چھ جرنیلوں کے پورنو کلپس بقول کیپٹن صفدر اور انکے امریکہ سے پاکستان کے انٹرسٹ کے خلاف تعلقات بقول جنرل عزیز کے امریکہ تمام پاکستانی جرنیلوں کو
امریکہ میں کورسز کراتا ہے اور جنر ل عزیز کے بقول وہ اس کورس میں جرنیلوں یا جو بھی افسر وہاں کورس کے
لئے جاتا ہے اس کو لڑکیاں اور شراب مہیا
کی جاتی ہے ان میں سے جو تو ان کے اس ہنی ٹریپ میں آجائے اسکی اس عیاشی کے لمحات کی پورنو فلمیں بنا کر رکھ لی جاتی ہیں اور پھر جب وہ جرنیل یا وہ
افسر جب جرنیل بن کر فیصلہ سازی میں شامل ہوتے ہیں تو ان پر نظر رکھی جاتی ہے جہاں وہ امریکئ انٹرسٹ کے خلاف کوئی بھی فیصلہ کوئی بھی ایسا معاملہ جس
میں پاکستان کا فائدہ ہو مگر امریکہ کا نقصان اس جرنیل کو اس وقت اس پورنو کلپ کی مدد سے بلیک میل کرکے اپنی مرضی کا
فیصلہ لیا جاتا ہے وہ جرنیل مجبور ہوجاتا ہے اگر وہ امریکی مفاد اور پاکستان کے نقصان کے لئے امریکہ کے پلان پر عمل نہ کرے تو اس جرنیل کو دھمکی دی جاتی
ہے اگر پورنو کلپ آؤٹ ہوگیا تو وہ جرنیل جو پوتے پوتیوں نواسے نواسیوں والا ہے وہ زلیل ہو جائے گا بوڑھے
وقت میں ہوتے پوتیاں نواسے نواسیاں بیوی بچے اس کو ایک گھٹیا نیچ زلیل اور بے غیرت بے شرم زانی کی حیثیت سے جانیں گے ُ اور جیسے جنرل یحیی خان کو لوگ زانی شرابی اور۔ بھٹو کے ساتھ ملکر ملک توڑنے والا
نطفہ حرام سمجھتے ہیں ویسے ہی اس جرنیل کوسمجھیں گے اگر کوئی جرنیل یا افسر ہنی ٹریپ میں نہ آئے اس کے بیوی بچوں یا قریبی رشتے داروں میں سے کسی
کو پھنسایا جاتا ہے کسی جرنیل یا اسکے رشتہ دار کو خریدا جاتا ہے کسی جرنیل کو اپنی سازشیں پایہ تکمیل پر پہنچانے کے لئے
پاکستان کے دوست ملکوں کے سربراہوں سے دباؤ ڈلوا کر وہ ملک دشمنی کرائی جاتی ئے کہ امریکہ اپنی مرضی کی حکومت اپنی مرضی کا سربراہ لائیں جو امریکہ کا پالتو کتا
بن کر رہے کوئی بھی معاملہ ہو امریکہ کے مفادات کا تحفظ کرے امریکہ حکومتیں گراتا بھی اسی ملک میں موجود اپنے پالتو کتوں سے ہی ہے اور پھر انعام میں اس
جرنیل کے اپنے یا اس کے کسی رشتے دار فرنٹ میں کے اکاؤنٹ میں کئی کئی سو ملین ڈالر غیر ملکی بینک اکاؤنٹ میں ڈال
دیا جاتا ہے ہر اس جرنیل کی جو بھی پاکستان کے مفاد کے خلاف کام کرنے کے لئے تیار ہو جاتا ہے اس اور جو امریکہ کی گڈ بک میں ہوتا ہے اس کو
پاکستان۔ دشمنی کے بدلے غیرملکی نوکری غیر ملکی شہریت اولاد کو اسکالر شپ کے نام پر رشوت اقوام متحدہ ورلڈ بینک اور
بین الااقوامی اداروں میں کروڑوں روپے ماہانہ کی نوکریاں دی جاتی ہیں جرنیلوں
سربراہوں وزیروں افسروں سب کو خریدنے کا انداز اور پیمانہ مختلف ہے اور جو نہ بکے اس کی نہ پروموشن ہونے دی
جاتی ہے نہ اس کو چیف بنایا جاتا جیسے جنرل حمید گل نہ ڈی جی وغیرہ اگر کسی طرح بن بھی جائے تو اسکی جہانگیر کرامت کی طرح یا پچھلے دنوں ایک ڈی جی آئی ایس آئ شاید رضوان
نام تھا یا کچھ اور اس کو کوئی الزام لگا کر یا اس کا کوئی ویک پوائنٹ لے کر اس کو ہٹایا گیا اب سب سے پہلے ان جرنیلوں کے کورسز امریکہ کی بجائے روس چین
وغیرہ میں کرائے جائیں اگر یہ کورسز ضروری ہیں ورنہ پاکستان میں ہی ان کو کورسز کرائے جائیں اور انکی ترقی میں بھی امریکہ اور سی آئی اے یا سو کالڈ دوست
ممالک کی دخل اندازی ختم کی جائے اور آرمی کے جرنیل اور چیف سب کی پوسٹنگ پر سے بھی امریکی اثرات ختم کیے جائیں جیسے امریکہ نے اپنی ناپسندیدگی کی وجہ سے
جنرل حمید گل کو چیف نہیں بننے دیا اب ایسے امریکی مداخلت بند کی جائے بحر حال امریکی مداخلت اور جرنیلوں کو امریکہ کا پالتو کتا بن کر امریکہ کی ناپسند
حکومت کو گرا کر امریکہ کی پسند کی حکومت بنانے کی حرام زدگی ملک دشمنی اور امریکی غلامی کو روکنا ضروری ہے
Sahee Faisla by PMIK to hold big rallies.
The pseudo intellectuals posing as experts are just scared that PMIK is showing his strength because they had not thought it to be possible. These goons thought PMIK will only try to do wheeling and dealing.
Ayaz Amir sahib for the love of God! don't tell us how things work in UK!!
Their ex-PMs are not absconders in other countries!
Ayaz Amir sahib you are preaching to the quire but you do not have the guts to challenge the goons.