Advertisement

جس پر سپیکر نے رولنگ دی اسکا فیصلے میں ذکر ہی نہیں،خدا کے بندو:عارف حمید

Advertisement
*موجودہ سپریم کورٹ بمعہ موجودہ ٹیوی چینلز کی واردات ثابت* کہ 23 کروڑ عوام کو دونوں نے مل کر کیسے اندھا بنائے رکھا، ملاحظہ کریں؛

آئین کے مطابق سپریم کورٹ قومی اسمبلی کو ہدایات یا حکم جاری نہیں کرسکتی اور جسٹس عطا بندیال نے جو آئین شکنی کی ہے اس سے اب یہ سوچا جائے کہ پانچوں ججز پر آئین کی خلاف ورزی پر آرٹیکل 6 بنتا ہے۔

*1۔ پہلا نقطہ سپیکر کھڑا ہو کر کہہ دے کہ آئین کے مطابق سپریم کورٹ مجھے آڈر نہیں کرسکتی کیونکہ میری رولنگ میں آئین کا نمبر شمار درج ہے، جسے سپریم کورٹ کے ججز نے ذاتی ایجنڈا پر نظر انداز کر کے آئین کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے۔*

*2۔ دوسرا اہم نقطہ سپیکر نے جس بنیاد پر آرٹیکل 5 کے تحت کاروائی کی، اس پر بات کئے بغیر اور جانچے بغیر کیسے فیصلہ دے سکتے ہیں ۔ یہ بھی قانون کی خلاف ورزی ہے، کیونکہ ایویڈنس کو اگنور کرنا بھی جرم ہے، اور آئین شکنی پر سپیکر اپنی ایڈوانس صدر پاکستان کو بھیج سکتا ہے کہ سپریم کورٹ کے 5 جسٹسز کے خلاف آئین کی خلاف ورزی کے اس ثبوت پر آئینی کاروائی کی جائے*

*●3۔ تیسرا اہم نقطہ جب آپ پارلیمانی امور میں مداخلت کر ہی نہیں سکتے تو اس کے خلاف نل اینڈ وائڈ کا حکم نامہ کیسے جاری کرسکتے ہیں*

*●4۔ چوتھا اہم نقطہ جب آپ کے سائلین میں وہ پارٹی بھی شامل ہے جس کے اندر آپ کے گھر کے افراد موجود ہیں تو آپ کیسے اس کیس کو ہینڈل کرسکتے ہیں ۔ آپ کی خاندانی وابستگی اثر انداز ہوسکتی ہے بلکہ ہوئی ہے*

*?5۔ پانچواں اہم نقطہ یکم اپریل کو درخواست جو عدم اعتماد کی کاروائی روکنے پر آئی آپ نے رد کر دی، حکم لکھا کہ ہم پارلیمان میں مداخلت نہیں کرسکتے راتوں رات آئین میں ایسی کون سی شق آگئی جو آپ نے پارلیمان کی کاروائی کا از خود نوٹس لیکر اسے رول بیک کردیا؟*

*?6۔ چھٹا نقطہ 63 A کی تشریح کے لئے گیا صدارتی ریفرنس ابھی تک پینڈنگ پر کیوں ہے کیا آپ خود کو صدرِ پاکستان سے بھی سپیرئیر تصور کرتے ہیں اور ڈیلے ٹیکٹکس استعمال کرکہ آپوزیشن کی ہارس ٹریڈنگ کو سپورٹ فراہم کرتے ہیں ؟*

*7۔ ساتواں نقطہ آپ کا اختیار نہیں کہ صدر کے آڈرز کو رول بیک کریں تو کس طرح فیصلہ میں اسمبلی بحال کی*

*?یہ وہ 7 آئینی نقاط ہیں جو سپریم کورٹ کے 5 ججز کو سیاسی جج یا امریکی گیم پلان کے ساتھی ثابت کرتے ہیں، جوکہ اگر صدر پاکستان چاہیں تو اپنے ایک ٹیوی بیان کے بعد ان ججز کو برخاست یا آرمی چیف کو ایمرجنسی کے نفاذ کیلئے اگر بولے جائیں، اور ساتھ ہی کسی طرح کے ریفرینڈم کا حکم صادر کریں، تو پورا ملک لبیک کہتے ہوئے مددگار دیکھا جا سکے گا، ورنہ آج امریکی ایجنڈا کامیاب اور افواج پاکستان کے خلاف وہ وقت شروع ہو جائے گا جو یہ مافیا 2007 سے جاری رکھے ہوئے ہے
Copy paste
 
Advertisement
SC..CJ.Bandial .Bajwa..Nadeem Anjum ki izzat rakhnay ke lia opposition New election k lia IK k sath de..Koi neutral PM bana dia jaya...Sab log mulk k lia awam mein jayain..fair and free election karwayain...That's is the simple solution. Agar niyaat theek ha tu aisa araam se ho sakta ha...
 
*موجودہ سپریم کورٹ بمعہ موجودہ ٹیوی چینلز کی واردات ثابت* کہ 23 کروڑ عوام کو دونوں نے مل کر کیسے اندھا بنائے رکھا، ملاحظہ کریں؛

آئین کے مطابق سپریم کورٹ قومی اسمبلی کو ہدایات یا حکم جاری نہیں کرسکتی اور جسٹس عطا بندیال نے جو آئین شکنی کی ہے اس سے اب یہ سوچا جائے کہ پانچوں ججز پر آئین کی خلاف ورزی پر آرٹیکل 6 بنتا ہے۔

*1۔ پہلا نقطہ سپیکر کھڑا ہو کر کہہ دے کہ آئین کے مطابق سپریم کورٹ مجھے آڈر نہیں کرسکتی کیونکہ میری رولنگ میں آئین کا نمبر شمار درج ہے، جسے سپریم کورٹ کے ججز نے ذاتی ایجنڈا پر نظر انداز کر کے آئین کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے۔*

*2۔ دوسرا اہم نقطہ سپیکر نے جس بنیاد پر آرٹیکل 5 کے تحت کاروائی کی، اس پر بات کئے بغیر اور جانچے بغیر کیسے فیصلہ دے سکتے ہیں ۔ یہ بھی قانون کی خلاف ورزی ہے، کیونکہ ایویڈنس کو اگنور کرنا بھی جرم ہے، اور آئین شکنی پر سپیکر اپنی ایڈوانس صدر پاکستان کو بھیج سکتا ہے کہ سپریم کورٹ کے 5 جسٹسز کے خلاف آئین کی خلاف ورزی کے اس ثبوت پر آئینی کاروائی کی جائے*

*●3۔ تیسرا اہم نقطہ جب آپ پارلیمانی امور میں مداخلت کر ہی نہیں سکتے تو اس کے خلاف نل اینڈ وائڈ کا حکم نامہ کیسے جاری کرسکتے ہیں*

*●4۔ چوتھا اہم نقطہ جب آپ کے سائلین میں وہ پارٹی بھی شامل ہے جس کے اندر آپ کے گھر کے افراد موجود ہیں تو آپ کیسے اس کیس کو ہینڈل کرسکتے ہیں ۔ آپ کی خاندانی وابستگی اثر انداز ہوسکتی ہے بلکہ ہوئی ہے*

*?5۔ پانچواں اہم نقطہ یکم اپریل کو درخواست جو عدم اعتماد کی کاروائی روکنے پر آئی آپ نے رد کر دی، حکم لکھا کہ ہم پارلیمان میں مداخلت نہیں کرسکتے راتوں رات آئین میں ایسی کون سی شق آگئی جو آپ نے پارلیمان کی کاروائی کا از خود نوٹس لیکر اسے رول بیک کردیا؟*

*?6۔ چھٹا نقطہ 63 A کی تشریح کے لئے گیا صدارتی ریفرنس ابھی تک پینڈنگ پر کیوں ہے کیا آپ خود کو صدرِ پاکستان سے بھی سپیرئیر تصور کرتے ہیں اور ڈیلے ٹیکٹکس استعمال کرکہ آپوزیشن کی ہارس ٹریڈنگ کو سپورٹ فراہم کرتے ہیں ؟*

*7۔ ساتواں نقطہ آپ کا اختیار نہیں کہ صدر کے آڈرز کو رول بیک کریں تو کس طرح فیصلہ میں اسمبلی بحال کی*

*?یہ وہ 7 آئینی نقاط ہیں جو سپریم کورٹ کے 5 ججز کو سیاسی جج یا امریکی گیم پلان کے ساتھی ثابت کرتے ہیں، جوکہ اگر صدر پاکستان چاہیں تو اپنے ایک ٹیوی بیان کے بعد ان ججز کو برخاست یا آرمی چیف کو ایمرجنسی کے نفاذ کیلئے اگر بولے جائیں، اور ساتھ ہی کسی طرح کے ریفرینڈم کا حکم صادر کریں، تو پورا ملک لبیک کہتے ہوئے مددگار دیکھا جا سکے گا، ورنہ آج امریکی ایجنڈا کامیاب اور افواج پاکستان کے خلاف وہ وقت شروع ہو جائے گا جو یہ مافیا 2007 سے جاری رکھے ہوئے ہے
Copy paste
True...Pakistan mien even chabri wala bhi CJ Bandial ko bta sakta ha ke sir ap ka faisla qanoon aur Ayen ke manafi ha..
 
Advertisement
بے وقت کی راگنی، چول نہ ہو تو ادھر بندوں پر آرٹیکل چھ کی تلوار گرنے جارہی ہے اور اسے اپنی دانشوری جھاڑنے کی پڑی ہوی ہے
 
سپریم کورٹ نے کہا جو الزام لگاتا ہے وہ ثابت کرے لیکن ثبوت ہم نے دیکھنا نہیں ہمیں لڑ جاۓ گا ہم پتھر نہ ہو جائیں