جرمنیبھر میں اس پاکستانی کی تلاش --- Please Help German Police
جرمن پولیس نے ایک مفرور پاکستانی کے بین الاقوامی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں جبکہ جرمنی کے کئی بڑے اخبارات اور زیادہ تر پولیس اسٹیشنوں میں اس ملزم کی تصویر کے ساتھ اس کی گرفتاری میں مدد کی اپیل بھی کی گئی ہے۔ گزشتہ جمعے کے روز جرمن پولیس کو ڈریسڈن شہر میں ایک اکتالیس سالہ خاتون کی لاش ملی تھی، جس کے بعد مشتبہ ملزم کی تلاش کا سلسلہ شروع کر دیا گیا تھا۔ گزشتہ روز پولیس نے تحقیقات کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے شاہجہان بٹ کی تصویر شائع کی۔ پولیس نے الزام عائد کیا ہے کہ انتیس سالہ بٹ نے مبینہ طور پر اپنی جرمن شریک حیات کو قتل کیا۔ یورپ میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ویزے نہیں دیے جائیں گے جرمن اخبار زَیکسیشے سائٹنگ کے مطابق یہ مفرور پاکستانی شہری گزشتہ برس دسمبر میں ایک مہاجر کی حیثیت سے جرمنی آیا تھا۔ جرمن اخبار بِلڈ کے مطابق مقتول خاتون کی لاش کے پوسٹ مارٹم سے پتہ چلا تھا کہ اسے تشدد کر کے ہلاک کیا گیا تھا۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ سے یہ بھی پتہ چلا کہ یہ خاتون، جو ایک بیس سالہ لڑکے کی ماں بھی تھی، کی موت طبعی نہیں تھی بلکہ اسے قتل کیا گیا تھا۔ ڈریسڈن کی مقامی حکومت اور مقتولہ کے ہمسایوں کی فراہم کردہ اطلاعات کے مطابق لاش ملنے سے دو ہفتے پہلے اس جوڑے کے گھر میں شدید لڑائی ہوئی تھی، جس کی آوازیں ہمسایوں نے بھی سنی تھیں۔ تاہم پولیس کی طرف سے ابھی ایسی کوئی اطلاع نہیں ملی، جس سے یہ پتہ چلتا ہو کہ اس خاتون کی ہلاکت کن حالات میں ہوئی اور اسے کیوں قتل کیا گیا۔ پولیس نے ابتدائی طور پر ان تمام مقامات پر چھاپے مارے ہیں، جہاں مشتبہ ملزم موجود ہو سکتا تھا۔ پھر پولیس کو ملزم کے بارے میں مزید کوئی بھی معلومات نہ ملنے کے بعد ملزم بٹ کے بین الاقوامی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے۔ پولیس نے تصدیق کی ہے کہ جس خاتون کا قتل کیا گیا، وہ ویتنامی نژاد تھی اور مہاجرین مخالف سیاسی جماعتیں اس کیس کو اپنے حق میں استعمال کر رہی ہیں۔
پہلی بات تو یہ ہے کہ مجھے یہ شخص پاکستانی نہیں لگتا!! دوسری بات یہ ہے کہ اگر پھر بھی یہی قاتل ہے تو یقیناً یہ اٹلی کی طرف بھاگا ہوگا کیونکہ وہاں سے مشرقی یورپ اور بعد ازاں فوری طور پر ایشیا یا مشرق وسطیٰ کی جانب بھاگا ہوگا!! دعا ہے کہ پولیس کو مل جائے چاہے کسی بھی ملک کی پولیس کو، کیونکہ ایسے بدبخت ایک لمحے کے غصے میں پورے ملک اور قوم کی بدنامی اور ذلت کا باعث بن جاتے ہیں پہلے شادیاں کرتے ہیں پھر جان چھڑانے میں لگ جاتے ہیں اور کبھی کبھی ایسے لوگ ایسا ہی کام کرتے ہیں! ظاہر ہے یہ جو دائیں بائیں بازوؤں والی جماعتیں ہیں یورپ کی وہ ایسی خبر کو کیش کرتی ہیں!!۔
German authorities should immediately form a high powered JIT and send it to Jati Umra to find out if he's hiding over there, after all a safe heaven for the high profile criminals.
پہلی بات تو یہ ہے کہ مجھے یہ شخص پاکستانی نہیں لگتا!!دوسری بات یہ ہے کہ اگر پھر بھی یہی قاتل ہے تو یقیناً یہ اٹلی کی طرف بھاگا ہوگا کیونکہ وہاں سے مشرقی یورپ اور بعد ازاں فوری طور پر ایشیا یا مشرق وسطیٰ کی جانب بھاگا ہوگا!! دعا ہے کہ پولیس کو مل جائے چاہے کسی بھی ملک کی پولیس کو، کیونکہ ایسے بدبخت ایک لمحے کے غصے میں پورے ملک اور قوم کی بدنامی اور ذلت کا باعث بن جاتے ہیں پہلے شادیاں کرتے ہیں پھر جان چھڑانے میں لگ جاتے ہیں اور کبھی کبھی ایسے لوگ ایسا ہی کام کرتے ہیں! ظاہر ہے یہ جو دائیں بائیں بازوؤں والی جماعتیں ہیں یورپ کی وہ ایسی خبر کو کیش کرتی ہیں!!۔
mujhay tou pakka punjabi lagta hai.
aap log ko pata nahi kion shakk hai.
its very common for asylum seekers to trap middle age or old women to get papers and then then become violent to them. There are stories in newspapers all the time.
these asylum seekers are mostly shuroo se aakhir takk fraudsters and criminals.
Pappu bhai, yaar kia ker dia Punjabiyoon nay, bhai kahein to TASUB say bahir nikal ker baat ker lia karo meray yaar, kia buray loag MQM ya URDU bolnay waloon mein nahi hein???????
Yeh Mujhay Indian lagta hai aur isay Punjabi Aur Pakistani sabat karnay Ki yeh Hindustan Kay agents Ki koshish lag rahi hai ----- Is forum par buhat ziada Indian Raw agents Ki presence mahsoos Ki ja sakti hai
spartacus , police even dont know his full name 0_o calling him only Butt only.Butt seams to be his family name ... German police is a piece of garbage beleive me i have experience with them.Last month it was in TV that in Duisburg bank Roberry a retired police man was involved ..lol
spartacus , police even dont know his full name 0_o calling him only Butt only.Butt seams to be his family name ... German police is a piece of garbage beleive me i have experience with them.Last month it was in TV that in Duisburg bank Roberry a retired police man was involved ..lol
My dear atleast you care .
If you did not care then why did you write any thing on this topic.
Pakistan MUST care becase if this is the case what these German News papers are saying ( The person is a Pakistani ) then most probably ( my guess ) the person is already in Pakistan.
Even according to your formula now it is something that you should also care .
spartacus , police even dont know his full name 0_o calling him only Butt only.Butt seams to be his family name ... German police is a piece of garbage beleive me i have experience with them.Last month it was in TV that in Duisburg bank Roberry a retired police man was involved ..lol
Sialkoti BUtts are involved in all kind of badmashi... I don't feel this incident is anything new. During the 80's when japan visa was open, so many our people went there and these Butts started their gang and used to rob own Pakistanis, who had just got their hard earned monthly salary. The BUtt gang was on TV for raping a Japanese girl. This guy by his looks, seems to be the drinking type and may have killed her for money or refusal for providing papers.
تھوڑا ہوش سے کام لے بھائی جوش سے نہیں، اپنی اخلاقیات کی درستگی بھی کر لے، پاکستان کو تیرے جیسے بد اخلاق انسان کی وجہ سے اپنی پڑی ہوئی ہے ورنہ پاکستان کو کچھ نہیں ہوا اور نہ انشاء الله کبھی ہوگا!!!!!۔
mujhay tou pakka punjabi lagta hai.
aap log ko pata nahi kion shakk hai.
its very common for asylum seekers to trap middle age or old women to get papers and then then become violent to them. There are stories in newspapers all the time.
these asylum seekers are mostly shuroo se aakhir takk fraudsters and criminals.
A sick sub human life ruined life taken of a mother, coward arrest and execution immediately.
What mentality.. Nothing human.. A sick sob. Deserve to die.
Brother of Nawaz/Zardaree/Altaf Terrorist.
ohh yaar yea German police ka tension hai app ko beech main ungly karnay ki kya zarorat hai ? and 2nd they were not married only living together i think.DW urdu said shareeq -e- hyath ..lol.