- Joined
- Apr 4, 2011
- Posts
- 17,933
- Reaction score
- 31,143
- Points
- 113
حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے قاضیوں کے انداز اور کردار سے متعلق فرمایا:
آس بين الناس في مجلسک وفي وجهک وعدلک حتی لا يطمع شريف في حيفک ولا ييأس ضعيف.
(نميري، اخبار مدينة، 1: 411، رقم: 1325)
’’ لوگوں کے درمیان اپنے چہرے سے، اپنی نشست و برخاست سے اور اپنے فیصلے سے امید دلائے رکھو تاکہ کوئی معزز آدمی تیرے ظلم کی وجہ سے بری طمع نہ کرے اور کوئی کمزور آدمی تیرے عدل سے مایوس نہ ہو‘‘۔
جس حساب سے کمزور شہری عدالتوں کے ہاتھوں ذلیل و خوار ہو رہا ہے اور امیر اور مقتدر شہری ہر جرم کے بعد سرخرو و معزز ثابت کیے جا رہے ہیں ان حالات میں قوم کا جو پیسہ لوٹا گیا وہ تو رہا ایک طرف جبکہ نیب ، ایف آئی ایے اور دیگر تحقیقی اداروں کے افسران پر تنخواؤں کی مد میں جو پیسہ قوم ادا کر رہی ہے وہ بھی گٹر برد ہو رہا ہے
اس تمام تر ظلم و زیادتی کا منبہ کوئی عام لوگ نہیں بلکہ ملک کا ایک اہم مگر "شجر ممنوعہ" براے تنقید ادارہ یعنی ہماری عدالتیں بن رہی ہیں بظاھر یہی نظر آ رہا ہے _ لہذا قوم یہ مطالبہ کرنے میں حق بجانب ہے کہ تمام عدالتی جج صاحبان پر جے آئ ٹی بنائی جاۓ جو اپنی رپورٹ پیش کرے کے موجودہ جج صاحبان کس کس دستر خوان کے خوشہ چین رہے ہیں اپنی وکلاء گردی کے دور میں اور کس بنیاد پر ان حساس اور اہم نوعیت کے عہدوں پر برجمان هوئے ہیں _ اور اس کا آغاز سپریم کورٹ سے ہونا چاہیے اور پھر بتدریج نیچے کی جانب _
پانی کا منبع پاک نہ ہو تو نیچے جتنی مرضی گند صفائی کر لو ... پاک صاف پانی دسترس سے باہر ہی رہے گا
ایڈمن اس پر پول لگائیں