Advertisement

جماعت اسلامی نے 26ویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

Loading X post…
Open original post on X

جماعت اسلامی پاکستان نے 26ویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست دائر کر دی

درخواست وکیل عمران شفیق کے ذریعے دائر کی گئی

26ویں آئینی ترمیم کو کالعدم قرار دیا جائے، استدعا

قرار دیا جائے کہ چیف جسٹس پاکستان کا تقرر سینیارٹی کے مطابق ہوگا، استدعا

پارلیمانی کمیٹی کی جانب سے چیف جسٹس کا تقرر کالعدم قرار دیا جائے، استدعا

​
Loading X post…
Open original post on X

نئے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل بھی معطل کی جائے، استدعا

26ویں آئینی ترمیم بنیادی حقوق کے خلاف ہے، درخواست

آئینی ترمیم بنیادی آئینی ڈھانچے اور متعدد آئینی شقوں کے خلاف ہے، موقف

درخواست میں وفاق سمیت چاروں صوبوں کو فریق بنایا گیا ہے
​