0ایک عدد پٹواری سے کچھ سوال
سوال: بھائی آپ یہاں احتجاج کیوں کا رہے ہیں؟
جواب: عمران خان یہودی ایجنٹ ہے، اس نے ہمارے لیڈر کے بچوں پر الزام لگاہے ہیں اس لئے ہم اسکے بچوں کے گھر کے سامنے احتجاج کر رہے ہیں. اسکی ایک ناجائز بیٹی بھی ہے
سوال: ہاں وہ تو صحیح ہے مگر آپکے لیڈر کے بچوں نے پاکستان سے پیسہ باہر لے جا کر منی لانڈرنگ کی ہے، پانامہ لیک اور انکے پرانے انٹرویو میں انہوں نے قبول کیا ہے. عمران کے بچے کون سا پیسہ پاکستان سے باہر لے گئے؟ اور اسکی ناجائز بیٹی نے پاکستان کو کیا نقصان پوھنچایا؟
جواب: نہیں یہ عمران خان کے الزام ہیں، ہمارے لیڈر کے بچوں نے کوئی پیسہ پاکستان سے لندن ٹرانسفر نہیں کیا. اسکی ایک بیٹی ہے جسے اس نے قبول نہیں کیا
سوال: مگر وہ تو پانامہ لیک کے ڈاکومینٹس سے ثابت ہوتا ہے اور انہوں نے خود قبول کیا ہے. لیک پانامہ سے آئ ہیں، بنی گالا سے تو نہیں؟ اور اس بیٹی کا پاکستان کے نجی معاملات سے کیا تعلق
جواب: تمہیں کچھ نہیں پتا، یہ سب عمران خان کی چال ہے. ہم اسے مجبور کریں گے کہ اپنی بیٹی کو قبول کرے
سوال: ہاہا، چلیں صحیح ہے مگر پھر بھی یہاں احتجاج کیوں کر رہے ہیں؟ اس سے عمران خان کو کیا نقصان ہوگا؟ اسکی اور جمائما کی تو طلاق ہو چکی ہے؟
جواب: کیوں کہ اس نے ہمارے لیڈر کے بچوں کو بدنام کیا
سوال: وہی کام تو بلاول اور پیپلز پارٹی کے دوسرے وزرا، سراج الحق اور دوسری پارٹیز بھی کر رہی ہیں، تو یہ احتجاج وہاں بھی کریں
جواب: نہیں، عمران خان یہودی ایجنٹ ہے
سوال: بھائی، اس احتجاج کا حاصل کیا ہوگا؟
جواب: عمران خان بدنام ہوگا
سوال: اچھا، نواز شریف کا نام ہر بڑے اخبار میں دنیا کے ہر شہر میں ایک کرپٹ پرائم منسٹر کے نام پر آرہا ہے، اس سے پاکستان بدنام نہیں ہو رہا؟
جواب: تم عمرانی غلام ہو، تمہیں کچھ نہیں پتا
سوال: اچھا چلیں میں عمرانی غلام ہوں، آپ یہ سب پاکستان کے لئے کر رہے ہیں یا نواز شریف کے لیے؟ کیا وہ لوٹا ہوا پیسہ آپ کے ٹیکس کا پیسہ نہیں تھا؟
جواب: بھائی زیادہ بات نہ کرو، جاؤ یہاں سے
سوال: بھائی، آپ پاکستانی ہو یا نون لیگی؟
جواب: تم بھی یہودی ایجنٹ ہو، زیادہ دماغ خراب نہ کرو
سوال: بھائی، رمضان فیکٹری سے ٦ را ایجنٹ اور کل بھوشن یادو کے پکڑے جانے کے بعد کیا آپ جاتی امرا کے باہر احتجاج کریں گے
جواب: خاموشی.........
سوال: بھائی، اگر اپکا لیڈر را ایجنٹوں کو اپنے پاس پناہ دے رہا ہے تو کیا یہ بھی خان کی سازش ہے
جواب: خاموشی......
سوال: بھائی، اگر یہی را ایجنٹ بنی گالا سے نکلتے تو کیا کرتے؟
جواب: خاموشی.... بھائی چلا جا یہاں سے، تم سب یہودی ایجنٹ ہو اور عمران خان ملک کو تباہ کر رہا ہے
سوال: بھائی، ١٦٠٠٠ ارب قرضہ میاں صاحب نے ٣ سال میں لے لیا اور سارا پیسہ میٹرو اور ٹرین میں اڑا دیا اب اس میں بھی خان کا قصور ہے؟
جواب: پٹواری اپنی جگہ سے اٹھا اور ٥٠ گز دور جا کر نعرے مارنے لگا. گو عمران گو
سوال گنا اور جواب باجرہ
اس پوری گفتگو سے مجھےتو اب تک یہ سمجھ نہیں آئی کے اس احتجاج کا کیا مقصد ہے. اگر آپ کو آگئی تو مجھے ضرور سمجھا دیں