Advertisement

جسٹس شوکت صدیقی کا نواز شریف کے ایڈوائزر عرفان صدیقی سے رشتہ اس کا سگا بھائی کون تھا ، اور اور کالے کرتوت

جسٹس شوکت صدیقی نے بطور وکیل لال مسجد مولانا عبدالعزیز کو دہشت گردی کے مختلف مقدمات میں ضمانت دلوائی۔

موصوف پرویز مشرف کے خلاف افتخار چودھری کی تحریک کے سرگرم رکن اور افتخار چودھری کے قریبی ساتھی تھے اور بارہا اسلام آباد میں وکلاء دھرنوں اور لاک ڈاؤنز کا حصہ رہے۔

جج بننے کے بعد انہی کی عدالت میں پرویز مشرف کا کیس پیش کیا گیا۔ موصوف نے فوری طور پر نہ صرف ان کو گرفتار کرنے کا حکم دیا بلکہ ان کے مقدمے میں دہشت گردی کی دفعات بھی شامل کرنے کا حکم جاری کیا۔ ( عام طور پر جانبداری کے خدشے کے پیش نظر جج حضرات از خود ایسے کیس سننے سے معذرت کر لیتے ہیں )

لال مسجد والوں ہی کی درخواست پر جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے معروف اینکر مبشر لقمان پر بین لگایا تھا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ کوئی نوٹس بھی جاری نہیں کیا گیا۔

جسٹس صدیقی صاحب نے 2016ء میں لال مسجد کے خادم منظور حسین کا نام فورتھ شیڈول سے نکالنے کا حکم جاری کیا۔ ان پر الزام تھا کہ وہ دہشت گردوں کے لیے فنڈنگ کر رہے ہیں اور گھر میں پناہ دیتے ہیں۔

جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے خلاف بلٹ پروف گاڑی کا کیس سننے سے معذرت کرلی تھی۔

جسٹس شوکت عزیز صدیقی جنگ گروپ اور جیو کے مالک میر شکیل الرحمن کے قریبی دوست ہیں۔ میر شکیل الرحمن کی درخواست پر جسٹس شوکت صدیقی نے پی ٹی وی کے مینیجنگ ڈائرکٹر یوسف بیگ کو ان کے عہدے سے برطرف کرنے کا حکم جاری کیا۔

آپ نے دھرنوں کے لیے مشہور جماعت اسلامی کے رکن کی حیثیت سے ایم ایم اے کے جھنڈے تلے حلقہ این اے 54 سے انتخاب بھی لڑا ہے اور بدترین شکست کھائی۔

کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ایک ذمہ دار افسر نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں اختیارات کے ناجائز استعمال اور کرپشن کا ریفرینس دائر کیا تھا۔
شوکت صدیقی کو نواز شریف کی خاص ہدایت پر اسلام آباد کے سب سے مہنگے سیکٹر ایف 6 میں بنگہ الاٹ کیا گیا، پسند نہ آیا تو دوسرا الاٹ کرایا، وہ پسند نہ آیا تو تیسرا الاٹ کرایا، اسکی ڈیکوریشن پسند نہ آئی تو سی ڈی اے سے زبردستی مرمت کے نام پر 1 کروڑ 20 لاکھ روپے کے ٹینڈر منظور کرائے۔
1 کروڑ 20 لاکھ میں نیا بنگلہ تعمیر ہوجاتا ہے۔


ڈسٹرکٹ بارز ایسوسی ایشنز نے شوکت عزیز صدیقی کے خلاف کئی ریفرینسز فائل کئے کہ یہ بارز کے انتخابات پر اثرانداز ہوتا ہے اور سیاست میں ملوث ہوتا ہے۔

ان ریفرنسسز کا کیا ہوا؟

گستاخان رسول کے خلاف سوموٹو لے کر پوری قوم کی آنکھ کا تارا بن گیا۔ خلاف فیصلہ آتا تو فیصلہ دینے والے بھی ملحد اور گستاخوں کے ساتھی کہلاتے اس لیے ریفرنسز ختم، جس کے فوراً بعد جج موصوف نے گستاخانہ پیجز والا ڈرامہ بند کر کے " شکرانے کے نفل " پڑھنے کا اعلان کر دیا۔۔۔۔ :)

ہاں یاد آیا ۔۔ اسلام کے اس "سچےعاشق رسول" کا ایک بھائی اندر ہے کیپٹن ریٹائرڈ زیدی, انٹر سیکورٹیز رسک کا مالک۔ کیونکہ اس پر مشرف دور میں دہشت گرد تنظیم سے روابط و اسلحہ سپلائ کیس بنایا گیا تھا۔

نواز شریف کے سب سے قریبی ساتھی عرفان صدیقی جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے فرسٹ کزن ہیں۔ سپریم کورٹ کو گالیوں اور توہین سے لبریز تقریریں نواز شریف کو عرفان صدیقی ہی لکھ کر دیتے ہیں۔

تازہ ترین واقعہ میں جسٹس شوکت عزیز صدیقی کا گھناؤنا کردار کھل کر سامنے آگیا جب پاک فوج نے آپریشن کے بجائے محض بات چیت سے دہرنا ختم کروادیا تو موصوف آپے سے باہر ہوگئے۔ کئی مبصرین کے مطابق ایک انتہائی خوفناک اور گہری سازش ناکام بنائی گئی جس میں ایک بار پھر پاک فوج کو اپنی ہی لوگوں سے لڑانے کا پلان تھا۔

پاک فوج سے موصوف کی نفرت کا اندازہ اس بات سے کیجیے کہ کچھ عرصہ پہلے اس نے اچانک اسلام آباد انتظامیہ کو حکم دے کر مشہور زمانہ پریڈ گراؤنڈ کا نام تبدیل کروا کر "ڈیموکریسی پارک" رکھ دیا۔ اس گراونڈ پر پاک فوج سالانہ پریڈ کرتی ہے​
 
Last edited:
Advertisement
Advertisement
It is unfortunate that criminals and goons are inducted in Judiciary. PTI should made a judicial policy and should introduce NTS type exam to recruit judges after coming into power. Also in LHC the criminal judge Khawaja Sharif inducted 20 goon league lawyers as judges.
 
وہی نواز شریف والا کیس ہے
سیم ٹو سیم
کرپشن میں تشریف پھنس گئی ہے مولوی کی، نکلنے کی کوئی امید نہیں، در و دیوار کو بھی معلوم ہے کہ سپریم جوڈیشل کونسل نے ٹوئی پر ٹھڈا مار کر باہر نکال دینا ہے.....میرا احتساب صرف میری وکلاء بار کر سکتی ہے اور ساتھ الزام لگا دو آئی ایس آئی پر
جیسے میاں سانپ کے خلاف دھرتی کا زرہ زرہ سازش میں مصروف ہے جو میاں سانپ کو رسیدیں نہیں دینے دیتا....میاں سانپ کا احتساب بھی عوام کرے گی

بس آخری سانسیں ہیں اس غلیظ نظام کی....انشاللہ تین دن بعد پاکستان ایک نئی سمت لے گا جہاں کسی آئی ایس آئی کو جرأت نہیں ہو گی کہ کسی کو فون کر کے دھمکا سکیں، کوئی جسٹس صدیقی نہیں ہو گا جو ختم نبوت ترمیم کے فیصلے میں ایک بے گناہ شخص کا نام بلاوجہ لے دے، نہ کوئی قمر زمان چوہدری ہو گا نہ کوئی آئی جی مشتاق سکھیرا
​
 
کچھ دن اور ایسے چمچوں کرچھوں کو برداشت کر لیں اور خدا سے دعا کریں کہ عمران کو کامیابی دیں اور اسے ہمارے حق میں اچھا کر دیں --- یہ بات ان کو معلوم ہے کہ انشا الله جس دن عمران اقتدار میں آ گیا --- ایسے تیسوں کی موت واقع ہو جائے گی ---- اور اسی لئے یہ ایڑھی چوٹی کا زور لگا رہے ہیں کہ کسی طرح اسے اقتدار میں آنے سے روکیں ----- لہذا اس کا جواب ٢٥ جولائی کو ایسا دیں کہ سالوں تک یاد رہے
 
Advertisement
Remember Nawaz Sharif told his patwaries……
Tum Tak Meri Awaz Pohonchay Gee....
So this Jamat Islami ******* is the Speaker of Nawaz Sharif ??????
 
This system is not for country not for the people its just for few families and most of Govt employees are working for just for protections of the rulers. Need to role up this system.
 
The question is ,why ISI is silent on this issue,this******* must be hanged till death under Artical 6

That's what RAW and other enemies want .. there will be a proper trial and he will be dealth with according to the law... the law which he has made mockery of....
 
Advertisement
he is a patwari in guise of a black sheep in Justice System. IF he continues such things, CJ will call the SSG.
 
کسی ممبر کے پاس آن لائن اے آر واے کا لنک ہو تو دے پلیز
 
It is unfortunate that criminals and goons are inducted in Judiciary. PTI should made a judicial policy and should introduce NTS type exam to recruit judges after coming into power. Also in LHC the criminal judge Khawaja Sharif inducted 20 goon league lawyers as judges.

Cleaning judiciary, media, and election commission should be the top priority. However, this is going to open cans of worms . I would say that the first 3-4 years should be spent on improving economy, providing jobs, providing clean drinking water, reforming police and security. After this, with enough public support, PTI government should attack these worms.
 
Advertisement
Strange..from day one..when I first heard news about this judge..my first imression was that he might be a wrong no judge..and now it's proving right..CJ ko apni manjji thalay bhi daang pairni chahay..kiyo ke sislian Mafias from bottom to top..har adaray ke ander ghuss Kar kamiab hoti ha
 
Change gonna come to Pakistan.. Slavery of Jew controlled America and it's latest pimp kalee Maa Modi the terrorist of Hindustan on the 25th of July.

Pakistani Nation MUST come out and Vote out THE traitor PML and PPP and especially ANP cancer FROM Pakistani Nation.

Pakistan shall remain till the day of judgement.

ENEMY of Pakistan.
America
Hindustani
Israhell
And local Brown slave pimps plus the CIA NGOs.
Vote and remove the agent rulers in Pakistan.
 
In paras's program on 20th evil thinker anasar was repeatedly asking why did tv channels not read out justice shaukat siddiquis report?
He never asked about m I del town repo rt thou,this guy is shameless! Working on GEO agenda,disgusting.