Advertisement

جس طرح بھی ممکن ہو آبنائے ہرمز نے کھلنا ہی ہے، امریکی وزیر خارجہ

434723_4618580_updates.jpg


امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے جس طرح بھی ممکن ہو آبنائے ہرمز نے کھلنا ہی ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران کے ساتھ معاہدے سے متعلق سوال پر مارکوروبیو نے کہا کہ ایران کے ساتھ معاہدے کی زبان اور الفاظ پر مذاکرات میں چند دن لگ سکتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ آج قطر میں کچھ مذاکرات ہوئے ہیں، میراخیال ہے ابتدائی دستاویز میں مخصوص زبان سے متعلق بہت سی باتیں کرنےکی ضرورت ہے۔

ایک سوال کے جواب میں امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ آبنائے ہرمز کو کھلنا ہوگا، جس طرح بھی ممکن ہو آبنائے ہرمز نے کھلنا ہی ہے۔

اس کے علاوہ انہوں نے یوکرین کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یوکرین کے ساتھ اس وقت کوئی فعال یا طے شدہ مذاکرات جاری نہیں ہیں۔

Source ​
 
Advertisement
Ye to khuli hui thi, lekin ab aap ki Gaand band ho gai hai.
Ye to khulay gi hi lekin aap logon ki Gaand jo band hui hai wo ab nahi khulay gi.
Iran ko bhi Pakistan hi samajh liya tha in Haramiyon nay.....