Advertisement

جماعت اسلامی کا گوجرانولہ میں پاور شو، 20ہزار کرسیاں لگا دی گئیں

Advertisement
اپنی اوقات سے زیادہ حرکتیں اور باتیں جماعت کی پرانی عادت ہے لیکن جو بھی ہو اس جماعت کے بڑے یہ فیصلہ کبھی نہیں کر پائیں گیں کہ ہم پاکستان کے مخالف ہیں یہ حمایتی کیونکہ جب پاکستان بن رہا تھا تو یہ اس کے مخالف تھے جب بن گیا تو اس کہ مامیں بن کر اس کے ساتھ چمٹ گئے
جی ہاں یہ ایک حقیقت ہے کہ جب پاکستان بن رہا تھا تو یہ ان صفحوں میں تھے
تھے جو لوگ پاکستان بنتے وقت اس کے شدید مخالف تھے جب پاکستان بنانے کی کوشش ہو رہی تھی تب ان کے بڑے کانگرس کے ساتھ مل کر گاندی کی قیادت میں پاکستان کو کافرستان کہتے تھےاور قائد اعظم کو کافر اعظم کہتے تھے یہاں تک بیان دیتے پاکستان بنانے کی کوشش کرنے والو پاکستان تو دور کنار پاکستان کی "پ" نہیں بنا سکو گے ایک ان کا مولوی کہتا اگر پاکستان بن گیا تو میری قبر پر پیشاپ کرنا لیکن جب انہوں نے دیکھا کے پاکستان کو بننے سے کوئی نہیں روک سکے گا یہ بن کے رہے گا تو کچھ مولوی ان کے پاکستان کی حمایت کرنے لگے
​
 
Last edited:
سراج الحق کو چاہئے کہ اپنی ڈھای اینٹ اٹھا کر پی ڈی ایم میں آجاے علیحدہ علیحدہ احتجاج کا کوی فائدہ نہیں ہوگا​
 
Advertisement
سراج الحق کو چاہئے کہ اپنی ڈھای اینٹ اٹھا کر پی ڈی ایم میں آجاے علیحدہ علیحدہ احتجاج کا کوی فائدہ نہیں ہوگا​
Corruption Mafia se sab Bhaagtay Hain. They will not Risk Labeling them as Collaborators with Known Corrupt Leaders like Nawaz Zardari Fazlu and Achack Zai.. Say what you want about JI they are not Financially Corrupt at Least.. Their Political Analysis is mostly wrong However..
 
JI is finished.It is no longer a force in Pakistani politics.Fazlu's support comes from less developed areas of KPK,Sindh and Balochistan.He has already lost a big percentage of his vote bank due to better awareness by people.He will keep losing support.He is a munafiq and people know this now.
 
Advertisement
پتا نہیں کتنے لوگ کرونا سے مرتے جا رہے ہیں اور یہ دین فروش اپنی کرتوتوں سے بعض ہی نہیں آرہے۔ اس طرح کی موضی مرض میں حضور ﷺ کا واضح ارشاد ہے کہ ایک جگہ سے دوسری جگہ مت جائیں لیکن یہ اپنا چورن بیچنے سے بعض نہیں آنے والے۔
 
Shitani Parti Jamat e islmai. Sarju idiot destroy JI



اسلام کے نام پر قوم کو پھدو بنانے والا زمانہ ختم ہو گیا ہے.

ان کو جو کرنا ہے کر لیں.



.
 
Advertisement