Advertisement

جس کو ہم مسلم امہ کہتے ہیں نا تو یہ کبھی تھی، نا یہ ہے ، ڈاکٹر عادل نجم

خبر صرف یہ نہیں کہ ایران میں کیا ہوا ہے۔۔اس میں خبر یہ ہے کہ اسرائیلی ہدف کے سوکالڈ جو مسلم ملک ہیں۔۔انکا موقف تو یہ رہا ہے کہ یہ مسلم دنیا ہمارے لئے ایک تھریٹ ہے اور اسکا سمبل ایران بن گیا ہے: ڈاکٹر عادل نجم
Loading X post…
Open original post on X

جس کو ہم مسلم امہ کہتے ہیں نا تو یہ کبھی تھی، نا یہ ہے اور اب نہ اسکے ہونے کا مجھے کوئی امکان نظر آتا ہے، جو کہ بہت افسوس ناک ہے کیونکہ جتنی اسکی ضرورت ابھی تھی، اس سے زیادہ(کبھی) نہیں تھی۔۔آپ دیکھیں اسرائیل نے کیا کیا ہے: ڈاکٹر عادل نجم
Loading X post…
Open original post on X
​