Advertisement

جس ملک میں وزیر داخلہ کو دھمکیاں مل رہی ہیں ، وہاں عام بندہ کسی کھاتے میں نہیں: عارف حمید بھٹی

Advertisement
Jo wazir daxla jhootay muqadmay banata ha voh jhooti dhamkian kion nahein ghar sakta.
Is hukumat k koi be credibility ho tau is wazir k munh pa kalak mal k isay wazarat se nikalay.
Kalak k haqdar Selected Idiot b ha jis ne esay esa kernay ko kaha--pichlay 72 saal k sab se gatia hukumat.
 
Advertisement
یہ عارف حمید بھٹی تو فوج اور خان کا پٹھو ہے یہ کیسے آج خان حکومت کے خلاف بول پڑا ؟ لگتا ہے جلد ہی اس اس کی اوقات یاد دلائی جائیگی -
 
میرے خیال میں حکومت جان بوجھ کے ایسا کر رہی ہے.
حکومت بہت بڑی پاور ہوتی ہے.
اوراس ملک کی حکومت ،جس کے ساتھ فوج بھی ہو.

لوگ بڑے تبصرے کرتے ہیں اور خبروں کے لئے بڑے بڑے پاپڑ بیلتے ہیں پر اگر آپ کو اگلے بندے کی سوچ کی سمجھ ہو تو آپ خود اگلی خبر کیا ہو گی اندازہ لگا سکتے ہیں.

حکومت کو عدالتوں اور بدمعاشوں کے سامنے بے بس ظاہر کرنا اور بدمعاشوں اور چوروں کو عدالتوں سے ریلیف ملتے قوم کو دکھانے کا مقصد آنے والے دنوں میں کیے جانے والے قوانین کے لئے قوم کی ہمدردیاں ہیں.


خان کوئی غیر قانونی کام نہیں کرنا چاہتا.

میرے حساب سے قوم کو ڈرنا چاہیے جب اس ملک میں قانون اسی طرح ہو جاۓ گا جیسے امریکہ میں ہے.

لوگ ترسیں گے اس آزادی کو جو انہیں آج ملی ہوئی ہے اور وہ اس کی قدر نہیں کر رہے.


.
​
 
Jo wazir daxla jhootay muqadmay banata ha voh jhooti dhamkian kion nahein ghar sakta.
Is hukumat k koi be credibility ho tau is wazir k munh pa kalak mal k isay wazarat se nikalay.
Kalak k haqdar Selected Idiot b ha jis ne esay esa kernay ko kaha--pichlay 72 saal k sab se gatia hukumat.
Gujjar Sahib
We know only people are Shareef family who never spoke a lie.
 
Weakest, helpless and most buzdil govt of our history this PTI
 
میرے خیال میں حکومت جان بوجھ کے ایسا کر رہی ہے.
حکومت بہت بڑی پاور ہوتی ہے.
اوراس ملک کی حکومت ،جس کے ساتھ فوج بھی ہو.

لوگ بڑے تبصرے کرتے ہیں اور خبروں کے لئے بڑے بڑے پاپڑ بیلتے ہیں پر اگر آپ کو اگلے بندے کی سوچ کی سمجھ ہو تو آپ خود اگلی خبر کیا ہو گی اندازہ لگا سکتے ہیں.

حکومت کو عدالتوں اور بدمعاشوں کے سامنے بے بس ظاہر کرنا اور بدمعاشوں اور چوروں کو عدالتوں سے ریلیف ملتے قوم کو دکھانے کا مقصد آنے والے دنوں میں کیے جانے والے قوانین کے لئے قوم کی ہمدردیاں ہیں.


خان کوئی غیر قانونی کام نہیں کرنا چاہتا.

میرے حساب سے قوم کو ڈرنا چاہیے جب اس ملک میں قانون اسی طرح ہو جاۓ گا جیسے امریکہ میں ہے.

لوگ ترسیں گے اس آزادی کو جو انہیں آج ملی ہوئی ہے اور وہ اس کی قدر نہیں کر رہے.


.

​
In our country Azadi mean to do everything with any binding.
Even our intellectuals do not know the citizenship concept. For them, no binding to say any thing. You can say or do anything till no harm to others.