Advertisement

جلد سارے حالات بدلنے والے ہیں۔۔۔۔عمران خان آئندہ دنوں میں کیا کرنے والے ہیں

Advertisement
میرا نہیں خیال کہ سستی بجلی دیے بغیر انڈسٹری چل سکے ، لہٰذا روزگار بھی کم کم ہوں گے اور حالات بھی مشکل ہی ٹھیک ہوں گے ​
 
خاں صاحب کی حکومت میں بجلی ڈبل قیمت کی ہو گئی ہے ، اس لئے چین کے مال پر ٹیکس لگانے کا مقامی صنعت کار کو کوئی فائدہ نہیں ہو سکا ​
 
Advertisement
Back in 2005-6 at a BMW plant my jaw dropped when I was told the entire plant with (Body - Assembly line - Paint shop) ran on electricity generated from the city's trash. Some times the industry has to think outside the box in order to move forward. We lack imagination as a nation.
میرا نہیں خیال کہ سستی بجلی دیے بغیر انڈسٹری چل سکے ، لہٰذا روزگار بھی کم کم ہوں گے اور حالات بھی مشکل ہی ٹھیک ہوں گے ​
 
Back in 2005-6 at a BMW plant my jaw dropped when I was told the entire plant with (Body - Assembly line - Paint shop) ran on electricity generated from the city's trash. Some times the industry has to think outside the box in order to move forward. We lack imagination as a nation.
بی ایم ڈبلیو کے گاہک پیسے خرچ لیتے ہیں ، پاکستان کے گاہک پیسے خرچ نہیں کرتے
وہاں قوت خرید زیادہ ہے یہاں نہیں ہے ، پاکستانی معاشرہ آہستہ آہستہ اس لیول تک پوجنچے گا
اور اس لیول تک پوھنچنے کے لئے سستی بجلی لازم و ملزوم ہے
​
 
I agree cheaper electricity is the way to go but these industries can invest in such systems. They got the capital and they can always borrow more. Earning little money is better than going dry for months.
 
بڑے انڈسٹریلسٹ کے پاس پیسہ ہے لیکن ریسرچ پر لگانے کا حوصلہ نہیں ہے
انجینئرز کے پاس وقت اور مہارت ہے لیکن پیسہ نہیں
حکومت کے پاس پیسا ہے اور قابل لوگوں کو ملازمت پر لینے کا حوصلہ بھی ہے لیکن حکومتی نظام کرپشن کی وجہ سے تباہ ہے
قصہ مختصر یہ کہ یہ بحران خالص ہماری کوتاہی اور ھڈ ******* کی وجہ سے ہے
​