Advertisement

جلد حکومت کا تختہ الٹ دیں گے، مولانا فضل الرحمن

سکھر: ایم ایم اے کے مرکزی صدر مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ جعلی حکومت کو مزید برداشت نہیں کر سکتے، ہم جلد حکومت کا تختہ الٹ دیں گے۔

fazlur-rehman.jpg


سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فضل الرحمن نے کہا ہے کہ دوبارہ نئے سرے سے الیکشن کرائے جائیں، اگر ایسا نہیں ہوتا تو اگلے ماہ اسلام آباد میں پڑاؤ ڈالا جائے گا، حکومت کا تختہ الٹ کر واپس لوٹیں گے۔

مولانا فضل الرحمن نے مزید کہا ہے کہ ہمارے ملک کے فیصلے حکمرانوں کے بجائے بیرونی دباؤ پر ہو رہے ہیں۔

https://www.express.pk/story/1574403/1/


​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Advertisement
Advertisement
دنیا میں بڑے بڑے بے شرم اور بے غیرت لوگ پیدا ہوۓ ہیں لیکن

عالی جناب جتنا نہ پہلے کبھی پیدا ہوا اور نہ آئندہ کبھی پیدا ہو گا

آپ جناب کا مقام بہت اونچا ہے
 
Advertisement
دنیا میں بڑے بڑے بے شرم اور بے غیرت لوگ پیدا ہوۓ ہیں لیکن

عالی جناب جتنا نہ پہلے کبھی پیدا ہوا اور نہ آئندہ کبھی پیدا ہو گا

آپ جناب کا مقام بہت اونچا ہے


کم تو خیر وہ لوگ بھی نہیں ہیں جو پہلے بل جلانے کی بات کرتے تھے اور اب بل بڑھا کر دل جلانے کی بات کرتے ہیں
​
 
اس ***** کو ایک خالی تختہ دے دو اس موٹو سے وہ بھی نہِیں الٹے گا
حکومت کا تختہ تو دور کی بات ہے
 
Laitay huay in motharam ko apna paansa paltnay k lye 4 admion ki madad ki zaroorat parti hai aur yeh ultein gay hakumat:/