- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
جج افضل مجوکا نے فیصلہ لکھا ایسا لگتا ہے جیسے یورپی یونین کو کنوینس (مطمئن)کرنا زیادہ لگ رہا ہے ۔ انہوں نے یورپی یونین کے نوٹس کو کاپی پیسٹ تو کردیا ہے فیصلے میں لیکن پڑھنا بھی گوارہ نہیں کیا۔ اب جسٹس سرفراز ڈوگر کی موجودگی میں اپیلیں بھی جلد مقرر نہیں ہونگی کیونکہ یہ سب تو عمران خان کے کیسز میں بھی ہم دیکھ رہے ہیں۔
Loading X post…
Open original post on X





