اپنی اوقات سے زیادہ حرکتیں اور باتیں جماعت کی پرانی عادت ہے لیکن جو بھی ہو اس جماعت کے بڑے یہ فیصلہ کبھی نہیں کر پائیں گیں کہ ہم پاکستان کے مخالف ہیں یہ حمایتی کیونکہ جب پاکستان بن رہا تھا تو یہ اس کے مخالف تھے جب بن گیا تو اس کہ مامیں بن کر اس کے ساتھ چمٹ گئے جی ہاں یہ ایک حقیقت ہے کہ جب پاکستان بن رہا تھا تو یہ ان صفحوں میں تھے تھے جو لوگ پاکستان بنتے وقت اس کے شدید مخالف تھے جب پاکستان بنانے کی کوشش ہو رہی تھی تب ان کے بڑےکانگرس کے ساتھ مل کر گاندی کی قیادت میں پاکستان کو کافرستان کہتےتھےاور قائد اعظم کو کافر اعظم کہتے تھے یہاں تک بیان دیتے پاکستان بنانے کی کوشش کرنے والو پاکستان تو دور کنار پاکستان کی "پ" نہیں بنا سکو گے ایک ان کا مولوی کہتا اگر پاکستان بن گیا تو میری قبر پر پیشاپ کرنا لیکن جب انہوں نے دیکھا کے پاکستان کو بننے سے کوئی نہیں روک سکے گا یہ بن کے رہے گا تو کچھ مولوی ان کے پاکستان کی حمایت کرنے لگے
Now JI's jalsa is kosher!
Do they have herd immunity??
Inko corona nahi ho gaa kaya???
Iss muulk main her bandah jiskay peechay dow chaar log hain bus badmaash bana phirta hai aur apnay aapko qanoon say mubarra samjhta hai.
Corruption Mafia se sab Bhaagtay Hain. They will not Risk Labeling them as Collaborators with Known Corrupt Leaders like Nawaz Zardari Fazlu and Achack Zai.. Say what you want about JI they are not Financially Corrupt at Least.. Their Political Analysis is mostly wrong However..
JI is finished.It is no longer a force in Pakistani politics.Fazlu's support comes from less developed areas of KPK,Sindh and Balochistan.He has already lost a big percentage of his vote bank due to better awareness by people.He will keep losing support.He is a munafiq and people know this now.
پتا نہیں کتنے لوگ کرونا سے مرتے جا رہے ہیں اور یہ دین فروش اپنی کرتوتوں سے بعض ہی نہیں آرہے۔ اس طرح کی موضی مرض میں حضور ﷺ کا واضح ارشاد ہے کہ ایک جگہ سے دوسری جگہ مت جائیں لیکن یہ اپنا چورن بیچنے سے بعض نہیں آنے والے۔