- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,293
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
جس گاڑی سے انتظار پنجوتھا صاحب ملے وہ گاڑی کس کی تھی؟ کیا چوری ہوئی تھی؟ اسلام آباد میں بیٹھ کر ہم نام نہاد صحافی ہمیں یہ بھی نہیں پتا کہ انتظار پنجوتھا اسلام آباد کس مقام سے اٹھائے گئے، اس میں قصور میرا ہے، اپنے گریبانوں میں بھی ہم جھانکیں، چلو میں تو بک گیا، لیکن میرے یوٹیوب والے بھی بھائیو تم تو نوجوان ہو، ہمت کرو، سینئر صحافی نصرت جاوید کی گفتگو
Loading X post…
Open original post on X





