جعفر ایکسپریس حملہ، تمام 33 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا ہے گیا ہے، 4 ایف سی اہلکاروں نے جام شہادت نوش کیا، فوج کے آپریشن سے پہلے 21 مسافر شہید ہو چکے تھے، کلیئرنس آپریشن میں کوئی معصوم شہری شہید نہیں ہوا، ڈی جی آئی ایس پی آر
جعفر ایکسپریس کے واقعہ نے گیم کے اصول تبدیل کر دیئے ہیں، دہشتگردوں کا شکار کرکے انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا، ترجمان پاک فوج
مخصوص سیاسی عناصر بجائے اس کے کہ اپنی عوام اور ریاست کے شانہ بشانہ کھڑے ہوں، دہشت گردی کے بھیانک عمل کیلئے بے بنیاد جواز پیدا کرتے نظر آ رہے ہیں، سیاسی اقتدار کی ہوس میں کچھ عناصر قومی مفاد کو بھینٹ چڑھا رہے ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
پاکستان کے باشعور عوام نہ صرف چیزوں کو دیکھ اور سمجھ رہے ہیں بلکہ انتشاری سیاست کے پیچھے پیچیدہ ہاتھ بھی سمجھ آ رہے ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
قانونی طور پر امن و عامہ اور داخلی سکیورٹی کس کی ذمہ داری ہے؟ کیا آرمڈ فورسز کی زمہ داری ہے؟ جو لوگ عوام کو گمراہ کرنے کیلئے جھوٹے بیانیے بناتے ہیں پہلے خود تو قانون کا احاطہ کر لیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
But he and his COAS is supporting a party (PMLN) that in past have been supporting terrorist parties like Lashkar-e-Jhangvi and Lashkar-e-Tayyba so does that mean all the Shia Sunni conflict was sponsored by Army?????
There is no punjabi hegemony on this country. Pakistan is Elitist Kleprocracy. This elite includes Pushtoons, Mohajir (so-called) Sindhis and Punjabis. Do you think, our Generals are loyal to Punjab or Punjabi People or culture? People who give this provincial or communal color benefit the ******** who actually rule over us.
The only difference between Punjab and other provinces is that Military Establishment has lot more control here than KPK or Balochistan and to a certain extent rural Sindh. Otherwise, Establishment doesn't give rats ass about Punjabis.
بات یہ ہے صاحب کہ آجکل جو سیاسی پارٹی فارم ۴۷ کے توسّط سے صاحبِ اقتدار ہے، وہ سالوں پہلے پاکستانی افواج کا کردار ممبئی حملوں میں بھی کھول کر بتلا چکی ہے، آپ معلوم نہیں کس احمقوں کی جنّت میں رہتے ہیں اور کلبھوشن کا نام لیتے ہیں؟
اس کے علاوہ خالستان موومنٹ میں بھی یہی بھائی صاحب بھارت کو ۱۹۹۸ میں ناموں کی لسٹ بھی دے چکے ہیں اور اس کے علاوہ کھُل کر کہتے پھرتے ہیں کہ لاہور ڈکلئیریشن پر پاکستان کی جانب سے\/56' خلاف ورزی کی گئی، کارگل کی صورت میں۔
فی الوقت وہ آپکو محبّ، وطن لگتے ہیں۔ کیوں نہ ہو، آپکو محترمہ فاطمہ جناح بھی تو غدّارِ وطن لگتی تھیں۔