جناب اس کا بھی نوٹس لیا جائے یتیم اووسیز بچے دھکے کھانے پر مجبور
مرحوم اووسیز کی بلڈنگ پر قبضہ چھڑا کر اس کے وارث یتیم بچوں کو ان کا حق دلایا جائے
یتیم بچے قبضہ حاصل کرنے کے لیے در بدر اووسیز بچے کئی سالوں سے اداروں کے دھکے کھانے پر مجبور قبضہ مافیاء بااثر ہونے کی وجہ سے محکمہ مال پولیس کا برملا کاراوئی کرنے انکار کررہے ہیں
سیٹزن پورٹل آئی جی پنجاب ڈی پی او ننکانہ ڈی سی او ننکانہ کو درخواستیں دی لیکن کچھ نہ ہو سکا
صدر پاکستان وزیر اعظم عمران خان چیف جسٹس سے انصاف کی دوہائی قبضہ مافیاء کے خلاف کاروائی کی اپیل
Last edited: