Advertisement

جج ہمایوں دلاور نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ کی تصدیق کردی

اہم خبر ، توشہ خانہ فوجداری کیس ، عمران خان نے جج ہمایوں پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا
آپ کے نام کا فیس بک اکاؤنٹ ہے جہاں عمران خان کے خلاف پوسٹس لگیں ہیں ، بیرسٹر گوہر
ایڈیشل سیشن جج نے یہی اپنا فیس بک اکاؤنٹ ہونے کی تصدیق کردی
فیس بک اکاؤنٹ میرا ہے یہ پوسٹیں میری نہیں ، جج

Loading X post…
Open original post on X
​
Loading X post…
Open original post on X
 
Advertisement