- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,293
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"ایمان مزاری اور علی ہادی چٹھہ کے خلاف فیصلے میں ایک پیراگراف ہے ،جس میں جج افضل مجوکہ نے ایران کو دہشتگرد ملک کہا تو وہ بتائیں دنیا میں کون سے ادارے نے ایران کو دہشتگرد ڈیکلیئر کیا ہے؟ یہ موقف تو اسرائیل کا ہے اور ہمارے وزیر اعظم، وزیر خارجہ اور فیلڈ مارشل بھی ایران کا دورہ کرتے ہیں تو کیا وہ دہشتگرد ملک جاتے ہیں؟"۔ حامد میر
Loading X post…
Open original post on X





