- Joined
- Feb 10, 2020
- Posts
- 6,444
- Reaction score
- 5,189
- Points
- 178
Loading X post…
Open original post on Xایک مرتبہ نوازشریف کے دور حکومت میں چینی کی قیمت ایک روپیہ بڑھ گئی،اسحاق ڈار لنچ کرنے لگے تھے کہ نوازشریف صاحب نے بلالیا اور کہا آئیں لنچ وزیر اعظم ہاؤس میں کرتے ہیں،میاں صاحب نے پوچھا یہ چینی ایک روپیہ کیسے بڑھی ہے؟ ڈار صاحب نے شام تک چیک کرکے بتایا اور قیمت واپس کرائی پھر ڈنر پر ملاقات ہوئی اور نوازشریف صاحب کو رپورٹ پیش کی اور اس کے بعد چینی کی قیمت نہ بڑھی





