Advertisement

جب کوئی وزیراعظم سپریم کورٹ پیش ہوتاہے تو اسکاانجام اچھانہیں ہوتا،حبیب اکرم

Advertisement

یہ پین دی سری پٹواری شروع ہو گئے
پچھلے کسی تھریڈ میں کمینٹس میں خاکسار نے اسی بات کی نشاندھی کی تھی وزیر اعظم کو بلا کر ججز کے ریمارکس سے یہ کچھ ہو گا
اور وہی شروع ہو گیا ہے
​
 
Advertisement

یہ پین دی سری پٹواری شروع ہو گئے
پچھلے کسی تھریڈ میں کمینٹس میں خاکسار نے اسی بات کی نشاندھی کی تھی وزیر اعظم کو بلا کر ججز کے ریمارکس سے یہ کچھ ہو گا
اور وہی شروع ہو گیا ہے
​
ڈاکٹر صاحب شاید آپ مجھ سے متفق ہوں مگر پی ٹی آئی کے سٹانچ حمائیتیوں کو بہت برا لگے مگر عمران خان کی حکومت کی ہر خرابی ہر برے فیصلے اور ستیاناسی ، مہنگائی چینی گندم سکینڈل سب کا روٹ کا ز سسرالی مسلط کردہ بزدار اینڈ کمپنی اور جیسا کہ لوگ بولتے ہیں اعظم خان یا اگر اعظم خان نہیں تو جو بھی عمران خان کو غلط مشورے اور غلط معلومات فراہم کرتا ہے وہ ہی زمہ دار ہے عمران خان اگر ان لوگوں کے مشورے یا روحانیت کے فراڈ میں نہ پڑا ہوتا تو اسی وقت حکومت توڑتا کچھ لوگوں کو ایکسپوز کرتا عوام کے سامنے ننگا کرتا اور اسمبلیاں توڑ کر یہ اعلان کرتا کہ مجھے دو تہائی اکثریت دو تاکہ میں قانون سازی کر سکوں اور چور وں کو پکڑ سکوں پیسہ وصول کر سکوں عمران خان زاتی طور پر ایسا کرنا چاہتا تھا مگر اس کے مشورے دینےواکے بعض لوگ تو زندگی میں پہلی بار اسمبلی میں پہنچے یا پرائم۔ منسٹر ہاؤس تک رسائی ہوئی وہ کسی بھی صورت نہیں چاہتے تھے کہ اسمبلیاں ٹوٹیں اور ان کی جو موجیں لگی ہوئی ہیں وہ ختم ہو پھر دوبارہ ایسا ہو نا ہو اس لئے عمران خان کے مستقبل کی قیمت پر اپنے پانچ سال اللے تللے جاری رکھنا چاہتے تھے ان لوگوں نے عمران خان کوایسا نہ کرنے دیا جہانگیر ترین کا مثلہ بھی مس ہینڈل کرایا اور اپنا راستہ صاف کرایا جو جہانگیر ترین کی موجودگی میں نہ ہو سکتا تھا لیکن اگر جہانگیر ترین پر ایکشن کرایا تو جو تین چار اور کرپٹ کابینہ میں بیٹھے ہیں ان کو کیوں نہیں چھیڑا گیا اگر جہانگیر ترین کے ساتھ ان پر بھی ہاتھ ڈالا جاتا اور اس وجہ سے حکومت ٹوٹ بھی جاتی تو دوبارہ لازمی دو تہائی اکثریت سے عمران خان واپس آتا مگر پھر وہ چمچے وہ مشیر جن کے مشورے پر غلط فیصلے کئے ان کو اپنی آئندہ حکومت میں شمولیت مخدوش نظر آتی تھی اس لئے انہوں نے ایسا کوئی قدم نہیں اٹھانے دیا نہ ہی بزدار کو بدلنے دیا اس حکومت کا پورس کا ہاتھی بزدار اور مانیکے ہیں جو مار دھار مانیکے اور کچھ سسرالی رشتہ دار رشتہ دارنیاں اور دوست کررہے ہیں ان سب کا بہت سے لوگوں کو تو معلوم ہے مگر عمران خان کی آنکھوں پر پٹی بندھی ہوئی ہے جس سندھ کھلے گی اس دن بزدار اور مانیکوں کی اصلیت عمران کو نظر آئی گی مگر جب تک بہت دیر ہوچکی ہوگی دراصل دیر ہو چکی ہے
بحر حال ہم جیسے لوگ جنہوں نے ہی ٹی آئی کو نہیں بلکہ عمران خان کو سپورٹ کیا افسوس ان کو ہوگا اور ہو رہا ہے کبوتر کی طرح بلی کو دیکھ کر آنکھیں بند کرنے والے پی ٹی آئی والے شاید جب آنکھیں کھولیں تو بھی بہت دیر ہوچکی ہوگی بحرحال
سانو کی جب خود عمران خان نے اپنی ٹانگ کلہاڑی پر مار دی ہوئی ہے
لگے رہو منا بھائی کاش بزدار اور مانیکوں کی آمد عمران کی زندگی حکومت میں نہ ہوتی تو آج حالت ہی کچھ اور ہوتی اور واقعی پاکستان سنگاپور یا سوئٹزرلینڈ بننے کے راستے پر چل کر بہت سفر کر چکا ہو تا
 

یہ پین دی سری پٹواری شروع ہو گئے
پچھلے کسی تھریڈ میں کمینٹس میں خاکسار نے اسی بات کی نشاندھی کی تھی وزیر اعظم کو بلا کر ججز کے ریمارکس سے یہ کچھ ہو گا
اور وہی شروع ہو گیا ہے
​
There was no need to call the Prime Minister.
With respect to judiciary, please a set a limits for yourselves as well. Lower judiciary has become Landa sale market.......
Please introduce some KPIs, Please introduce check and balance,

Sugar stay orders were a slap on the face of Supreme Court, but Supreme court could do nothing..............
 
Advertisement
IK will break this myth also.
Law and courts are supreme. There should be system to follow this course. Previous history is lawlessness.
 
Advertisement
madinah ki riyaasat welfare state nahin thi balkeh brotherhood per mabni riyaasat thi. paighamber ne logoon ko khudaa ke diye huwe maqsad ki mazboot bunyaad per aapas main bhai bhai banaa diya tha. jab ye sab bhai mil ker khade ho ge maqsade khudaawandi ko poora kerne ke liye to phir duniya haar maan gayee. madina ki riyaasat aur welfare state main zameeno aasmaan ka farq hai. madina ki riyaasat main taqreeban sab hi log yakjaan the. matlab, one for all and all for one qisam ke log the riyaasate madina waale. asal deene islam ke paanch arkaan ko theek tarah se samjho ge to ye baat khud hi aashkaara ho jaaye gi. khud ko musalmaan kehlwaane waalun ko aaj ye to maloom hi nahin hai keh madina ki riyaasat asal main thi kia. For better understanding of what knowledge is and where it comes from see HERE. For better understanding of deen of islam from the quran see HERE, HERE, HERE, HERE and HERE.

 
Last edited: