اپر دیر میں جماعت اسلامی کے امیدوار پر حملہ۔ دھماکے میں دو افراد ہلاک جبکہ جماعت اسلامی کے نامزد امیدوار ملک بہرام سمیت تین افراد زخمی۔(انا للہ و انا الیہ راجعون)۔
یہ شیطان جماعت ہمارے شہداء کے خون پر مکاری کرتی تھی، کہتی تھی کہ کراچی پر سکون ہے اور متحدہ الیکشن کے لیے اپنے پیاروں کو خود قتل کر رہی ہے۔
بے شک اللہ ان شیاطین کے مکر سے کہیں بہتر تدبیر کرنے والا ہے (القرآن)۔
ہمارے شہداء کے خون کے ساتھ ساتھ جماعت اسلامی اور جمیعت علمائے اسلام کے مرنے والوں کا خون بھی بذات خود ان شیطانی جماعتوں کے سر ہے، اور طالبان سے زیادہ یہ لوگ اس معصوم خون کے ذمہ دار ہیں۔
مگر آپ دیکھ لیجیے گا کہ اپنے بندے مروا کر بھی انکے منافق منہ سے طالبان کے خلاف ایک لفظ نہیں نکلے گا۔
یہ ان پر خدا کی لعنت ہے
اگر پی ٹی آئی اور نواز لیگ نے سبق نہ سیکھا، اور وہ بھی ہمارے پیاروں کے معصوم خون پر مکر و فریب کرتے رہے، تو جلد یہ لعنت ان لبرل کافروں(بقول طالبان)کو بھی پکڑے گی۔
sirf lower dir ke liye fake ballot papers print kerwanay per taliban naraz hogaye....upper dir ne kia qasoor kia tha ke wahan fake ballot papers nahi gaye?
anyhow! all those who died...Inna lillahi wa'inna elaihi ra'ji'oon
Han MQM tou kehti thi Taliban JI pe attack nai krti, JI tou kehti he attack krne walay Taliban hain hi nai, ye tou India aur America ki agencies hain jo Pak ko stable nai honay de rai. Aur America aur India media war se sub logon ko ye message dene me kamyaab ho jate hain k ye attacks tou Taliban krwa rae hain. Koi non existing indvidual (specially made for propaganda by American Indian agencies) announce kr deti he on behalf of Taliban k ye attack humne kia he. Bus phir tou media aur parties start shouting k Taliban zulm kr rae hain, wo tou hain hi kaafir, aur masoom media ye pata chalane ki koshish nai krta k ye attack ki responsibity lene wala kon he, kahan pe mojood he. Koi sochay tou Taliban PNS Mehran k us plane ko q destroy karain ge jis se sirf india ko threat tha, GHQ pe attack q karain ge jis GHQ se sirf America aur India ko threat he. America ne world's most wanted (Usama Bin Ladin) ka face dikhae bagher q "SEA" me phenk dia? (Islye k usama tha hi nai abbottabad) me. Hamara media aur Parties (MQM, PPP, ANP) america k us propaganda ko support kr rai hain jis me her blast aur terror activity ko Taliban pe laga dia jata he aur America aur India boht khubsurti se scene pe nazar na anay me kamyab ho jate hain. Plz Try to understand for the sake of Pakistan.
Han MQM tou kehti thi Taliban JI pe attack nai krti, JI kehti he attack krne walay Taliban hain hi nai, ye tou India aur America ki agencies hain jo Pak ko stable nai honay de rai. Aur America aur India media war k se be sub logon ko ye message dene me kamyaab he k ye attacks tou Taliban krwa rae hain. Koi sochay tou Taliban PNS Mehran k us plane ko q destroy karain ge jis se sirf india ko threat tha, GHQ pe attack q karain ge jis GHQ se sirf America aur India ko threat he. America ne world's most wanted (Usama Bin Ladin) ka face dikhae bagher q "SEA" me phenk dia? (Islye k usama tha hi nai abbottabad) me. Hamara media aur Parties (MQM, PPP, ANP) america k us propaganda ko support kr rai hain jis me her blast aur terror activity ko Taliban pe laga dia jata he aur America aur India boht khubsurti se scene pe nazar na anay me kamyab ho jate hain. Plz Try to understand for the sake of Pakistan.
جیسا میں نے اوپر لکھا ہے کہ ۔۔۔۔ ہمارے معصوم خون، جماعت اسلامی اور جمعیت علمائے اسلام کے خون کے ذمہ دار یہی مذہبی و سیاسی جماعتیں ہیں جو کہ اندھی، گونگی اور بہری ہیں۔
ہزاروں معصوم پاکستانیوں کو طالبانی فتنے کے ہاتھون خون میں نہلوانے کے باوجود آج بھی یہ قاتلوں کو طالبان میں نہیں، بلکہ دنیا کے دوسرے کونوں میں ڈھونڈ کر لانے کی سازشوں میں مصروف ہیں۔
یہ ان پر اللہ کی لعنت ہے کہ اپنے لوگوں کے قاتلوں کی طرف یہ آج انگلی تک نہیں اٹھا سکتیں۔
یہ لعنت ان پر اس لیے ہے کہ یہ ہمارے معصوم خون پر ٹھٹھے لگا کر اسکا مذاق اڑاتی تھیں۔
yeh pagell mehwish jitna bhi bhereoon (mqm) ko sach ker lay rahay gaay insano ki galioon aur bad duaoon per he (mqm gunda party) .
aisay loog he hain kay jin kay kaan aur aankhay banddd hain.
aur iss pagell aurat ko sharam bhi nahe aatee kay apni ghatiaa gunda party kay leye quran ki ayaat ko quote kertay huway.
upload my words back and lets watch the people reality about this gunda party and if people ask me to change my language then i MUST will.and if people did not then you have to save your fingers energy to not use the keyboard and mouse around me.
میں نے تو اوپر ذکر کر دیا تھا کہ اللہ کی لعنت شیاطین پر انکے مکر و فریب کی وجہ سے ایسی پڑ چکی ہے کہ یہ اب اپنے قاتلوں کی طرف انگلی اٹھا کر بھی اشارہ نہیں کر سکیں گے۔
ایک تالاب میں بہت سارئے مینڈک رہتے تھے، مینڈک بہت پرامن وسکون سے تالاب میں رہ رہے تھے مگر ان میں کچھ شرپسند مینڈک بھی تھے جن کا مقصد تالاب کےپرسکون ماحول کو برباد کرنا تھا، مگر وہ ایسا کر نہیں پارہے تھے۔ ایک دن تالاب سے باہرجب وہ جمع ہوکراپنی شرپسندی کے بارے میں سوچ رہے تھے تو ان میں سے بڑے شرپسند مینڈک نے تجویز دی کہ اگر ہم سانپ سے دوستی کرلیں اور تالاب کے ان مینڈکوں کے بارئے بتاتے رہیں تو سانپ انہیں کھاتا رہے گااور وہ کمزور پڑتے رہنگے اسطرح ہمارا کام ہوجایگا۔ وہ سانپ سے دوستی کے بعد اسکو مینڈکوں بارئے میں بتاتے رہے کہ آج کونسا مینڈک کہاں ملے گااور سانپ کو اسکی خوراک ملتی رہی، سانپ بھی خوش تھا اور شرپسند مینڈک بھی، مگر کچھ عرصہ بعد مینڈکوں کو اس سازش کا پتہ چل گیا اور انہوں نے اپنی حفاظت کا انتظام کرلیا، مگر اس عرصے میں سانپ مینڈکوں کو کھانے کاعادی ہوچکا تھا- ایک روز جب سانپ نے اپنے شکار کے بارئے میں پوچھا تو شرپسند مینڈک نے اسکو بتایا کہ اب تالاب کےمینڈک ہماری سازش سے آگاہ ہوچکے ہیں لہذا انہوں نے اپنی حفاظت کا انتظام کرلیا ہے اور وہ پہلے سے زیادہ متحد ہوگے ہیں۔ یہ سنتے ہی سانپ کو غصہ آگیا اور اس نے اس شرپسند مینڈک کو کھانے کے لیے اپنے منہ میں دبا لیا، شرپسندمینڈک نے پوچھا میں تو تیرا دوست ہوں پھرمجھ کو کیوں کھا رہا ہے، سانپ نے جواب دیا سانپ کسی کا دوست نہیں ہوتا اور شرپسندمینڈک کو کھاگیا۔
اوپر کی کہانی کو اگر آپ پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی کے پس منظر میں دیکھیں تو سانپ سے مراد دہشت گرد طالبان ہیں اور شرپسند مینڈکوں سے مراد دہشت گرد طالبان کے ہمدرد ہیں ۔ منور حسن اور جماعتی دہشت گردکبھی سچ نہیں بولیں گے۔کینکہ یہ جانتے ہیں کہ سانپ سے دوستی اور اپنی قوم سے بےوفائی انہوں نے ہی کی ہے۔

جنگل میں سفید اور سیاہ دو بیل رہتے تھے. شیر جب بھی کسی ایک پر حملہ کرتا دوسرا بیل پہلے بیل کی مدد کرتا. شیر نے ایک دن موقع دیکھ کرشیرنے سفید بیل کو سمجھایا تم روشن ہو تمہارا تاریک بیل سے کیا جوڑ. تم مجھ سے دوستی کرو لو میں تمہارا دوسرے حملہ آوروں سے تحفظ کروں گا تم میرے مفادات کا تحفظ کرو. روشن بیل نے شیر کی بات مان لی. اب کی دفعہ شیر نے تاریک بیل حملہ کیا تو روشن بیل کنی کترا کر نکل گیا. شیر نے تاریک بیل کی دعوت اڑای اور ٹہلتا چلا گیا. کچھ دنوں بعد شیر نے روشن بیل پر بھی حملہ کیا. روشن شیر نے یاد کرایا ہم دوست ہیں تم نے تو میرے تحفظ کا وعدہ کیا تھا. شیر نے ہنس کر کہا تم اپنے دوست کے دوست نا ہوئے میرے کیسے ہو گئے اور میں نے دوسروں سے تحفظ کا وعدہ کیا تھا تمہیں مجھ سے کون بچائے گا
شیر نے صدام، قذافی، حسنی مبارک جسےدوستوںکا شکار کر لیا، بشارالاسد پنجے میں ہے، بقیہ کچھ اور دیر دم لے لیں
in mqm walon ko pakistan lana hee galti thee wahan mar jate to acha tha saley dehshat gaard buzdil bagwan altaf key pujarii yeh to musalman bee nahin hain
in mqm walon ko pakistan lana hee galti thee wahan mar jate to acha tha saley dehshat gaard buzdil bagwan altaf key pujarii yeh to musalman bee nahin hain
اپنی والدہ سے معلوم کرنا کہ وہ تمیں حلال کے طور پر دنیا میں لائی ہیں یا ********* کے طور پر۔ اگر اس طرح کی بکواس آیندہ بھی لکھو گے تو جواب ایسا ہی ملے گا۔ کہیں تم ذوالفقار مرزا کی بدکرداری کا نتیجہ تو نہیں ہو۔ایم کیو ایم کی مخالفت ضرور کرو مگر تمیزکے ساتھ ۔