Advertisement

جلد ہی ٹرمپ ایک ٹویٹ لکھنے والے ہیں۔ نصرت جاوید

ایک شخص سجاد برکی جو امریکہ میں ہوتے ہیں، غالباً وہ پی ٹی آئی کے حامی ہیں، مجھے باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ ان صاحب کی ٹرمپ سے ملاقات ہوگئی، برکی صاحب نے پیغام بھیجوایا ہے کہ فکر مت کرو جلد ہی ٹرمپ ایک ٹویٹ لکھنے والے ہیں، سینئر صحافی نصرت جاوید

اگر ٹرمپ ٹویٹ لکھ دیتے ہیں تو کیا، تو کیا یار بچے امریکہ پڑھتے ہیں، کبھی کبھی ویزہ چاہیے ہوتا ہے، آئی ایم ایف وغیرہ وغیرہ، اور جس طرح کا وہ دیوانہ آدمی ہے، میں سمجھانا یہ چاہ رہا ہوں کہ حکومت میں کچھ لوگوں کے اوسان خطا ہیں، اہم بات یہ ہے کہ ان کا 26 نومبر والا بیانیہ بک نہیں رہا، سینئر صحافی نصرت جاوید
Loading X post…
Open original post on X

فیصل واوڈا صاحب نے مولانا فضل الرحمان سے گفتگو کے بعد میڈیا کو بتایا کہ انکی دو حصوں میں بات ہوئی ہے،ایک ملاقات مولانا کے ساتھ تنہائی میں ہوئی ہے،مولانا فضل الرحمان جیسا زیرک سیاستدان جنہوں نے ضیاء الحق سے دور سے سیاست کا آغاز کیا تھا، کم از کم 5 سے زیادہ ڈی جی آئی بھگتا چکے ہیں، انہیں بھی اب فیصل واوڈا سے سیکھنا پڑ رہا ہے،اقتدار کے کھیل میں ایسا تو ہوتا ہے،فیصل واوڈا تو اعلان کرچکے ہیں کہ ن لیگ کو طلاق دینا پڑے گی، سینئر صحافی نصرت جاوید کی گفتگو
Loading X post…
Open original post on X
​
 
سب طے شدہ پروگرام کے تحت ہو رہا ہے بلاول کو عاصم خنزیر نے حکومت دینی ہی دینی ہے کیونکہ نون لیک کو استعمال کرکے عوام میں ختم کردیا گیا ہے