- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,293
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
Loading X post…
Open original post on X"ایڈوکیٹ جنرل کو زیادہ اندازہ ہوتا ہے آپ کو بھی پتا ہے سب کو پتا ہے سیاسی کیسز میں ایجنسیاں مداخلت کرتی ہیں اور عدلیہ آزاد نہیں رہتی"۔ جہانگیر جدون
Loading X post…
Open original post on Xجسٹس قاضی فائز عیسیٰ چھ ججز کو اداروں کے حوالے کرکے میدان چھوڑ کر پیچھے ہٹ گئے ہیں ،مطیع اللہ جان
طاقتور اداروں کی بات آئی تو چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی ہمت نہیں پڑی ،گیند حکومت کے کورٹ میں پھینک کر جان چھڑوا لی ،مطیع اللہ جان
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چھ ججز کی تضحیک کی ہے ،حسنات ملک
چھ ججز نے قاضی فائز عیسیٰ کو ادارے کے والد کی حیثیت سے جن کی شکایت لگائی ،قاضی فائز عیسیٰ نے ان 6 ججز کو انہیں کے حوالے کر دیا
یہ حکومت پورے 5 سال چلے گی کیونکہ دوسرا آپشن نہیں، قمر زمان کائرہ
Last edited by a moderator:





