Advertisement

ججز کی تعداد، تنخواہیں پوری ہیں تو کام بھی پورا کرنا چاہئے،سلمان صفدر

اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی تعداد بھی پوری ہے تنخواہیں بھی آرہی ہیں کام بھی پورا ہونا چاہیے
اگر سوموار کو ہمیں توشہ خانہ ٹو کیس میں بریت کی تاریخ نہیں ملتی تو پھر ہم پیش نہیں ہونگے، کیونکہ اڈیالہ جیل سے اسکا فیصلہ آجانا ہے،سلمان صفدر

کچھ کیسز ایسے ہیں جن میں تیز ترین انصاف ہوتا ہے کہ فیصلہ ایک دن آیا اور 24 گھنٹے کے اندر وہ فیصلہ Set aside ہو گیا، اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہم نے یہ اِسی ہفتے ہوتا دیکھا، عمران خان کا کیس بھی 8 ماہ بعد سُن تو لیں، بیرسٹر سلمان صفدر
Loading X post…
Open original post on X

پچھلے ہفتے جو گواہ آئے ان کے بیان کی بنیاد پر کیس ختم ہو گیا پھر جو بریگیڈیئر اور کرنل صاحب آئے تو جو کسر رہ گئی تھی تو طے ہے کہ کیس ختم ہو گیا۔ اب یہ بات تاریخ میں لکھی جائے گی کہ جج شاہ رخ ارجمند ایک ختم ہوئے کیس پر سزا دیں گے، علیمہ خان
Loading X post…
Open original post on X


Loading X post…
Open original post on X
 
Last edited by a moderator: