- Joined
- Dec 26, 2014
- Posts
- 10,923
- Reaction score
- 7,750
- Points
- 218
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ جس دن اپوزیشن جماعتوں کے پاس ایک ممبر بھی زیادہ ہوگا تحریک عدم اعتماد لاسکتے ہیں۔
جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد لانا جمہوری و آئینی حق ہے، گورنر راج لگانے کا ہمارا کوئی ارادہ نہیں انہیں سیاسی شہید نہیں بنائیں گے۔
فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ ہارس ٹریڈنگ روکنا حکومت کی ذمے داری ہے، اپوزیشن کے 5 اور حکومت کے 6 سینیٹرز بنتے ہیں چاہتے ہیں یہ بلامقابلہ منتخب ہوں۔
انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی میں کسی کے پاس اختیار نہیں، یہ کسی سیاسی جماعت کے ساتھ نہیں چل سکتے۔
Source
کیا کنڈی صاحب ایسا کر پائے گیں ؟؟
میں صوبائی حکومت کو آفر کرتا ہوں کہ 11 سنیٹرز میں سے 5 ہمیں دے دیں 6 خود لے لیں، ورنہ 35 آزاد ایم پی ایز ہیں ہم ان سے بات چیت کر کےاپنا جنرل سنیٹر نکالنے کی کوشش کریں گے، پھر جنگ اور محبت میں سب جائز ہے
https://x.com/MehwishQamas/status/1945095432356426017
Last edited by a moderator:





