Advertisement

جمائیما: ایک پراسرار معمہ

جمائیما:
ایک پراسرار معمہ

جمائیما پاکستانی عوام کے لیۓ ایک پہیلی ہی بنی رہے گی۔ اصلا" جمائیما شمٹ٬اسے عمران خان کی بیوی کے طور پر پیش کیا گیا۔ جو لوگ یہ ثابت کرنا چاہتے ہیں کہ جمائیما عیسائ تھی وہ جھوٹے ہیں۔ اس کا تعلق ایک قدیم یہودی خاندان سے تھا اور اسکا عمران خان کی بیوی بن کر یہاں آنا پاکستان اور مسلمانوں کے خلاف ایک بہت ہی گہری سازش تھی جسے پاکستانی عوام نے عمران خان کو مسترد کرکے ناکام بنا دیا

ایک بہت بڑے ترکے کی وارث اور عمران خان سے عمر میں آدھی ہونے کے باوجود وە کونسے حالات تھے جن کی بناٴ پر اس نے عمران خان سے شادی کی۔ یہ آج بھی ایک گہرا راز ہے۔ اور کیا واقعی کوئ شادی ہوئ تھی؟ کیونکہ اس کے مختلف مردوں سے ان گنت معاشقے اس بات کا ثبوت ہیں کہ اسے شادی پرکوئ یقین نہیں۔ ایک اور سوال کہ کیا اسنے درحقیقت اسلام قبول کیا بھی تھا جیسا کہ عمران خان ہمیں باور کروانا چاہتا تھا۔ اس کے آزادانہ جنسی تعلقات اس بات کی نفی کرتے ہیں۔

ایک اور سوال٬بہت ہی اہم سوال اٹھتاہے۔ کیا اس کی عمران خان سے شادی کے پیچھے کوئ سازش تھی؟ شادی کی خبر عوام اور میڈیا کے لیۓ اچانک اور باعث حیرت تھی۔ ان دونوں کے درمیان رومانس کی بات کبھی بھی نہیں سنی گئ تھی۔ دونوں کی کورٹشپ یعنی شادی سے پہلےکے ملنے ملانے کے بارے میں بھی کوئ نہیں جانتا۔ بظاہر یہ بے جوڑ اور عجیب شادی ایک ارینجڈ میریج یعنی طے کی ہوئ لگتی تھی۔ اگر یہ طے شدە تھی تو کس مقصد سے؟ جمائیما اس وقت بائیس سال کی تھی اور سابقہ کپتان چوالیس سال کا ایک بوڑھا۔ ایسی شادیاں کوئ غیرمعمولی بات نہیں کیونکہ بہت سی لڑکیاں دولت کے لیۓ بوڑھوں سے شادی کرلیتی ہیں۔ لیکن یہاں جمائیما وارث تھی بے انداز دولت کی اور عمران خان ایک بھکاری جو آوارە امیر عورتوں کی آمدنی پر گزارا کررہا تھا۔ اس لیۓ اس شادی میں دولت کوئ مقصد نہیں تھا۔

کیا اس جوڑے کو قریب لانے والی کوئ پراسرار طاقتیں تھیں جن کے خفیہ مقاصد تھے؟

اگر ہم اس شادی کی ٹائمننگ پر غور کریں تو ہمیں اس کے پیچھے پراسرار مقاصد لازمی نظر آئیں گے۔ یہ سال تھا ١٩٩۵ کا۔ عمران خان ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کا کیپٹن رہ چکا تھا۔ پاکستانی عوام کے لیۓ اس میں ایک زبردست اپیل تھی اور کچھ لوگ پیشن گوئ کر رہے تھے کہ اس شخص کا پاکستان میں ایک روشن مستقبل ہے
١٩٩٦ میں شادی کے فورا" بعد عمران خان نے اپنی پارٹی "پاکستان تحریک انصاف" بنانے کا اعلان کردیا۔ خیال کیا جاتا ہے کہ پارٹی بنانے میں جمائیما کے باپ سر جیمز گولڈشمت کی بہت بڑی مالی امداد حاصل تھی۔

کوئ شخص جسے مغربی معاشرے اور وہاں کے خاندانوں اور افراد کے باہمی رشتوں کے بارے میں علم ہے وە جانتا ہے کہ وہاں جزباتیت نہیں ہوتی۔ وہاں اولاد کی سرپرستی نہیں کی جاتی۔ وە اپنی اولاد کو اپنی مرضی کی زندگی گزارنے کے لیۓ آزاد چھوڑ دیتے ہیں ۔ لیکن جمائیما جس نے کم از کم پبلک کو دکھانے کے لیۓ اپنا مزہب بھی تبدیل کرلیا تھا کے کیس میں اس کے باپ نے عمران خان کا سیاسی کیریر بنانے کے لیۓ بے تحاشا دولت خرچ کی۔ یہ ایک بہت ہی انوکھا رویہ تھا ایک ایسی بیٹی سے جس نے وہاں کے ہر معیار سے ہٹ کر نہ صرف اپنے سے دوگنی عمر والے ایک شخص سے شادی کی تھی

بلکہ اپنا مزہب تبدیل کر کے اسلام قبول کرکے ایک ایسے معاشرے میں رہنے پر رضامند تھی جسے وە لوگ فرسودە تصور کرتے تھے۔ یہ واقعی ایک انہونی بات تھی۔ ایسا ہونا ناممکن ہے بغیر کسی بہت بڑے مقصد کے۔ ایک ایسا مقصد جو بہت پیچیدہ اور چھپا ہوا ہے۔

اگر آپ اس مقصد کو تلاش کرلیں تو آپ جمائما کا معمہ حل کرلیں گے
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
سٹولن ہارٹ صاحب ...اس شادی کو ختم ہوئے زمانہ بیتا ...اب تو دوسری برطانوی سازش چل رہی ہے ..اس پر توجہ دی .

(bigsmile)
 
Advertisement
Now as a second episode..........please throw some light on the SO MUCH ARRANGED MARRIAGE OF MARIUM NAWAZ SHRIEF as well...........along with secrecy of Tahira Saeed as defacto FIRST LADY................to keep intact your neutrality and loyality to the nation................along with Shrief empire from street furnaces to ENGULFING EMPIRE.............
 
وہ زرداری کے مقدمے کے فرنچ سے انگلش میں ترجمے کا کیا معمہ ہے؟،

پٹواری اسکا کا ترجمہ کب کر رہے ہیں اور پاکستان سے لوٹی گئی دولت کب لا رہے ہیں؟
 
Advertisement
سٹولن ہارٹ صاحب ...اس شادی کو ختم ہوئے زمانہ بیتا ...اب تو دوسری برطانوی سازش چل رہی ہے ..اس پر توجہ دی .

(bigsmile)

Shaadi khatam hoi hay characters nhi, Sazish abhi jaari hay,
 
Khud hi kehtay ho k maghrib main parents apnay children ki marzi k maamlay main kuch nai boltay aur phir yeh bhi kehtay ho k jemima ko apnay say barhay(age main) aur kam dolat yafta shakhs say shadi karnay kyu di.:P

As for they mystery of Jemima marrying with IK i will help decrease your pain, although i believe it won't help relieve your pain but its an attempt.

IK was favorite of a full nation which people can only dream off despite having wealth.

And after having support of a rich family(although he still didn't seem to use much of the money and raised the party fund's through donations and is still doing the same) it was only natural for IK to decide for making a party rather than joining another party and be small part of it, because his views were that the political system(of that time) is corrupt, and so you can't change the system unless you have a big political party of your own who will have the ability to change it.

As far as the Conspiracy of IK is concerned:

Apart from conspiring against the Pakistan nation and making 2 world Class SKMH hospitals where 70% patients get free treatment, IK is also conspiring to modernize the schools and Police of Pakistan, despite having so much opposition and warning calls to awaken the nation against such moves ,from sincere people(like the thread starter). Here is a glimpse of it:

B-nmnY4UAAAD4IY.jpg:large

B-nm-NPUYAII5cQ.jpg

Bmpyz_8CEAAH0rV.jpg:large
 
Last edited:
Advertisement
o bhai, yeah meray hath haen, khuda ka naam lay, i can;t imagine koi itna waila banda bhe ho skata hae.... get a life man

agar jamima sazish thi to jab tak IK ki us say shadi rahi woh dhaakkay ku khata raha
 
Now as a second episode..........please throw some light on the SO MUCH ARRANGED MARRIAGE OF MARIUM NAWAZ SHRIEF as well...........along with secrecy of Tahira Saeed as defacto FIRST LADY................to keep intact your neutrality and loyality to the nation................along with Shrief empire from street furnaces to ENGULFING EMPIRE.............

Marriyam ki Shaadi to love marriage thi, Pakistan ke khilaf thori thi,
 
آپ نے بہت اچھے سوالات اٹھائے ہیں، کچھ اور سوالات بھی اٹھتے ہیں، کیا واقعی مسٹر سٹولن ہارٹ دنیا میں پیدا ہوا تھا، اگر ہوا تھا تو کیا واقعی وہ انسانی جنس (سپیشی) سے تعلق رکھتا ہے،؟ کچھ راوی یہ بھی کہتے ہیں کہ شارک مچھلی نے پانی سے باہر نکل کر ڈکار لیا تو سٹولن ہارٹ پھدک کر باہر آگیا، اور پھر خود کو انسانوں میں شمار کرنے لگا، ایک اور نظریہ بھی ہے کہ افریقہ میں ایک دریائی گھوڑا جو تیس سال تک خارش کے مرض میں مبتلا رہا، اس کا جسم خارش سے جھڑ جھڑ کر ختم ہونے لگا اور پھر اس کے جسم میں کیمیکل ری ایکشن ہوا اور ایک عجیب و غریب نمونہ معرضِ وجود میں آگیا جس کو بعد میں سٹولن ہارٹ کے نام سے جانا گیا۔ ایک اور بھی تھیوری اس ضمن میں خاصی مستند معلوم ہوتی ہے کہ آج سے سینکڑوں برس قبل جو کچھوے اور خرگوش میں ایک مشہورِ زمانہ ریس ہوئی تھی، اس ریس کو جیتنے کے بعد کچھوے نے خوشی میں ایک انڈا دیا تھا، جس میں سے دو مہینے بعد سٹولن ہارٹ پیدا ہوا، یہ سب تھیوریز حقیقت سے کافی قریب تر ہیں اور ان میں سے ایک تو لازماً حقیقت ہے، اوراس میں بھی مضائقہ نہیں کہ یہ تینوں تھیوریز ہی حقیقت ہوں۔
 
Me to smjha tha keh is golay pay ek me hi chawal hon per u se mil ke skoon sa aa giya keh nhi me akaila nhi hon,
 
The shi*thead who started the thread forgot few very interesting facts.
1- Probably he never heard of a thing call love.
2- He didn't realize that the woman had to leave Pakistan because the corrupt Ganjaaaaaaaaaaas were making her life miserable.
3- She still kept the name of Imran with her until IK decided to re-marry.
4- The money he is talking about, IK refused to have any after the divorce.
5- If IK is a project of "Zionists" and "Western" governments , why is that they are willing to install choors like Zardari and Sharifs but IK?

Think knucklehead instead of opening your dirty mouth.
 
Last edited:
Khud hi kehtay ho k maghrib main parents apnay children ki marzi k maamlay main kuch nai boltay aur phir yeh bhi kehtay ho k jemima ko apnay say barhay(age main) aur kam dolat yafta shakhs say shadi karnay kyu di.:P

As for they mystery of Jemima marrying with IK i will help decrease your pain, although i believe it won't help relieve your pain but its an attempt.

IK was favorite of a full nation which people can only dream off despite having wealth.

And after having support of a rich family(although he still didn't seem to use much of the money and raised the party fund's through donations and is still doing the same) it was only natural for IK to decide for making a party rather than joining another party and be small part of it, because his views were that the political system(of that time) is corrupt, and so you can't change the system unless you have a big political party of your own who will have the ability to change it.

As far as the Conspiracy of IK is concerned:

Apart from conspiring against the Pakistan nation and making 2 world Class SKMH hospitals where 70% patients get free treatment, IK is also conspiring to modernize the schools and Police of Pakistan, despite having so much opposition and warning calls to awaken the nation against such moves ,from sincere people(like the thread starter). Here is a glimpse of it:

B-nmnY4UAAAD4IY.jpg:large

Bmpyz_8CEAAH0rV.jpg:large

BANNU / BANNU: Students of Government Girls Secondary School, Kakki protested against the shortage of teachers on Thursday.
Many students of grades nine and 10 gathered outside the Bannu Press Club and told journalists they had travelled 25 kilometres in rickshaws to come protest.
 
Looks like your birth was a result of one of these 2/3 rishtas, lolz
@thread starter

IK ubb bhi agar tumharay ghar ke aagay se guzray tau tumharay ghar ke andar se 2/3 rishtay Khan ke peechhay chal parrain.