- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,293
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
صحافی عمران ریاض خان کے خلاف ایف آئی اے سائبر کرائم کا مقدمہ
عمران ریاض عبوری ضمانت کی معیاد ختم ہونے۔ پر عدالت پیش
کیا تفتیش مکمل ہوچکی ہے عدالت کا ایف آئی اے تفتیشی افسر سے استفسار
عمران ریاض کی حد تک تفتیش مکمل ہوچکی ہے ایف آئی اے تفتیشی
کس بنیاد پر مقدمہ درج کیا گیا عدالت کا استفسار
آئی جی پنجاب کے حوالے سے متعدد ٹویٹس کیے گئے جنہیں عمران ریاض کے اکاؤنٹ سے ری ٹویٹ کیا گیا ایف آئی اے تفتیشی
یہ بتائیے کہ مقدمہ کب کیا گیا تھا عدالت
مقدمے کے وقت عمران ریاض اغوا تھے وکیل عمران ریاض
جس ٹویٹ کی بنیاد پر مقدمہ درج ہوا وہ ٹوئٹ تو پہلے ہی ڈیلیٹ ہوچکا تھا عدالت
کیا آپ اس بات کو تسلیم کرتے ہیں کہ مقدمہ درج کرنے سے پہلے ٹویٹ ڈیلیٹ ہوچکا ہے
جی یہ بات درست ہے ایف آئی اے تفتیشی افسر
صرف ذاتی انتقام کا نشانہ بنانے کےلئے عمران ریاض ہمپر مقدمہ بنایا گیا، میاں علی اشفاق
پراسکیوشن بتائے وہ ویڈیو کہاں ہے، میاں علی اشفاق
وہ ویڈیو ڈیلیٹ ہو چکی ہے، پراسکیوشن کا جواب
ان کے پاس وہ ویڈیو موجود نہیں کیا انہوں نے فرانزک کروایا، میان علی اشفاق
کیا ان کے پاس وہ تریدی بیان یا اسکی کاپی ہے، جواب نہیں ہے، میان علی اشفاق
جو ریکارڈ آپ دکھا رہے ہیں اس میں سے ایک چیز نکال دیں جو عمران ریاض کے خلاف ہو

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/HhJs6cc/mian-111h21.jpg
Last edited by a moderator: