Advertisement

جسٹس جہانگیری کے امتحان کا میں خود گواہ ہوں:اسحاق ایڈوکیٹ


"جسٹس طارق محمود جہانگیری کے ساتھ بہت زیادتی ہوئی ہے، ایک غیرآئینی جج نے آئینی جج کو فارغ کیا ہے۔میں اس بات کا گواہ ہوں کہ وہ امتحان میں بیٹھے تھے اور امتحان کلئیر کیا تھا طارق جہانگیری نے جب ایل ایل بی کا امتحان پاس کیا تو اس وقت میں پی ایس ایف کا صدر تھا اور طارق جہانگیری اس وقت پی ایس ایف میں بہت متحرک تھے، ہوسکتا ہے کہ میرے پاس ریکارڈ میں طارق جہانگیری کا پی ایس ایف کا ایڈمٹ کارڈ بھی پڑا ہو"۔ساتھی اسحاق ایڈووکیٹ کا دعویٰ
Loading X post…
Open original post on X


"یہ فیصلہ سپریم کورٹ میں اسٹینڈ کر پائے گا ؟"۔ شاہزیب خانزادہ کا سوال ۔۔ "یہ فیصلہ آئینی عدالت میں بالکل اسٹینڈ کرے گا "۔ میاں داؤد ۔۔"یہ کانفیڈنس کیس کے میرٹ کی وجہ سے ہے یا آئینی عدالت کے نام کی وجہ سے ؟ "۔ شاہزیب خانزادہ
Loading X post…
Open original post on X


​
 
Well, according to the witness, he appeared in the exams and cleared them. But his degree is illegal. Well done, Pakistani judiciary, another feather in your cap.
 
Well, according to the witness, he appeared in the exams and cleared them. But his degree is illegal. Well done, Pakistani judiciary, another feather in your cap.
Baghlol I added you in the Yothi Group-1 - the educated once.
I have posted 4 episodes of IKs fresh ordeal. Where the heck are you wandering around?

الله نی قسپین بہت مزیدارڈسکشن ہو سکتی ہے - دیکھو کیسے عمران خان نے کہا ہیں کہ میں اس قوم کے پیؤ کا نوکر نہیں ہوں
اور یہ بھی کہا ہے کہ شریف چوروں کی طرح مجھے بھی میرے ہی بناۓ پچاس کروڑ سے کم کرپشن والے قانون پر معاف کرو