Advertisement

جب ہار گئے تو دھاندلی، جب جیت گئے تو جمہوریت بحال ہو گئی

Loading X post…
Open original post on X
E12D7ABF-3265-48FF-94E6-7D73E189BEEE.jpeg
 
Advertisement
دو ہزار اٹھارہ کے الیکشن میں صوبے میں دھاندلی کا مولانا کا الزام غلط ہو سکتا ہے مگر اب یہ حقیقت ہے کہ مولانا اپنی قوت سے الیکشن جیتے ہیں - تحریک انصاف کی مقبولیت دو ہزار اٹھارہ سے بہت زیادہ گر چکی ہے - حکومت نے کسی بھی امیدوار کے دھاندلی سے جیتنے کا الزام بھی نہیں لگایا - یہ بات بھی اپنی جگہ درست ہے کہ بہت جگہ تحریک انصاف کے امیدواروں نے حکومتی وسائل استعمال کر کے جیتنے کو کوشش کی اور میں نہیں سمجھتا خان صاحب نے ایسا کرنے کو کہا ہو گا یہ وہ عناصر ہیں جو کسی بھی حکومت میں ہوتے یہ کوشش ایسے ہی کرتے - خان صاحب کا احترام اپنی جگہ لیکن خان صاحب کی پارٹی پورے ملک میں غیر مقبول ہو چکی ہے اور آج مشینی یا پرانے کسی بھی طریقے سے فیئر الیکشن ہوں تو یہ پارٹی جتنی سیٹیں جیتنے کی صلاحیت رکھتی ہے اسے انگلیوں پر گنا جا سکتا ہے -
arifkarim
 
Basically most fairest election Pakistan have ever seen were of 1997 when PPP got only 18 seats vs 137 of PMLN. Unless until we don't have such results we can't say elections are fair.
Even in this recent election of KPK we can't say fair because PMLN secured only 2-3 seats.
 
Advertisement
سیلیکٹڈ ملے کی شیطانی ہنسی بتا رہی ہے کہ اس کے کمبل کے نیچے مریم غنڈی گھسی ہوئی ہے
بھائی آپ کی طرف سے انصافی حکومت کی حمایت کا احترام - آپ لوگ ملک سے باہر ہیں آپ کو ملکی حالات کا اندازہ نہیں - اگر ملک میں آج موجودہ حکومت کے ساڑھے تین سال بھد مہنگائی ، بے روزگاری اور بیڈ گوورنس ہے تو کوئی -بھی یہ نہیں مانے گا کہ پچھلی حکومت کی وجہ سے ہے -ہاں ابھی حکومت کو آئے ہوئے ایک سال ہوا ہوتا تو مان لیتے کم از کم گوورنس سے پچھلی حکومت کا کوئی لینا دینا نہیں ہے یہ ہر نئی حکومت کنٹرول کرتی ہے اور اس کے خراب ہونے کا الزام کسی بھی طرح پچھلی حکومت پر نہیں لگایا جا سکتا اب تو یہ بھی نہیں کہا جا سکتا ہم ابھی نئی حکومت ہیں یہ سمجھنے اور کرنے میں وقت لگے گا -
 
Basically most fairest election Pakistan have ever seen were of 1997 when PPP got only 18 seats vs 137 of PMLN. Unless until we don't have such results we can't say elections are fair.
Even in this recent election of KPK we can't say fair because PMLN secured only 2-3 seats.
These election were not in those areas where PML(N) is strong in KPK. PML(N) is strong in Abbotabad, Mansehra and Swat area, you will see their presence in next phase. I think they will be number 2 after JUI in next phase of elections in other districts.
 
Advertisement
In history of Pakistan, I have seen only two popular leaders, Nawaz with over 2/3rd majority or Gen Musharraf who secured over 93% votes during referendum. Musharraf was such a leader for which 17 judges of SCP declared he can make any changes to the constitution of Pakistan.
 
Last edited:
These election were not in those areas where PML(N) is strong in KPK. PML(N) is strong in Abbotabad, Mansehra and Swat area, you will see their presence in next phase. I think they will be number 2 after JUI in next phase of elections in other districts.
Lets assume if the results are not like what u predicted, means election will not be fair?
 
Bhai ye Patwari khotay hai, inn dangaro ki khopri khali hai.
Keep in mind PMLN supporters are true patriotic Muslim Pakistani who believe that corruption is bad of others. Like JKT is bad doing sugar business and doing corruption whereas Shareefs/Zardarsi are okay if making profit from sugar even they don't produce sugar from their sugar mills.
 
Advertisement
Musharraf was such a leader for which 17 judges of SCP declared he can make any changes to the constitution of Pakistan.
These SC judges should have been hanged for violating the constitution. Only parliament with its 2/3 majority can make any changes to the constitution of Pakistan not SC judges rulings
 
Keep in mind PMLN supporters are true patriotic Muslim Pakistani who believe that corruption is bad of others. Like JKT is bad doing sugar business and doing corruption whereas Shareefs/Zardarsi are okay if may profit from sugar even they don't produce sugar from their sugar mills.
True, hypocrisy is their trait.
 
جب ہار گئے تو دھاندلی، جب جیت گئے تو جمہوریت بحال ہو گئی​

اور جب جیت کے ہار گئے تو جمہوریت مریم سمیت وڑ گئی​
ڈاکٹر صاحب نوشہ دیوار پڑھ لیں - اب انہیں لانے والے بھی تنگ ہیں - اچانک ٹہران خان کے کیس کا سامنے آنا یہ ظاہر کرتا ہے اگر آئندہ نکالے جانے یا الیکشن ہارنے پر ہمارے راز فاش کرنے کی کوشش کی تو ہم ہم بچی کا ڈی این اے ٹیسٹ برطانیہ یا امریکہ سے کروا کر پورے ملک میں آپ کا منہ کالا کر دینگے پھر کوئی یہ بھی نہیں کہہ سکے گا کہ نہ اہلی اقامے پر کیوں ہوئی - ڈاکٹر صاحب آپ ملک میں ایک اہم انتظامی عہدے پر رہے ہیں آپ کو سمجھنا چاہئے انتظامی صلاحیت کا نہ ہونا کتنے مسائل کا سبب بنتا ہے - بزدار کو پنجاب میں لانا اور یہ ضد کرنا کہ وہ وسیم اکرم پلس ہے ایک بدترین غلطی تھی - غلطی سے اتنا نقصان نہیں ہوتا کیونکے انسان خطا کا پتلا ہے غلطی پر اڑے رہنا کہ یہ غلطی نہیں زیادہ نقصان دے ہے -