- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی تعداد بھی پوری ہے تنخواہیں بھی آرہی ہیں کام بھی پورا ہونا چاہیے
اگر سوموار کو ہمیں توشہ خانہ ٹو کیس میں بریت کی تاریخ نہیں ملتی تو پھر ہم پیش نہیں ہونگے، کیونکہ اڈیالہ جیل سے اسکا فیصلہ آجانا ہے،سلمان صفدر
کچھ کیسز ایسے ہیں جن میں تیز ترین انصاف ہوتا ہے کہ فیصلہ ایک دن آیا اور 24 گھنٹے کے اندر وہ فیصلہ Set aside ہو گیا، اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہم نے یہ اِسی ہفتے ہوتا دیکھا، عمران خان کا کیس بھی 8 ماہ بعد سُن تو لیں، بیرسٹر سلمان صفدر
پچھلے ہفتے جو گواہ آئے ان کے بیان کی بنیاد پر کیس ختم ہو گیا پھر جو بریگیڈیئر اور کرنل صاحب آئے تو جو کسر رہ گئی تھی تو طے ہے کہ کیس ختم ہو گیا۔ اب یہ بات تاریخ میں لکھی جائے گی کہ جج شاہ رخ ارجمند ایک ختم ہوئے کیس پر سزا دیں گے، علیمہ خان
اگر سوموار کو ہمیں توشہ خانہ ٹو کیس میں بریت کی تاریخ نہیں ملتی تو پھر ہم پیش نہیں ہونگے، کیونکہ اڈیالہ جیل سے اسکا فیصلہ آجانا ہے،سلمان صفدر
کچھ کیسز ایسے ہیں جن میں تیز ترین انصاف ہوتا ہے کہ فیصلہ ایک دن آیا اور 24 گھنٹے کے اندر وہ فیصلہ Set aside ہو گیا، اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہم نے یہ اِسی ہفتے ہوتا دیکھا، عمران خان کا کیس بھی 8 ماہ بعد سُن تو لیں، بیرسٹر سلمان صفدر
Loading X post…
Open original post on Xپچھلے ہفتے جو گواہ آئے ان کے بیان کی بنیاد پر کیس ختم ہو گیا پھر جو بریگیڈیئر اور کرنل صاحب آئے تو جو کسر رہ گئی تھی تو طے ہے کہ کیس ختم ہو گیا۔ اب یہ بات تاریخ میں لکھی جائے گی کہ جج شاہ رخ ارجمند ایک ختم ہوئے کیس پر سزا دیں گے، علیمہ خان
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





