Advertisement

جتنی مرضی ترامیم کرلیں، وہ مطمئن نہیں ہونگے،حفیظ اللہ نیازی

"آپ جتنی مرضی ترمیم کر لیں اس نظام سے وہ مطمئن نہیں ہوں گے۔آپ 28ویں ترمیم لے آئیں پھر بھی مطمئن نہیں ہوں گے، انہیں کہیں نہ کہیں لُوپ ہول نظر آجائے گا۔ یہ نظام یا مفاد عامہ کے لیے نہیں ۔ یہ کسی مخصوص شخصیت کیلئے ترامیم ہم پہلی مرتبہ نہیں دیکھ رہے، بھٹو صاحب نے آئین بننے کے فوری بعد اپنی ذات کیلئے ترمیم کی، نوازشریف نے 13 ویں ترمیم اپنی ذات کیلئے کی"۔حفیظ اللہ نیازی
Loading X post…
Open original post on X
​
 
خوف ترمیموں سے نہیں جایا کرتا یہ ہمیشہ رہتا ہے ، کرتوتوں کا حساب تو دینا ہی پڑتا ہے

Sign Of The Cross Omg GIF by NEON