Advertisement

جسٹس اینڈ ڈیویلپمنٹ پارٹی

11406979_10204306616842135_3007171992054960480_n.jpg

​

ترکی کے کل کے الیکشن مین رجب طیب اردگان کی جسٹس اینڈ ڈیویلپمنٹ پارٹی نے 40.80 فیصد ووٹ لے کراگرچہ پارلیمنٹ کی سب سے ذیادہ نشستیں حاصل کی ہیں مگر حکومت بنانے کے لیئے اسے اب بھی اسے کسی دوسری پارٹی سے مدد لینی پڑے گی۔ ظاہری بات ہے شیطان کو اسلام کے نام پرمادی ترقی کرنے والی یہ پارٹی کس طرح برداشت ہو سکتی تھی لہٰذا اس نے اپنے چیلوں کی مدد سے اپنے پرانے حربے کو استعمال کیا اور زبان کی بنیاد پر ترکی کے مسلمانوں کو تقسیم کیا اور پاکستان کے الطاف حسین ، ولی خان ، بلوچ اور سندھی قوم پرستوں کی طرح " کرد " زبان بولنے والوں کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کیا " کرد نیشنل پارٹی " بنوائ اور رجب طیب اردگان کے ووٹ کاٹے۔ اب ترکی میں بھی " قومیت " کی اسی لڑائ کا آغاز کردیا گیا ہے

جو پاکستان میں ان علیحدگی پسند پارٹیوں نے کر رکھا ہے۔ پر امن ترکی میں الیکشن سے قبل ایک بڑے دھماکے میں ۲۰۰ سے زائِد لوگ ہلاک کر کے آگ اور خون کا وہی کھیل اور لاشوں کی سیاست کا وہی انداز شروع کردیا حو پاکستان کی ان قوم پرست پارٹیوں کا طرہ امتیاز ہے۔ جس کو بنیاد بنا کراور اپنے آپ کو مظلوم بنا کر ووٹ حاصل کرتی ہیں۔

بہرحال ہم اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے ہیں کہ اللہ ترکی کی اس جماعت اسلامی کی مدد فرمائے۔ قوم کو زبان اور مزہب کی بنیاد پر تقسیم در تقسیم کرنے والے اندرو اور بیرونی دشمنوں کے مقابلے میں اس کی مدد فرمائے ۔ ترقی کا یہ سفر جاری رہے۔ جو قدم آگے بڑھے ہیں وہ نہ رکیں۔ اور ترکی عالم اسلام کی قیادت کا رول ادا کرے۔ آمین

​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Ameen..isi lia tu main shadeed nafrat karta ho Nawaz.Zardari.Altaf
Mullah Diesel..Asfand se..kiyo ke in logo ne apni zatti siayasat ke lia
mulk o millat ko rang.nasal. zuban.firqo ki buniyad par taqseem kia..
 
طیب اردگان سے پہلے ترکی کے معاشی حالات بہت خراب تھے جس کی بنیادی وجہ سیاسی عدم استحکام اور بار بار فوج کی مداخلت تھی ،2002 میں اردگان کی پارٹی انتخابات میں جیت کر آئی تو اس نے معاشی اصلاحات اور امن و امان پہ سنجیدگی سے کام کیا اور ترکی کی معیشت کو پٹڑی پہ ڈال دیا ، اس کے بعد 2007 اور 2011 کے انتخابات بھی اردگان نے جیت لئے ، اس کی وزارت عظمیٰ کے دوران اس کی سیاسی مخالف قووتوں اور فوجیوں نے اس کی حکومت کے خلاف کئے سازشیں کیں ، ۔۔۔مارشل لاء لگانے کی ایک سازش پکڑی گئی اور اردگان حکومت نے بہت سے فوجی افسران گرفتار کر لئے اور ان کو اعلیٰ عدالتوں سے سزائیں دلوائیں ، اردگان پہ کرپشن کے بھی کئی الزامات لگے ،اس کے خلاف کئی احتجاجی تحریکیں شروع کرائی گئیں ، بالا آخر دشمن کامیاب ہوا مگر اردگان نے ترکی کو دنیا کی 17 ویں بڑی معیشت بنا دیا ہے۔
 
Yehan PPP aur PML-N ki waja se yeah mulk ki halat haiiii. 20 saaal se govt ker rehey hein aur mulk neeechay se neeechay ja reha haiiii.... In ki govts mein IMF se loan leney ki ratio bhi bohat bohat zayada haiiiii..
 
Laughable to the say the least. This party had become too ignorant and his highness Sultan Erdogan made a palace of $600 million in his honor. Their dirty role in destabilizing Syria is also one of the reasons why people started complaining.

Fail to understand why pakistanis always link things to religion. People and parties should be judged by performance and thats it.
 
what a dumb explanation by jamatis. this party has been in power for over 10 years and it is only natural that people wanted to try something new. erodagan should have let a new face come in with some new ideas.
 
in becharon se kiye bath ki jai jin ko bunyedi malumat tak nahi hai
 
Ameen..isi lia tu main shadeed nafrat karta ho Nawaz.Zardari.Altaf
Mullah Diesel..Asfand se..kiyo ke in logo ne apni zatti siayasat ke lia
mulk o millat ko rang.nasal. zuban.firqo ki buniyad par taqseem kia..

May Allah Bless Tayyiap Erdogon!

ہمارے جہادی طبقات اردوگان کو اسلامی فرشتہ بنا کر پیش کر رہے ہیں اور کردوں پر الزام لگا رہے ہیں لسانیت کا۔

حالانکہ یہ وہی اردوگان ہے جس نے انسانیت کے خلاف بہت بڑی سازش کی جب اس فقط اسی لسانیت و عصبیت کی بنیاد پر اپنی بھرپور کوشش کر لی کہ کسی طرح کوبانی کی معصوم کرد شہری آبادی کو داعش کے ہاتھوں قتل کروا دے۔

اس مقصد کے لیے اردوگان نے کوبانی جانے کے راستے بند کر دیے۔

آپ لوگ کیسے اردوگان کا یہ جرم معاف کر سکتے ہیں؟

کردوں پر تو اردوگان نے اسلحہ اور امداد کے راستے بند کر دیے، جبکہ اسی اردوگان نے ترکی کے تمام راستے داعش اور دیگر جہادیوں کے لیے مکمل طور پر کھول دیے بمع انہیں امریکی اسلحہ کی سپلائی کے۔ ۔۔۔۔ ہمارے ہمارے بے وقوف جہادی حضرات کو اردوگان کا یہ رخ نظر نہیں آئے گا اور وہ اندھے بنے رہیں گے۔

اور تو اور، یہ وہی اردوگان ہے جو کہ ہر ہفتے بیان دیتا ہے کہ امریکہ شام میں اسے نو فلائی زون بنا کر دے۔

۔۔۔۔۔ اور حیرت ہے کہ ہمارے جہادی حضرات اس اردوگان کو اسلامی ہیرو بنا رہے ہیں، حالانکہ یہ وہی اردوگان ہے جس نے امریکہ کے وہ والے ٹریننگ سینٹرز ترکی کی سرحد میں کھولے ہوئے ہیں جہاں سے 'ایف ایس اے' جیسے سیکولرز ٹریننگ لے رہے ہیں ۔۔۔۔ یہ وہی ایف ایس اے ہے جس پر داعش اور النصرہ دونوں کا فتویٰ ہے کہ وہ کافر ہیں اور انکو ذبح کرنا حلال ہے۔

چنانچہ ہمارے جہادی حضرات کی کوئی بھی کل سیدھی نہیں ہے۔ یہ مجموعہ تضادات ہیں۔ یہ اردوگان کا اسلامی ہیرو بناتے ہیں، جبکہ اردوگان امریکہ کا صفِ اول کا سپاہی بنا ہوا ہے۔

Saf-e-Awwal ka sipah tou irani moulvi aur un k proxies hain.
 
Advertisement
ایردوان سے پہلے ترک معشیت کی یہ حالت تھی کہ لوگ بوریاں بھر کر خریداری کے لئے جاتے تھے۔ پچھلی ایک دہائی میں اس ایک شخص کی لیڈر شپ کی وجہ سے ترکی آج صفحہ اول کے ترقی سے تیزی کرنے والی معیشیت ہے۔

اگر ترکی نے صدارتی محل بنایا ہے جو وائٹ ہال سے بھی بڑا ہے تو یہ اس عظیم قوم کی روایات کے بالکل شایان شان ہے۔

ایردوان نے ہمارے حکمرانوں کے طرح ملک لوٹ کر ساری دنیا میں اپنی ایمپائر تو کھڑی نہیں کی۔ پہلے ملک کو سیدھے راستے پر ڈالا ہے۔

اس شخص کے آنے سےپہلے ترکی کی حالت آج کے پاکستان جیسی ہی تھی جہاں نا اہل حکمرانی کی وجہ سے ہر چند سال بعد فوج اقتدار پر قابض ہو جاتی تھی۔

ایردوان اور اس کی پارٹی کی حکمرانی ترکی اور اس کے عوام کے لئے اللہ کی نعمت ہے۔ خدا ہمارے عوام پر بھی رحم کرے۔
 
اردوگان نے جو اقتصادی پالیسی جاری کی ، وہ کوئی نئی نہیں تھی بلکہ اس سے پہلے کی حکومت نے آئی ایم ایف کی تجاویز پر عمل درآمد شروع کر دیا تھا جنہوں نے اردوگان کے زمانے میں پھل دینا شروع کیا۔ مگر برا یہ ہوا ہے کہ اردوگان نے اپنے زمانے میں ترکی کی معیشت کو غیر ملکی قرضوں کے رحم و کرم پر رکھ دیا۔ اس سے ابتدائی کچھ سالوں مین تو ترقی ہوتی نظر آئی، مگر بعد کے آنے والے سالوں میں ترکی کا بیڑہ غرق ہونا شروع ہو گیا ہے۔

اردوگان کو فائدہ یہ ہوا کہ اسکے دور میں مخلوط حکومت کا خاتمہ ہوا اور ایک پارٹی کی حکومت قائم ہوئی جس سے ملک میں استحکام آیا، اور معیشت کو ہمیشہ استحکام کی ضرورت ہوتی ہے۔

مگر ہمیں ایسا نہیں ہونا چاہیے کہ تصویر کے فقط ایک پہلو کو لے کر بیٹھ جائیں اور بقیہ پہلوؤں سے آنکھیں پھیر لیں۔

اردوگان کے دوسرے زاویے یہ ہیں کہ اسکے وزراء بدترین کرپشن کے الزامات کا سامنا کر رہے ہیں اور انکی گرفتاریاں ہو رہی ہیں اور سزائیں ہو رہی ہیں۔ بڑے بڑے ٹھیکے ٹینڈروں کے بغیر اردوگان کی پارٹی کے لوگوں کو دیے جا رہے ہیں۔

اوپر سے اردوگان میں فرعونیت عود آئی ہے۔ اس نے ہر اس اپوزیشن لیڈر اور ہر اس اخبار والے کو گرفتار کرنا شروع کر دیا ہے جو اسکی کرپشن کو بے نقاب کرنا چاہتا ہے۔ اس نے اپنی کینگرو کورٹس لگائی ہوئی ہیں۔ اس نے عدالت سے اختیار حاصل کر لیا ہے کہ حکومت جس چاہے ویب سائیٹ پر پابندی لگائے۔ ترکی اپوزیشن کے ویب سائیٹ بلاک کرنے کے ساتھ ساتھ اردوگان نے اپنی صدارت پر تنقید کے لیے استعمال ہونے پر فیس بک اور یوٹیوب اور دیگر سوشل میڈیا کو بھی بین کیا۔

اور ترکی کیا واقعی "سلطان شاہی" کے لیے تیار ہے جو اردوگان پر 600 ملین ڈالر کا صدارتی محل "حلال" کیا جا رہا ہے، جہاں کئی کئی ہزار ڈالر کی اطالوی درخت امپورٹ کیے جا رہے ہیں؟

آپ کو ترکی کی موجودہ اقتصادی حالت کا علم نہیں۔

پچھلے کئی سالوں سے ترکی کی جی ڈی پی کم ہو کے کم ترین کی سطح پر ہے اگلے کچھ سالوں میں 3٪ سے بھی کم رہے گی۔۔۔۔ (پاکستان سے بھی کم)۔

ترکی کا لیرا فقط اس سال 2015 میں ابتک 10٪ گر چکا ہے۔

بے روزگاری ترکی کی تاریخ کی بلند ترین سطح پر بہنچ گئی ہے اور 12 فیصد پر کھڑی ہے۔

ترکی کے بیرون ملک قرضوں اور ان پر سود نے ترکی کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے۔ اردوگان کے زمانے میں ترکی نے غیر ملکی اداروں سے ریکارڈ قرضے لیے۔

ترکی کا جو بجٹ بن رہا ہے، اس میں ایسا ریکارڈ خسارہ ہے کہ جس کی مثال ترکی کی تاریخ میں موجود نہیں، اور اوردوگان اس سب کو چھپانے کے لیے سود پر مزید قرضوں پر قرضے لے رہا ہے۔

ترکی کی موجودہ اقتصادی حالت کے متعلق یہ تمام حقائق پڑھنے کے لیے آپ نیٹ سرچ کر سکتے ہیں (مثلا یہ لنک)۔

اردوان کی شخصیت کا ایک رخ یہ بھی ہے کہ یہ وہی اردوگان تھا جو کہ بذاتِ خود اسرائیل گیا تھا اور جہاں اس اسلامی ہیرو نے اسرائیل کے ساتھ اربوں ڈالر کے اقتصادی اور اربوں ڈالر کے دفاعی معاہدے کیے تھے۔

اور یہ اردوگان ہی ہے جس نے امریکہ کو ترکی سرزمین میں اڈے مہیا کیے ہیں کہ وہ شام اور ایران کی سرحد کے ساتھ اپنے طاقتور ترین ریڈار اور میزائل سسٹم نصب کر کے علاقے پر اپنا تسلط قائم کرے۔

اردوگان شام میں کیا کھیل کھیل رہا ہے؟

ایک طرف اردوگان داعش اور النصرہ کو امریکہ اسلحہ سپلائی کرتا ہے اور انکے لیے ترکی کے بارڈو مکمل طور پر کھلے ہیں۔
دوسری طرف اسلامی ہیرو اردوگان امریکہ کے ساتھ مل کر 10 ہزار "ایف ایس اے" کو ترکی میں موجود امریکی اڈوں میں جنگی ٹریننگ دے رہا ہے۔ یہ وہی ایف ایس اے ہے جسے النصرہ، داعش اور سعودی جیس الفتح کافر تنظیم کہہ کر انکے حامیوں کو ذبح کرنے کا فتویٰ دے رہی ہیں۔
تیسری طرف اردوگان نے اپنے تعصب اور عصبیت کی وجہ سے ایڑی چوٹی کا زور لگا لیا کہ داعش کسی بھی طرح کوبانی پر قابض ہو کر وہاں موجود معصوم کرد آبادی کا قتل عام کر دے۔

اسلامی ہیرو اردوگان اسرائیل میں:۔

url

url

url

اردوگان کا چہرہ ایک بار پھر بے نقاب۔ ذیل کی خبر پڑھ لیجئے آپکو اندازہ ہو جائے گا کہ آپکا اسلامی ہیرو اردوگان کیسے دجالیت دکھا رہا ہے۔
آپ کہتے ہیں کہ اردوگان اسلامی ہیرو ہے ۔۔۔ مگر اس اسلامی ہیرو کی ترکی فوجیں عین سرحد پر موجود ہیں اور دیکھ رہی ہین کہ کس طرح داعش ان معصوم لوگوں کو بندوق کی نالی کے زور پر مجبور کر رہے ہیں، مگر ترکی کی یہ فوجیں داعش کے خلاف ایک گولی تک فائر نہیں کرتیں اور ان معصوم لوگوں کو داعش سے کوئی پروٹیکشن مہیا نہیں کرتیں۔
کیوں؟

​
Heavily armed ISIS terrorists forced thousands of Syrian refugees to abandon their escape to freedom at gunpoint

ISIS terrorists forced thousands of Syrian refugees trying to escape the extremist-held territory to turn around despite being less than 100 yards from the safety of the Turkish border.

Turkish troops watched on helplessly as heavily-armed ISIS terrorists blocked the border crossing at Tal Abyad, where some 13,000 civilians have crossed over the past ten days.

The men, women and children were stopped at gunpoint almost within touching distance of the border town of Akcakale.

Take a good look at these pictures .... those wishing to escape from ISIS rule are Sunni.

2998626A00000578-0-ISIS_terrorists_stopped_the_group_of_refugees_just_yards_from_th-a-26_1434225503619.jpg

29982FF800000578-0-Turkish_troops_and_Isis_terrorists_stared_at_each_other_just_a_f-a-23_1434225503446.jpg

299835BF00000578-0-Some_13_000_refugees_crossed_the_border_at_Tal_Abyad_over_the_pa-a-27_1434225503631.jpg

2998362700000578-0-The_refugees_were_hauling_everything_they_could_possibly_carry_i-a-20_1434225503248.jpg

2998363700000578-0-The_terrorists_laughed_with_each_other_as_they_forced_to_the_civ-a-15_1434225503044.jpg

299828E100000578-0-The_Syrians_civilians_wanted_to_leave_Tal_Abyad_before_the_town_-a-18_1434225503135.jpg

299826E500000578-0-The_YPG_has_captured_large_amounts_of_ammunition_weapons_and_eve-a-22_1434225503299.jpg

29995D7100000578-3123031-image-a-36_1434229582690.jpg

Since the beginning of May, they have wrested back more than 200 Kurdish and Christian towns in northeastern Syria, as well as strategic mountains seized earlier by ISIS group.
They have recently pushed into Raqqa province, a stronghold of the terror group. Along the way, they have picked up ammunition, weapons and vehicles left behind by the jihadis.

At the Akcakale border crossing, an Associated Press team witnessed hundreds of Syrians, many of them with suitcases and other belongings, standing on the other side.
At one point, a group of armed, masked men approached them and ordered them to return to the town.

Fearful, many of them turned back, only to return after about 15 minutes.

Capturing Tal Abyad would open a direct line between Kurdish-controlled territories along the border with Turkey, linking up Kurdish-controlled areas in Hasaka province to the west with Kobani to the east.

Such a move is likely to anger Turkey, which sees the YPG as part of the Kurdish PKK movement that has waged an anti-government insurgency in southeastern Turkey.
ISIS still holds about a third of Iraq and Syria, including Iraq's second-largest city, Mosul. ISIS fighters continue to battle Iraqi security forces and Shiite militiamen for territory north and east of the capital, Baghdad.

Read more: http://www.dailymail.co.uk/news/arti...#ixzz3d0WLCGaT

​

Last edited:

سوال: اردوگان کی عظیم الشان اسلامی فوج کہاں تھی جب داعش سرحد پر معصوم لوگوں پر بندوق تانے کھڑے تھے؟

کیا اردوگان کو اسلامی ہیرو ماننے والے حضرات بتلا سکتے ہیں کہ جب ترکی کی سرحد پر ترکی کے فوجیوں کے سامنے داعش ان پھٹے حال معصوم لوگوں (اہلسنت) پر بندوقیں تھامے کھڑے تھے تو اردوگان کی عظیم الشان اسلامی فوج کیا کر رہی تھی؟

کیا اردوگان کی اس عظیم الشان اسلامی فوج کی طرف سے آج تک داعش کے اوپر ایک گولی بھی فائر کی گئی ہے؟

کیا آپ لوگوں عقل نہیں رکھتے کہ سوچ سکیں کہ:۔

۔ نہ تو اردوگان کی طرف سے داعش پر آج تک ایک بھی گولی فائر کی گئی ۔۔۔۔۔ اور نہ ہی داعش کی طرف سے اردوگان پر کوئی گولی فائر کی گئی، حالانکہ اردوگان کھل کر امریکہ کے ساتھ مل کر 10 ہزار ایف ایس اے کو ٹریننگ دے رہا ہے جو کہ داعش کے نزدیک کافر اور واجب الذبح ہے۔

۔ اور گولان کی اسرائیلی سرحد پر بھی داعش/النصرہ شام کی حکومت سے لڑ رہی ہے، مگر مجال ہے جو آج تک اسرائیل کی طرف سے داعش/النصرہ پر 1 گولی بھی فائر کی گئی ہو یا پھر داعش کی طرف سے اسرائیل پر ایک بھی گولی فائر کی گئی ہو۔

کیوں؟

بلکہ الٹا حساب ہے ۔۔۔ عظیم اسلامی ہیرو اردوگان کی عظیم الشان اسلامی فوج کی طرف سے داعش پر گولی چلانا تو درکنار، الٹا اردوگان ترکی افواج کے ذریعے کوبانی میں کردوں پر اسلحہ اور امداد کے تمام راستے بند کر کے داعش کی مدد کرتا رہا۔۔۔۔ الٹا اردوگان داعش سے سستے داموں تیل خریدتا رہا ۔۔۔ الٹا اپنی سرحدوں کو اردوگان نے مکمل طور پر داعش کے دہشتگردوں کے لیے مکمل طور پر کھولا ہوا ہے، الٹا اردوگان داعش کو امریکی اسلحہ سپلائی کر رہا ہے۔

یہی حالت اسرائیل کی بھی ہے جو کہ ان جہادیوں کو اپنی سرحد پر فائرنگ کر کے مارنے کی بجائے الٹا انہین سیٹیلائیٹ معلومات فراہم کر رہی ہوتی ہے، اور اگر کوئی جہادی زخمی ہوتا ہے تو اسکا علاج آفیشلی طور پر اسرائیل کے ہسپتالوں میں ہو رہا ہوتا ہے

مگر اسکے باوجود ہمارے یہ بعض پاکستانی حضرات ہرگز عقل پکڑنے کے روادار نہیں ۔
​