Advertisement

جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علی والہ وسلم

Status
Not open for further replies.
Advertisement
Main Faqat Khaak Magar.... Rabi Ul Awwal Mubarak ..

398485_318482424861053_311934912182471_969504_108546782_n.jpg
 
Re: Main Faqat Khaak Magar.... Rabi Ul Awwal Mubarak ..

Hi Friends,
Please share the history of the eid Milad un Nabi? It will be great if someone share that how Sihaba Ikram Ridwan Allah Mujmaeen used to celebrate it?
Thanks,
 
Advertisement
Re: Main Faqat Khaak Magar.... Rabi Ul Awwal Mubarak ..

khair mubarak and
[h=2]Rabi Ul Awwal Mubarak to you too.[/h]
 
Re: Main Faqat Khaak Magar.... Rabi Ul Awwal Mubarak ..

milad.jpg
muhammad.jpg


​

Rabi al-Awwal is the third month of Islamic Lunar Calendar and comes after Safar al-Muzaffar. The month of Rabi al-Awwal (the First Spring Season) of Islamic Lunar Calendar is well known in the entire Muslim world as Shahr al-Mawhid (the Month of Birth) of the Prophet Muhammad pbuh.

Muslims all over the world are urged to get together and celebrate (Eid-E-Milad un Nabi) the birth of the Prophet Muhammad
pbuh for the whole week.


Rabi al-Awwal is an exceptional month in the Islamic Calendar and it held great significance in the life of beloved Prophet Muhammad
pbuh. As we all know Prophet Muhammad pbuh was born in this month. He began his journey of Hijrah during this month and built the first Mosque of Islam, Masjid Quba in this month. The first Jummah was established in this month.


Hence Rabi al-Awwal is the month of birth celebration of Prophet Muhammad
pbuh. The birth of the best of Allah's (SWT) creation and the last to be sent with the divine message for the guidance of humanity on a whole is, without doubt, a day to take as one of thanks and reverence to Allah (SWT). Unlike the ways followers of other faiths commemorate the births of their guiding prophet, Muslim celebration of Eid-E-Milad un Nabi is one in which we gather to discuss the bounty and favour which Allah (SWT) has blessed us with by guiding us to the path of Islam and the teachings of the final Messenger of Allah pbuh. We indulge in Fikr (thought) and Dhikr (remembrance) and what it means to be a follower of Prophet Muhammad pbuh.


Eid-E-Milad un Nabi
pbuh is celebrated by Muslims with great devotion and reverence throughout the world. But often it has been seen that devotees do not reflect on the message of the person whom they so venerate. It just becomes a tradition rather than occasion for deep reflection. Muslims also refer to the Prophet Muhammad pbuh as Mohsin-e-Insaniat i.e. the benefactor of humanity but hardly care to know in what respect he became benefactor? So, we can call him a liberator of humanity only if we follow his teachings in our personal lives.
 
Advertisement
Re: Main Faqat Khaak Magar.... Rabi Ul Awwal Mubarak ..

bhai jaan ye sun lo,agar phir b zaroorat ho tu isi video mein right side par bohat sari videos hain un ko sun lo,InshaALLAH saboot mil jaye ga,
Hi Friends,
Please share the history of the eid Milad un Nabi? It will be great if someone share that how Sihaba Ikram Ridwan Allah Mujmaeen used to celebrate it?
Thanks,
 
Advertisement
ربیع الاول کا مہینہ، محبتِ رسول اور اِصلا&#158

کائنات ہست وبود میں خدا تعالیٰ نے بے حد وحساب عنایات واحسانات فرمائے ہیں۔ انسان پر لاتعداد انعامات و مہربانیاں فرمائی ہیں اور اسی طرح ہمیشہ فرماتا رہے گا کیونکہ وہ رحیم وکریم ہے۔
اللہ تعالیٰ نے ہمیں ہزاروں نعمتیں دیں لیکن کبھی کسی پر احسان نہیں جتلایا، اس ذات رؤف الرحیم نے ہمیں پوری کائنات میں شرف و بزرگی کا تاج پہنایا اور احسنِ تقویم کے سانچے میں ڈھال کر رشکِ ملائک بنایا ۔ ہمیں ماں باپ، بہن بھائی اور بچوں جیسی نعمتوں سے نوازا۔ غرضیکہ ہزاروں ایسی عنایات جو ہمارے تصور سے ماورا ہیں اس نے ہمیں عطا فرمائیں لیکن بطور خاص کسی نعمت اور احسان کا ذکر نہیں کیا اس لئے کہ وہ تو اتنا سخی ہے کہ اسے کوئی مانے یا نہ مانے وہ سب کو اپنے کرم سے نوازتا ہے اور کسی پر اپنے احسان کو نہیں جتلاتا۔
لیکن ایک نعمت عظمیٰ ایسی تھی کہ اللہ تعالیٰ نے جب حریم کبریائی سے اسے بنی نوع انسان کی طرف بھیجا اور امت مسلمہ کو اس نعمت سے سرفراز کیا تو اس پر احسان جتلاتے ہوئے فرمایا:
لَقَدْ مَنَّ اللّهُ عَلَى الْمُؤمِنِينَ إِذْ بَعَثَ فِيهِمْ رَسُولاً مِّنْ أَنفُسِهِمْ يَتْلُواْ عَلَيْهِمْ آيَاتِهِ وَيُزَكِّيهِمْ وَيُعَلِّمُهُمُ الْكِتَابَ وَالْحِكْمَةَ وَإِن كَانُواْ مِن قَبْلُ لَفِي ضَلَالٍ مُّبِينٍo (سورۃ آل عمران 3 : 164)ترجمہ: بے شک اللہ نے مسلمانوں پر بڑا احسان فرمایا کہ ان میں انہیں میں سے عظمت والا رسول بھیجا جو ان پر اس کی آیتیں پڑھتا ہے اور انھیں پاک کرتا ہے اور انھیں کتاب وحکمت کی تعلیم دیتا ہے اگرچہ وہ لوگ اس سے پہلے کھلی گمراہی میں تھے۔
درج بالا آیہ مبارکہ میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ :
امت مسلمہ پر میرا یہ احسان، انعام اور لطف وکرم ہے کہ میں نے اپنے محبوب کو تمہاری ہی جانوں میں سے تمہارے لئے پیدا کیا۔ تمہاری تقدیریں بدلنے، بگڑے ہوئے حالات سنوارنے اور شرف وتکریم سے نوازنے کیلئے تاکہ تمہیں ذلت وگمراہی کے گڑھے سے اٹھا کر عظمت وشرفِ انسانیت سے ہمکنار کر دیا جائے۔ لوگو! آگاہ ہو جاؤ کہ میرے کارخانہ قدرت میں اس سے بڑھ کر کوئی نعمت تھی ہی نہیں۔ جب میں نے وہی محبوب تمہیں دے دیا جس کی خاطر میں کائنات کو عدم سے وجود میں لایا اور اس کو انواع واقسام کی نعمتوں سے مالا مال کر دیا تو ضروری تھا کہ میں رب العالمین ہوتے ہوئے بھی اس عظیم نعمت کا احسان جتلاؤں ایسا نہ ہو کہ امت مصطفوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اسے بھی عام نعمت سمجھتے ہوئے اس کی قدرومنزلت سے بے نیازی کا مظاہرہ کرنے لگے۔اب یہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی امت کا فرض ہے کہ وہ ساری عمر اس نعمت کے حصول پر اللہ تعالیٰ کا شکرادا کرے اور خوشی منائے جیسا کہ اللہ رب العزت نے حکم دیا ہے۔قُلْ بِفَضْلِ اللّهِ وَبِرَحْمَتِهِ فَبِذَلِكَ فَلْيَفْرَحُواْ هُوَ خَيْرٌ مِّمَّا يَجْمَعُونَo (يونس 10 : 58) ترجمہ: آپ فرما دیں کہ اللہ کے فضل سے اس کی رحمت سے (جواُن پر نازل ہوئی) اس پر ان کو خوش ہونا چاہئے یہ تو ان چیزوں سے جو وہ جمع کر رہے ہیں کہیں بڑھ کر ہے۔
جب ہم اپنی زندگی میں حاصل ہونے والی چھوٹی چھوٹی خوشیوں پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہیں اور خوشی مناتے ہیں تو وجود محمدی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نعمت عطا ہونے پر سب سے بڑھ کر خوشی منائی جائے اور اس خوشی کے اظہار کا بہترین موقع ماہ ربیع الاوّل ہے۔
​
[HI]

ماہِ ربیع الاوّل کی تیاریاں
​
[/HI]
ماہِ ربیع الاوّل کو ایسے منایا جائے کہ دیکھنے والا ہمارے وجود اور کردار میں خوشی محسوس کرے۔ لہٰذا ماہِ صفر میں ہی استقبال ربیع الاوّل کے پروگرام اس نہج پر ترتیب دینا شروع کر دیں۔
*عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آمد سے چند روز قبل اپنے گھر کی صفائی کریں اور گھر کو خوب سجائیں۔
*
گھروں میں چراغاں اور جھنڈیاں لگا کرخوشی کا اظہار کریں۔ جس رات ربیع الاوّل کا چاند نظر آئے اس رات خوشی منائیں۔
*اپنے دوستوں اور عزیزواقارب کو ماہِ ربیع الاوّل پر آمد پر مبارکباد دیں۔
*
یکم ربیع الاوّل سے ہی شکرانے کے نوافل کا اہتمام کریں۔
٭ روز عید کیلئے خصوصی لباس بنوائیں جیسے آپ باقی دو عیدوں پر اس کا اہتمام کرتی ہیں۔
*اپنے بچوں کو بھی ماہ میلاد سے قبل ہی اس ماہ کی اہمیت بتائیں اور انہیں بھی نئے کپڑے بنوا کر دیں۔
*
عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر مہندی اور چوڑیوں کا اہتمام کریں۔
*
آقائے دوجہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آمد کی خوشی میں بچوں میں شیرینی بانٹیں تاکہ شعوری طور پر بچوں میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت کی خوشی کا احساس پیدا ہو۔
*
دوسری عیدوں کی طرح اس عید پر دوستوں اور رشتے داروں کوکارڈز بھیجیں۔
*
ٹیلی فون اور ایس ایم ایس کے ذریعے دوسروں کو مبارک باد دیں۔
*
ای میل کے ذریعے کارڈز کی ترسیل کی جائے۔
ایک دوسرے کو تحائف دیں ۔ *
​
 
any authentic hedith from salaf for celebrating eid Milan un nabipbuh pl share , if not pl don't spread bidah :jazak:
 
Advertisement
Totally Bida'at bhai Islaam main 2 Eid hain 1-Eid ul fitar and 2-Eid ul Azha ye 3sri Eid kahan se aa gai ?????? ummat ko gumrah na karooo ......
 
bhai ap 3sri ki baat kerte ho me 4thee bhi ginwa sakta hoon
hazoor s.a.w.w ne juma ko bhi musalmano ki eid qarar dia hai
jab 2 eidain thee to ap ne jume ko eid ka din q kaha???
eid ka matlab khushi hota hai
now think deeper
 
مومن کا ھر وہ دن عید ھے جس دن اس سے کوئ گناہ سرزد نہ ھو
شیر خدا مولا علی علیہ اسلام
​
 
Status
Not open for further replies.