Advertisement

جماعت اسلامی اور آذادی مارچ

Jamaat+e+Islami+Flag.jpg

جماعت اسلامی اور آذادی مارچ
خیبر پختونخواہ میں جماعت اسلامی تحریک انصاف کے ساتھ حکومت میں شریک ھے
مگر ملکی معاملات میں دونوں اتحادی اکثر معاملات میں ایک دوسرے سے متفق ھوتے ھوئے بھی ایک فورم پر نہیں ۔ رابطہ کا فقدان ھے یا کچھ اور وجوھات ھیں ۔ وہ گرم جوشی دونوں فریقوں میں نہیں پائی جاتی جو ھونی چاھیے تھی ۔ انتخابات میں دھاندھلی کا دونوں نشانہ بنے مگر دونوں اس کو مختلف انداز سے دیکھ رھے ھیں ۔ تحریک انصاف اس کو منطقی انجام پہنچانا چاھتی ھے مگر جماعت اسلامی اس معاملے کو چھوڑ کر آگے کی طرف دیکھ رھی ھے جماعت کے نزدیک احتجاجی مارچ سے حکومت جاسکتی ھے ۔ اور اس طرح کوئی اور قوت موقع سے فائدہ اُٹھاسکتی ھے۔ تحریک انصاف میں کچھ لبرل اور سیکولر
حضرات جماعت سے ایک فاصلہ رکھنا چاھتے ھیں جس کی وجہ وہ دوسری پارٹیز سے
تو مشورہ وغیرہ کر رھے ھیں مگر اس معاملہ میں جماعت سے باضابطہ رابطہ نہیں کیا
گیا جس کی وجہ کافی کنفیوژن پائی جاتی ھےمگر
اب وقت آپہنچا ھے کہ جماعت اسلامی جشن آذادی اور آذادی مارچ میں غیر جانبداری
کی پالیسی کے بجائے کسی ایک کا ساتھ کھل کر دے ۔ اُس کو اب نام نہاد جمہوریت کا
ساتھ دینا ھوگا یا جمہوریت کی خاطر انتخابی اصلاحات لانے والوں کے ساتھ قدم ملا
کر چلنا ھو گا ۔ اب یہاں کوئی دائیں بائیں کا کھیل نھیں بلکہ ایک چور اور ایک سادھ
کا معاملہ ھے ۔ جماعت اسلامی سے زیادہ نواز شریف کو کون جانتا یا سمجھتا ھے
جس نے جماعت سے کئی وعدے کئے اور مکر گیا ۔ کیا یہ وھی نواز شریف نہیں
جس نے سود کے خاتمے کے خلاف کورٹ میں اپیل کی تھی ۔ نواز کو نہ ملک سے
نہ اسلام سے غرض ھے ۔ وہ ایک تاجر ھے اپنے فائدے کے لئے ملک کو دشمنوں
کے حوالے کرنے سے بھی دریغ نہیں کرے گا ۔
دوسری طرف عمران خان ھے بشری کمزوریوں کے ساتھ ساتھ وہ ایماندار نمازی اور محب وطن
ھے جس کے بارے میں جناب منور حسن سابق امیر جماعت اسلامی نے فرمایا تھا کہ
عمرن خان بات کرتے ھوئے اسلام کا نام نہیں لیتا مگر بات وہ اسلام کے مطابق ھی کرتا
ھے ۔ اوراب تووہ ایک سچائی کو لے کر جدوجہد کررھا ھے کیا جماعت اسلامی انتخاب
میں تاریخی دھاندھلی سے متفق نہیں کیا یہ ثابت نہیں ھوچکا کہ عوام کو دھوکا دیا گیا اور اس
کی رائے پر ڈاکا ڈالا گیا ۔ وہ اپنے حق اور عوام کی رائے دھی کی خاطر ایک مشن لیکر
اُٹھا ھے ۔ حکومت جاتی ھے یا رھتی ھے جماعت کو اس سے غرض نہیں ھونی چاھیئے
ایک چوری اور دھاندھلی سے بنی حکومت کی حمایت یا اس کو بچانے کی کوشش کرنا
بھی چور کا ساتھ دینے کے مترادف ھے اور میرے خیال میں جماعت کبھی ایسا نہیں
کرسکتی اگر آج جماعت نے آذادی مارچ کا ساتھ نہ دیا تو کل ایم کیو ایم کی دھاندھلی کی
شکایت کیا ذکر تک نہ کر سکے گی ۔ جماعت اپنے آپ کو تنہا کرنے کے بجائے قومی
دھارے میں شامل ھو اور عوام کی اُمنگوں کا ساتھ دے ۔ دھاندھلی صرف پنجاب میں
نہیں ھوئی کراچی میں بھی ھوئی ھے اور وھاں پھر بھی ھوگی اگر اب ان لوگوں کا احتساب
نہ ھوا تو ۔ اور عمران یھی کرنے جا رھا ۔احتساب ۔ دھاندھلی کا حساب ان دھوکہ بازوںکے اصلی چھرے قوم کو دکھانے کے مشن پر وہ گامزن ھو چکا ھے۔ اس نے اس دھاندھلی کے خلاف ھر فورم اور طریقہ ازما دیکھا اور اسے سوائے مایوسی کے کچھ نہیں ملا بلکہ عدالتوں میں انصاف دینے کے بجائے اس کا مذاق اُڑایا گیا۔
اب جماعت کو غیر جانبدار نہیں رھنا چاھئے ۔ اس حکومت کے جانے یا رھنے سے جماعت
کو کوئی فرق نہیں پڑے گا نہ ھی اس نام نہاد جمہوریت کے رھنے یا نہ رھنے سے کوئی قیامت آجائیگی ۔

تحریک انصاف کو بھی چاھئے کہ جہاں وہ زرداری اور چوھدری برارز کو دعوت دے رھے
ھیں وھیں اپنی اتحادی جماعت کو نظر انداز نہ کریں بلکہ اس کو بھی مشورہ میں شامل رکہیں ۔

ظفر

​
 
Last edited:
Advertisement
JI has a history of agitations to prepare grounds for Dictators and Martial Laws. They will probably do it again with IK and Qadri at the nod of their pay masters.
 
Advertisement
میرے خیال سے عمران کو زرداری جیسے نوصر بازوں کو شامل نہیں کرنا چایئے ، ورنہ لانگ مارچ تو ایک مزاک بن جائے گا
 
جماعتی ٹٹوؤں کا جہاں حلوے کی دیگ نظر آئے گی اسی کے دُم چھلے بنیں گے۔۔ اب تو ان کے شیطانی بازؤں کو بھی پاک آرمی میزائل گھسا کر جہنم برد کر رہی ہے اور مولوی منوری اپنی طالبانی شوری کے ساتھ سفید لباس پہن کر وِدواہ ناری بن کر ماتم کناں ہے سو اب تو جہاں سے بھی مالیاتی پُرسہ ملے گا جماعت اسی کی دلہنیا بنے گی
 
میرے خیال سے عمران کو زرداری جیسے نوصر بازوں کو شامل نہیں کرنا چایئے ، ورنہ لانگ مارچ تو ایک مزاک بن جائے گا[/QUOTE زرداری نہ شریک احتجاج ھوگا اور نہ ھی اس کو شریک کیا جارھا ھے ۔ پیپلز پارٹی ن لیگ
کی اتحادی ھے ان کا مک مکا ھو چکا ھے ۔ زرداری لومبڑی کی طرح چالاک اور ایک زیرک
سیاستدان ھے اور نواز لیگ پر دباؤ ڈالنے کے لئے بیان بازی کر رھا ھے ۔ لوھا گرم ھے وہ
چوٹ لگا کر اسے اپنے لئے مولڈ کر رھا ھے ۔
 
مجھے تو ایک بات سمجھ نہیں آ رہی ، پی ٹی آئی کے پاس اس مطالبے کا کیا جواز ہے ،دھاندھلی پورے ملک میں ہوئے ،چار کی ضد کا مطلب باقی سب صحیح ؟؟؟ویسے پی ٹی آئی نے اس دن بائیکاٹ کیوں نہیں کیا جب پورا میڈیا "دھندھلے" دیکھا رہا تھا ؟؟؟
میری رائے میں جماعت کی پالیسی کسی فرد کے ہاتھ میں نہیں ہے، جو فیصلہ شوری کرے گی وہ ہی اہم فیصلہ ہے ، اور بہتر ہیں کہ ذمہ داران اس بارے میں کوئی فیصلہ کریں ،خیبر میں حکومت کا مطلب یہ نہیں کہ پورے ملک کی پالیسیکسی ایک فرد کی رائے پر چلے
​
 
Last edited:
Advertisement
100% agree with you i was asking same question to Za Chaudhry but didn't got answer which i was looking for don't know what ji really want
Im not the policy member of Jamaat Islami,this type of question you can put directly to jamaat islami social links, but i answered you an other day related to this question, so its easy for PTI to resign from all assemblies and demand for new elections.
 
مجھے تو ایک بات سمجھ نہیں آ رہی ، پی ٹی آئی کے پاس اس مطالبے کا کیا جواز ہے ،دھاندھلی پورے ملک میں ہوئے ،چار کی ضد کا مطلب باقی سب صحیح ؟؟؟ویسے پی ٹی آئی نے اس دن بائیکاٹ کیوں نہیں کیا جب پورا میڈیا "دھندھلے" دیکھا رہا تھا میڈیا پر ؟؟؟
میری رائے میں جماعت کی پالیسی کسی فرد کے ہاتھ میں نہیں ہے، جو فیصلہ شوری کرے گی وہ ہی اہم فیصلہ ہے ، اور بہتر ہیں کہ ذمہ داران اس بارے میں کوئی فیصلہ کریں ،خیبر میں حکومت کا مطلب یہ نہیں کہ پورے ملک کی پالیسیکسی ایک فرد کی رائے پر چلے
​
Za Chudary sahib Afsos howa aap ki apni information theek nahi or kasor war Pti ko Thera Rahay hai . Janab Pti nay pehlay din say protest or demand ki 4 halkon ki iss sharat ke sath ke for test case 4 kholo agar theek howey tu maan lain gai agar 4 mein garbar hoi tu agay kholtay chalay Jain gain non janta thi eik bhi khol Gaya tu Jis dhandli say yeh hamesh jeettay aye hai. Woh pakri Jaye gi janab imran khan nay jis tarah pehlay sab kanoni karwai pori kar ke Dabao dala hai honestly mein issay itna taiz nahi samjhta tha bahot zabardast moves ki hain honestly mein khan ko sada samjhta tha OSS nay tu In ko Nakhon chamar chabwa diye hain
 
میرے خیال میں دونوں کی انفارمیشن میں شائد فرق ہے ،آپ کی ساری باتوں سے اتفاق ہے ،لیکن اس بات سے میرا اتفاق کرنا مشکل ہے کہ صرف چار حلقوں میں دھاندھلی ہوئی ہے ،جماعت اسلامی نے کراچی الیکشن والے دن بائیکاٹ کر دیا کسی نے ساتھ نہیں دیا ،اس وقت جب پی ٹی آئی نے بھی دیکھ لیا اور عارف علوی بھی پکار پکار کر کہ رہے تھے کے دھاندھلے ہو رہے ہیں ،پی ٹی آئی نے حصہ لیا ،اگر اس وقت کم از کم کراچی میں حصہ نہ لیکر ساتھ دیا جاتا تو آج یہ حشر نہ ہوتا ،اور جہاں تک چار حلقوں کی بات ہے ،سب دنیا کو پتا ہے کہ فراڈ الیکشن ہوا ہے اور جو فراڈ کرے ،کبھی اس نے اعتراف کیا ہے ؟؟؟
اب سونامی مارچ ہو یا آزادی مارچ یا انقلابی مارچ ،یہ حکمران ڈیل سے آئے ہیں ،یہ کچھ نہیں کریں گے ،زرداری پارٹی صرف حالات کا دھارا دیکھ رہی ہے،فی الحال نہ تین میں نہ تیرا میں ،آگے دیکھئے کیا ہوتا ہے ،اس سب کے باوجود جماعت اسلامی اپنی پولیسی میں کسی کی پابند تو نہیں ،جو ان کی شوری فیصلہ کرے اس پر عمل ہوتا ہے ،یقینا وہ بھی اس بارے میں کچھ سوچ رہے ہوں گے​
 
phir wohi baat oh Bahi mere Pti nay kab kaha baki halkay theek hai 4 tu test case tha ke eik bhi Halka theek na ho tu eik ke baad eik saray kholay Jain aap ko Kia lagta hai 4 halkon mein dhandli Nikal ati tu baat khatam ho jati iss liye tu non league kabhi stay kabhi nadra ke chairman ko nikalna shoro kar daiti hai Karachi mein tu election howa ji nahi siray say wahan ka tareeqa e wardat mukhtalif hai
 
Advertisement
جمہوریت کے لیے سدا کا ناسور جماعت اسلامی ہے ، بظاھر تو جمہوری ہونے کا لبادہ اوڑھ رکھا ہے مگر انداز فکر طالبان سے کچھ مختلف نہیں ، یہی وجہ ہے کہ حلوت میں جمہوریت پر تبرا کرنے سے کبھی بعض نہیں آتے ، چونکہ یقین ہے کہ عوام کے ووٹ سے تو کبھی اکثریت ملنی نہیں لہذا چند سیٹوں کے ساتھ حکومت میں بھی رہتے ہیں اور "نام نہاد جمہوریت" کی اصطلاح استعمال کرکے جمہوریت سے بیزاری کا بھی یقین دلاتے ہیں ، کہتے ہیں کے نواز شریف مکر گیا سود ختم کرنے سے ، عمران خان سود ختم کر دے گا ؟ پانچ سال مشرف کے دور میں ٢ صوبوں پر حکومت کی تب سود کو ختم کرنے کے لیے کتنے مارچ کیے ؟ عمران خان کے کندھے پر سوار ہوکر نیٹو سپلائی بند کرنے کا ناٹک کیا ، جب خود صوبہ سرحد میں حکومت تھی اور نیٹو سپلائی شباب پر تھی تب نیٹو کے کتنے کنٹینر روکے؟ جواب یقینن ندارد
 
جناب میں بھی اس کا قائل ہوں کہ سب کچھ ہوا ،لیکن دھاندلی کے ثبوت پوری دنیا کے سامنے موجود ہیں ،ٹیسٹ کس چیز کا ،یہ چور ہیں اور انھوں نے ووٹ چرایا ہے ایم کیو ایم کے ساتھ مل کر یہ زور لگائیں گے کہ پردہ پڑھا رہے،جہاں تک جماعت کی بات ہے وہ اس مطالبے کی مخالفت بھی تو نہیں کر رہی ،اعتراض تو کسی کو نہیں ،لیکن ایسا ہونا نہیں میری رائے میں ​
 
جمہوریت کے لیے سدا کا ناسور جماعت اسلامی ہے ، بظاھر تو جمہوری ہونے کا لبادہ اوڑھ رکھا ہے مگر انداز فکر طالبان سے کچھ مختلف نہیں ، یہی وجہ ہے کہ حلوت میں جمہوریت پر تبرا کرنے سے کبھی بعض نہیں آتے ، چونکہ یقین ہے کہ عوام کے ووٹ سے تو کبھی اکثریت ملنی نہیں لہذا چند سیٹوں کے ساتھ حکومت میں بھی رہتے ہیں اور "نام نہاد جمہوریت" کی اصطلاح استعمال کرکے جمہوریت سے بیزاری کا بھی یقین دلاتے ہیں ، کہتے ہیں کے نواز شریف مکر گیا سود ختم کرنے سے ، عمران خان سود ختم کر دے گا ؟ پانچ سال مشرف کے دور میں ٢ صوبوں پر حکومت کی تب سود کو ختم کرنے کے لیے کتنے مارچ کیے ؟ عمران خان کے کندھے پر سوار ہوکر نیٹو سپلائی بند کرنے کا ناٹک کیا ، جب خود صوبہ سرحد میں حکومت تھی اور نیٹو سپلائی شباب پر تھی تب نیٹو کے کتنے کنٹینر روکے؟ جواب یقینن ندارد

جناب ڈاکٹر جمہوریت ذرا جمہوریت کی تعریف تو فرما دیں ذرا فورم کے لئے آسانی ہو جائے گی ،ہاں خاندانی جمہوریت سے پرہیز علاج کے کیلئے بہتر ہے ،اس کے علاوہ کوئی الفاظ ہیں تو ضرور

​