Advertisement

جعلی ووٹ ڈالنے والا جیل جائیگا

[TABLE="width: 490, align: center"]
[TR]
[TD="class: heading_txt, bgcolor: #ECF5FF, align: right"]جعلی ووٹ ڈالنے والا جیل جائیگا، سرکاری مداخلت برداشت نہیں، الیکشن کمیشن [/TD]
[TD="width: 3%, bgcolor: #ECF5FF"][/TD]
[/TR]
[/TABLE]

[TABLE="width: 490, align: center"]
[TR]
[TD="class: small_txt, colspan: 2, align: justify"]اسلام آباد ایڈیشنل سیکریٹری الیکشن کمیشن افضل خان ملک میں پہلی بار 500مانیٹرنگ ٹیمیں انتخابی مہم کا جائزہ لیں گی، انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے والے امیدوار کو نااہل قرار دیا جائے گا، جعلی ووٹ ڈالنے والوں کو جیل ہو گی۔اسلام آباد میں پولنگ عملے کی تربیت کرنے والے ماہرین سے خطاب کرتے ہوئے ایڈیشنل سیکریٹری الیکشن کمیشن افضل خان نے کہا کہ انتخابات میں انتخابی عملے کے لیے 127کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں، عام انتخابات میں 7لاکھ پولنگ کا عملہ ہو گا، الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لیے پولنگ عملے کی تربیت کا آغاز کر دیا ہے۔ ایڈیشنل سیکریٹری الیکشن کمیشن نے کہا کہ امن وامان کی صورت حال خراب کرنے والا امیدوار ہارا ہوا تصور ہو گااور ایسے امیدوار کے خلاف کارروائی ہو گی، اسلحہ، پیسہ ، سرکاری اہلکاروں کی مداخلت کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ افضل خان نے واضح کیا کہ الیکشن کمیشن کا کوئی فیورٹ یا دشمن نہیں ہے، الیکشن کمیشن ملک کو بہترین انتخابات دے گا۔
​http://beta.jang.com.pk/JangDetail.aspx?ID=94414[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
 
Advertisement
جعلی ووٹ ڈالنے والا جیل جائیگا، سرکاری مد&#157

3-29-2013_94414_l.jpg
[TABLE="width: 475, align: center"]
[TR]
[TD="align: right"]اسلام آباد ایڈیشنل سیکریٹری الیکشن کمیشن افضل خان ملک میں پہلی بار 500مانیٹرنگ ٹیمیں انتخابی مہم کا جائزہ لیں گی، انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے والے امیدوار کو نااہل قرار دیا جائے گا، جعلی ووٹ ڈالنے والوں کو جیل ہو گی۔اسلام آباد میں پولنگ عملے کی تربیت کرنے والے ماہرین سے خطاب کرتے ہوئے ایڈیشنل سیکریٹری الیکشن کمیشن افضل خان نے کہا کہ انتخابات میں انتخابی عملے کے لیے 127کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں، عام انتخابات میں 7لاکھ پولنگ کا عملہ ہو گا، الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لیے پولنگ عملے کی تربیت کا آغاز کر دیا ہے۔ ایڈیشنل سیکریٹری الیکشن کمیشن نے کہا کہ امن وامان کی صورت حال خراب کرنے والا امیدوار ہارا ہوا تصور ہو گااور ایسے امیدوار کے خلاف کارروائی ہو گی، اسلحہ، پیسہ ، سرکاری اہلکاروں کی مداخلت کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ افضل خان نے واضح کیا کہ الیکشن کمیشن کا کوئی
فیورٹ یا دشمن نہیں ہے، الیکشن کمیشن ملک کو بہترین انتخابات دے گا۔

[/TD]
[/TR]
[TR]
[/TR]
[/TABLE]
http://urdu.geo.tv/UrduDetail.aspx?ID=94414
 
Advertisement
Pakistan ke corrupt Election Commission ke ye joker iss qissm ke joke sunatay hee rehtay hain. Election ke din issi jaali-election-commission ke apne ghunday jaali vote dalwane mein sab se aagay aagay hongay aur koi un ko rokne wala nahin ho ga.
 
Last edited:
Advertisement
ملک لوٹنے پر تو کوئی جیل گیا نہیں آج تک
​
 
چودھری نثار کی پوری فیملی کے پاس امریکن شہریت ہے .... ایسا میں نے سنا تھا؟؟؟ کیا چودھری نثار امریکن شہریت نہیں رکھتا؟؟
​
 
Oh baba gee jan deoo......itney mushkil baatain na kia kro.......khe jaan ko azaab main dalna parey. Itnee baat kro jo hazam ho jaye ya yaqeen aa jayee.