- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/juwbe9e.jpg
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
ڈاکٹر صاحب شاید آپ مجھ سے متفق ہوں مگر پی ٹی آئی کے سٹانچ حمائیتیوں کو بہت برا لگے مگر عمران خان کی حکومت کی ہر خرابی ہر برے فیصلے اور ستیاناسی ، مہنگائی چینی گندم سکینڈل سب کا روٹ کا ز سسرالی مسلط کردہ بزدار اینڈ کمپنی اور جیسا کہ لوگ بولتے ہیں اعظم خان یا اگر اعظم خان نہیں تو جو بھی عمران خان کو غلط مشورے اور غلط معلومات فراہم کرتا ہے وہ ہی زمہ دار ہے عمران خان اگر ان لوگوں کے مشورے یا روحانیت کے فراڈ میں نہ پڑا ہوتا تو اسی وقت حکومت توڑتا کچھ لوگوں کو ایکسپوز کرتا عوام کے سامنے ننگا کرتا اور اسمبلیاں توڑ کر یہ اعلان کرتا کہ مجھے دو تہائی اکثریت دو تاکہ میں قانون سازی کر سکوں اور چور وں کو پکڑ سکوں پیسہ وصول کر سکوں عمران خان زاتی طور پر ایسا کرنا چاہتا تھا مگر اس کے مشورے دینےواکے بعض لوگ تو زندگی میں پہلی بار اسمبلی میں پہنچے یا پرائم۔ منسٹر ہاؤس تک رسائی ہوئی وہ کسی بھی صورت نہیں چاہتے تھے کہ اسمبلیاں ٹوٹیں اور ان کی جو موجیں لگی ہوئی ہیں وہ ختم ہو پھر دوبارہ ایسا ہو نا ہو اس لئے عمران خان کے مستقبل کی قیمت پر اپنے پانچ سال اللے تللے جاری رکھنا چاہتے تھے ان لوگوں نے عمران خان کوایسا نہ کرنے دیا جہانگیر ترین کا مثلہ بھی مس ہینڈل کرایا اور اپنا راستہ صاف کرایا جو جہانگیر ترین کی موجودگی میں نہ ہو سکتا تھا لیکن اگر جہانگیر ترین پر ایکشن کرایا تو جو تین چار اور کرپٹ کابینہ میں بیٹھے ہیں ان کو کیوں نہیں چھیڑا گیا اگر جہانگیر ترین کے ساتھ ان پر بھی ہاتھ ڈالا جاتا اور اس وجہ سے حکومت ٹوٹ بھی جاتی تو دوبارہ لازمی دو تہائی اکثریت سے عمران خان واپس آتا مگر پھر وہ چمچے وہ مشیر جن کے مشورے پر غلط فیصلے کئے ان کو اپنی آئندہ حکومت میں شمولیت مخدوش نظر آتی تھی اس لئے انہوں نے ایسا کوئی قدم نہیں اٹھانے دیا نہ ہی بزدار کو بدلنے دیا اس حکومت کا پورس کا ہاتھی بزدار اور مانیکے ہیں جو مار دھار مانیکے اور کچھ سسرالی رشتہ دار رشتہ دارنیاں اور دوست کررہے ہیں ان سب کا بہت سے لوگوں کو تو معلوم ہے مگر عمران خان کی آنکھوں پر پٹی بندھی ہوئی ہے جس سندھ کھلے گی اس دن بزدار اور مانیکوں کی اصلیت عمران کو نظر آئی گی مگر جب تک بہت دیر ہوچکی ہوگی دراصل دیر ہو چکی ہے
یہ پین دی سری پٹواری شروع ہو گئے
پچھلے کسی تھریڈ میں کمینٹس میں خاکسار نے اسی بات کی نشاندھی کی تھی وزیر اعظم کو بلا کر ججز کے ریمارکس سے یہ کچھ ہو گا
اور وہی شروع ہو گیا ہے
Allah reham karay aap per ameen.Insallah Imran Khan will be removed by Noble Negoation report that will be submitted by Shahzad Akbar and Azam performance in 12-11-2021. Inshallah Contempt of Court laga puri clown and incompetent.
There was no need to call the Prime Minister.
یہ پین دی سری پٹواری شروع ہو گئے
پچھلے کسی تھریڈ میں کمینٹس میں خاکسار نے اسی بات کی نشاندھی کی تھی وزیر اعظم کو بلا کر ججز کے ریمارکس سے یہ کچھ ہو گا
اور وہی شروع ہو گیا ہے
Wishful thinking ??Insallah Imran Khan will be removed by Noble Negoation report that will be submitted by Shahzad Akbar and Azam performance in 12-11-2021. Inshallah Contempt of Court laga puri clown and incompetent.
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|