جج صاحب، مبارک ہو منڈیلا واپس آ گیا ہے، عمران خان کی سائفر کیس کے جج سے گفتگو
عمران خان نے کہا میرے خلاف کیا الزام ہے،سازش میرے خلاف ہوئی،میری حکومت گئی،جس میٹنگ کا ذکر کیا گیا اسکے منٹس بھی موجود نہیں،جس سائفر کا ذکر کیا گیا وہ سرے سےکاغذات میں موجود ہی نہیں ، عمران خان نے کہا لندن پلان کا پہلے سے علم تھا،یہ پلان پی ٹی آئی کو بلڈوزکرنے کے لئے بنایا گیا،نواز شریف امپائر کو ملا کر کھیلتا ہے،وہ اس وقت تک الیکشن میں نہیں آسکتا جب تک مرضی کے امپائر نہ ہو، پی ٹی آئی وکلاء کے مطابق عمران خان نے کہا اگر بڑے چور کو چھوڑنا ہے تو اڈیالہ جیل میں قید ملزمان کو بھی چھوڑ دیں۔۔۔!!!
بہترین سٹرٹیجی یہ ہو گی کہ سیاسی باتوں کی بجائے قانونی نقاط تک محدود رہا جائے . اگر جج کے سامنے کوئی سیاسی بات کہنی مقصود ہو تو عمران کی بجائے وہ وکلاء کریں تو بہتر ہو گا
یہ فدوی کی رائے ہے اور آپ اسے رد کر سکتے ہیں
Bhutto did the same mistake and paid thru his life.

Dr Sahab
Jahan takk main ney samjha hai ki jis ka maqsad jitna bara, moseebat aur pareshani bhi utni hi bari, phir us k baad kamyabi bhi utni hi zabardast.
Hamare Peyar Nabi (peace be opon him) say ley kar Mandela aur Imran Khan takk.
Marna to mujhe bhi hai, aap bhi, aur Khan Sahab ko bhi.
Farq ye ho ga ki mujhe to apne ghar walay maheena do maheena main bhool kaein gey.
Lekin Imran Khan ....... ek Azeem Leader k taur par likhey aur parhe jaein gey.
Jab Buttu ney Marney k baad Topi walon ki jaan nahi chori, ye to Khan sahab hain.
Khan Sahab ney shayad ye soch liya hai ki ab jaan dey kar ya jail mein reh kar hi Pakistan ko sudharna hai to wahi sahi.
Main to bas duaa goo huun ki Allah paak Khan Sahab ko sehat k saath lambi zindagi dey.
Saath mujhe bhi, main bhi dekhun ki Khan Sahab aur pakistan k saath hota keya hai.
بہترین سٹرٹیجی یہ ہو گی کہ سیاسی باتوں کی بجائے قانونی نقاط تک محدود رہا جائے . اگر جج کے سامنے کوئی سیاسی بات کہنی مقصود ہو تو عمران کی بجائے وہ وکلاء کریں تو بہتر ہو گا
یہ فدوی کی رائے ہے اور آپ اسے رد کر سکتے ہیں
Bhutto did the same mistake and paid thru his life.
Yes, you are right, at the moment they are playing through court, IK lawyer should avoid any political statement and fight with law and constitution while outsider make political statements through press conference or social media
بہترین سٹرٹیجی یہ ہو گی کہ سیاسی باتوں کی بجائے قانونی نقاط تک محدود رہا جائے . اگر جج کے سامنے کوئی سیاسی بات کہنی مقصود ہو تو عمران کی بجائے وہ وکلاء کریں تو بہتر ہو گا
یہ فدوی کی رائے ہے اور آپ اسے رد کر سکتے ہیں
Bhutto did the same mistake and paid thru his life.
Napaak fouj apna bharwaa wapas le aai. They want to keep Khan jail until elections. Mark my words they want to disintegrate Pakistan through their agent Asim Yazeed and his army.
بہترین سٹرٹیجی یہ ہو گی کہ سیاسی باتوں کی بجائے قانونی نقاط تک محدود رہا جائے . اگر جج کے سامنے کوئی سیاسی بات کہنی مقصود ہو تو عمران کی بجائے وہ وکلاء کریں تو بہتر ہو گا
یہ فدوی کی رائے ہے اور آپ اسے رد کر سکتے ہیں
Bhutto did the same mistake and paid thru his life.
Imran khan only said this to get this word out to us , he is showing that he is strong. Baqi ye bgherat judges bikay huye hen wohi kereinge jis ka hukam aaya he.

ڈاکٹر صاب بہتر ہے عمران خان کو اس کے وکیلوں سے دور ہی رکھیں سر -- اس کے وکیل پچھوتا نے عدالت میں جج دلاور کو اس کی بات نہ سننے پر بڑوا کہا اور اس پر جج نے عمران خان کو مخاطب کر کے کہا کہ لگتا ہے اپ کے وکیل آپ کو بچانے کے لئے نہیں پھنسانے کے لئے کام کر رہے ہیں ادھر خواجے حارث نے جیسے نواز شریف کو ایون فیلڈ میں سزا دلوا کر مقدمے سے علیدہ ہوا اسی طرح اپنا کام پورا کر کے عمران خان کو سلام کر کے نکل گیا باقی بچے زرداری کے خاص الخاص کھوسہ اور بابر اعوان - تو جناب عمران خان کے لئے دعا کی زیادہ ضرورت ہے
Imran khan only said this to get this word out to us , he is showing that he is strong. Baqi ye bgherat judges bikay huye hen wohi kereinge jis ka hukam aaya he.
میں نے جب فرد جرم کی تفصیلات سنی تب ہی کیہ کیا تھا کہ جس سٹول پر عمران اور عمرانی کھڑے ہونا چاھتے ہیں نوسربازوں نے اس کے پاۓ لہلے ہی کاٹ دے ہیں -- عمران نے اپنی مظلومیت دکھانی تھی کہ دیکھو جی میرے خلاف سازش ہوئی - اگلوں نے کام ضرورت سے زیادہ ہی آسان اور سادہ کر دیا سایفر اور اس کا مطن گیا بہاڑ میں - تم نے آگے کیا یہ بتاؤ - کیوں کیا سے کوئی غرض نہیں ہمیں