Advertisement

جرمنی: پاکستانی تاجر سے تحفہ کیوں لیا،

جرمنی: پاکستانی تاجر سے تحفہ کیوں لیا، اعلیٰ عہدیدار فارغ جرمنی کے مشہور زمانہ صنعتی ادارے ’تھیسن کروپ‘ نے اپنے ایک اعلیٰ عہدیدار کو ان کے منصب سے فارغ کر دیا ہے۔ اس مینیجر نے اپنے بیوی کے لیے ایک پاکستانی تاجر سے سونے کا تحفہ قبول کیا تھا۔

17114322_303.jpg

جرمنی کے نامور ادارے تھیسن کروپ کی صنعتی ڈویژن ’انڈسٹریل سلوشنز‘ کے سربراہ ژینز میشائیل ویگمان مستعفی ہو گئے ہیں۔ جمعرات کو اس بین الاقوامی کمپنی نے ایک پریس ریلیز جاری کی ہے، جس میں مستعفی ہونے والے مینیجر کا کہنا تھا، ’’میں ایک غلطی کا مرتکب ہوا ہوں اور مجھے اس پر نہایت شرمندگی ہے۔ نتیجے کے طور پر میں اپنا عہدہ چھوڑ رہا ہوں۔‘‘

جاری ہونے والے بیان کے مطابق میشائیل ویگمان کا تجارتی ساتھیوں کے ساتھ طریقہ ء کار کمپنی کے معیارات کے مطابق نہیں تھا لہذا قانونی مسائل سے قطع نظر وہ اپنا عہدہ چھوڑ رہے ہیں۔

کمپنی کے اس فیصلے سے پہلے جرمنی کے مشہور جریدے اشپیگل آن لائن نے یہ خبریں جاری کی تھیں کہ ژینز میشائیل ویگمان نے اپنی بیوی کے لیے ایک پاکستانی تاجر سے سونے کا کڑا بطور تحفہ قبول کیا ہے۔ اس کے بعد تھیسن کروپ کی طرف سے اندرونی سطح پر تفتیش کا سلسلہ شروع کر دیا گیا تھا۔

19214400_303.jpg

میشائیل ویگمان کا عہدہ عارضی طور پر انڈسٹریل سلوشنز کے مالیاتی شعبے کے سربراہ کے سپرد کر دیا گیا ہے لیکن جلد ہی یہ عہدہ مستقل طور پر کسی دوسرے امیدوار کے حوالے کر دیا جائے گا۔

میشائیل ویگمان ایک برس پہلے اس عہدے تک پہنچ پائے تھے اور انہوں نے اس شعبے میں ہونے والی اصلاحات میں بھرپور کردار ادا کیا تھا۔ تھیسن کروپ کا یہ شعبہ خاص طور پر بڑے صنعتی پلانٹس کے قیام اور آبدوزوں کی تیاری کا ذمہ دار ہے۔

یاد رہے کہ چند برس پہلے حکومت پاکستان نے جرمنی کے اس ادارے سے آبدوزیں خریدنے کی خواہش کا اظہار کیا تھا اور اس حوالے سے دونوں حکومتوں کے مابین مذاکرات بھی ہوئے تھے۔ تاہم بعدازاں اس حوالے سے کوئی بھی بڑی خبر منظر عام پر نہیں آئی تھی۔

تھیسن کروپ کا ہیڈکوارٹر جرمن صوبے نارتھ رائن ویسٹ فیلیا میں ہے اور دنیا بھر میں اس کی 670 کمپنیاں کام کر رہی ہیں۔
​

Source:
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Re: جرمنی: پاکستانی تاجر سے تحفہ لینے پر اہلکا

یہ ہوتی ہیں زندہ دل قوموں کی اخلاقیات

ایک ہمارے میاں صاحب ہیں جن کی چوری بھی ثابت ہو گئی، الیکشن فراڈ بھی سامنے آ گیا، منی لانڈرنگ بھی ثابت ہو گئی اور پھر بھی ڈھیٹ بن کے اقتدار سے ایسے چپکا ہوا ہے جیسے گوبھی کے ساتھ بیس روپے کلو والا آلو چپکا ہوتا ہے
 
Re: جرمنی: پاکستانی تاجر سے تحفہ لینے پر اہلکا

​ یہ جنرل جیلانی کے لونڈے ہر جگہ پچھلے دروازے سے گھسواتے ہیں پیسونکی خاطر،وہ اس انٹری کو پسند نہیں کرتے،بس اتنی سی بات ہے سامنے سے سامنا کرو
 
Advertisement
Re: جرمنی: پاکستانی تاجر سے تحفہ لینے پر اہلکا

​Corruption what pakistanis are famous for at every level.Some Kiddies on this forum are so happy about CPAC.NO CPAC will help with the current coruption level in pakistan.Look at Nigeria which is loaded with oil but due to coruption it is one of the poorest countries in Africa. Look at Dubai ,no oil but law and order and no corruption.It has become one of the economic hubs in our Area.
 
Re: جرمنی: پاکستانی تاجر سے تحفہ لینے پر اہلکا

​No Marshal plan even will work in pakistan with the level of corruption we have.What foreign investment Germany or Japan have.None but because no corruption,proper law and order.They are in the top three highest GDP countries on the globe.
 
Advertisement
Re: جرمنی: پاکستانی تاجر سے تحفہ لینے پر اہلکا

یہ ہوتی ہیں زندہ دل قوموں کی اخلاقیات

ایک ہمارے میاں صاحب ہیں جن کی چوری بھی ثابت ہو گئی، الیکشن فراڈ بھی سامنے آ گیا، منی لانڈرنگ بھی ثابت ہو گئی اور پھر بھی ڈھیٹ بن کے اقتدار سے ایسے چپکا ہوا ہے جیسے گوبھی کے ساتھ بیس روپے کلو والا آلو چپکا ہوتا ہے
yehi to farq hota hai Halali aur Ghair Halali mai , aur Nooray Butt kaa to baap bhi chore thaa Gutter ke chori ke dhakkan khareednay wala Chore ,, aisay ghatia chore khandaan saay aap aur kia umeed karr saktay hain
 
گٹر کے ڈھکن چوری کرنے کی وجہ سے ہی گٹر کے کیڑے پیدا کرتا رہا ہے ورنہ اچھی اولاد پیدا کرتا تو آج مرنے کے بعد گٹر کے کیڑوں سے ذلیل نہ ہو رہا ہوتا

نواز شریف نے اپنے گٹر کے کیڑوں کو بچانے کے لئے اپنے مرے ہوئے باپ کو منی لانڈرر قرار دے دیا تھا ۔۔۔ شائد یہ قدرت کا انتقام ہے میاں شریف سے

نواز شریف کا انجام بہت برا ہونا ہے ۔۔۔ اس حرام خور نے عوام کو لوٹا ہی نہیں قتل و غارت گری بھی بہت کی ہے
 
Last edited:
جیسا کرو گے ویسا بھرو گے

نواز شریف نے جس طرح اپنے باپ کو پوری قوم کے سامنے ذلیل اور رسوا کیا ہے کہ میرا باپ کرپٹ تھا اس طرح اس کی اولاد بھی نواز شریف کے ساتھ ایسا کرے گی اور یہ قدرت کا قانون ہے ۔ ویسے بھی مریم نواز ایسا ٹریلر ایک بار گھر سے بھاگ کر دے چکی ہے لیکن فلم ابھی باقی ہے ۔
​

گٹر کے ڈھکن چوری کرنے کی وجہ سے ہی گٹر کے کیڑے پیدا کرتا رہا ہے ورنہ اچھی اولاد پیدا کرتا تو آج مرنے کے بعد گٹر کے کیڑوں سے ذلیل نہ ہو رہا ہوتا

نواز شریف نے اپنے گٹر کے کیڑوں کو بچانے کے لئے اپنے مرے ہوئے باپ کو منی لانڈرر قرار دے دیا تھا ۔۔۔ شائد یہ قدرت کا انتقام ہے میاں شریف سے

نواز شریف کا انجام بہت برا ہونا ہے ۔۔۔ اس حرام خور نے عوام کو لوٹا ہی نہیں قتل و غارت گری بھی بہت کی ہے
 
????? ????? ?? ??? ???? ???? ?????? ?? ???? ????? ?? ????? ?????? ??????
?????????? ?? ??? ????? ?? ???? ????? ???????? ?? ?????? ?? ?????? ??? ?? ??? ????? ????? ?? ??? ?? ?? ???? ????? ?????? ?? ??? ???? ?? ??? ?? ?????? ??? ??? ????? ?? ??? ????? ???? ?? ??? ?? ????? ???? ??? ?????

?? ???? ??? ???? ???????? ???? ????

?? ????? ???? ??????? ?? ??? ???? ?? ??? ??????
????? ?? ??? ?????? ?????? ???? ????? ???? ???? ?????????

Advertisement