- Joined
- Mar 28, 2009
- Posts
- 52,093
- Reaction score
- 50,036
- Points
- 218
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
اس میں تو کوئی دو راے ہے ہی نہیں- مگر اصل سوال یہ ہے کہ مسلمان اس وکٹم مائنڈ سیٹ سے کب نکل کر تہیہ کریں گے کہ ہم نے الله کے حکم کے مطابق الله کی رسی کو تھام کر آپس میں اتفاق پیدا کرنا ہے اور تفرقوں، نفرتوں، فرقے بازیوں، قفر کی فتوے بازیوں کو طرق کرنا ہے
ایک نقطے کے برابر ہے اسرائیل پوری امت مسلمہ کے مجموئی حجم کے سامنے لیکن اگلوں نے اپنی محنت اور جدوجہد سے اپنے آپ کو مضبوط بنایا اور مسلمانوں نے عیاشیوں اور تماش بینوں میں اپنا پیسہ اور وقت برباد کیا
if after last 30 years of ditching they still believe in it then i think they deserve it.مسلمانوں نے سمجھ لیا اقوام منافقه جیسے ادارے عدل و انصاف کرنے کے لئے بنائے گئے ہیں جب ان کی حقیقتپاکستانی عدالتوں سے مختلف نہیں ہے
مسلمانوں نے سمجھ لیا اقوام منافقه جیسے ادارے عدل و انصاف کرنے کے لئے بنائے گئے ہیں جب ان کی حقیقتپاکستانی عدالتوں سے مختلف نہیں ہے
!!!ہم کشمیر میں استصواب رائے کا انتظار بغیر سمجھے ہی کر رہے ہیںشکر ہے سعودی عرب ، یو اے ای اور اومان نے یہ نہیں سمجھا ، ورنہ ہم انہیں بھی قصور وار قرار دے دیتے ۔
!!!ہم کشمیر میں استصواب رائے کا انتظار بغیر سمجھے ہی کر رہے ہیں
تو پھر کرتے رہو ، سعودی عرب کی طرح بلینز کی سرمایہ کاری شروع کردو ۔ شاید تمہیں چند مذید محلات کسی دور دراز جزیرہ کی تنہائ میں عیاشی کے لیے مہیا ہو سکیں ۔
!!!آپ کیا کر رہے ہیں
سارے ممالک کبھی بھی اکٹھے نہیں ہوسکتے اس لئے مسلم ممالک کو اتحاد کرنے کا درس دینا فضول ہے۔ ہر ایک کے اپنے معاملات اور دوستیان ہیں پاکستانی حکومت کی چین سے ہے اور چین چاے دو لاکھ مسلمان سنکیانگ میں مار ڈالے ہم نہیں بول سکتے
کہا نہ کہ ہر کوی اپنے مفاد دیکھ کر بولتا ہے اتحاد وغیر ڈھکوسلے ہیں عمران نیازی جیسے احمقوں کے
میں دونوں ھاتھوں سے تمہاری عقل پر تالی بجارھا ہوں ۔
اور کچھ کرنے جوگے ہوتے تو وہی کرتے
تم مجھ سے کیا چاھتے ہو ؟ میں تو تم جیسے سعودی حمایت کردہ قابل فہم بندے کوسعودی منافقت کوسمجھنے پر مائل نہ کرسکا ۔
Bus yehi ek cheez baki reh gai this, Dr Israr ko bhi Ertrgrul ke saat mila do! ? ? ? ?
Inn Sha Allah we will do the above when we become Muslim.اس میں تو کوئی دو راے ہے ہی نہیں- مگر اصل سوال یہ ہے کہ مسلمان اس وکٹم مائنڈ سیٹ سے کب نکل کر تہیہ کریں گے کہ ہم نے الله کے حکم کے مطابق الله کی رسی کو تھام کر آپس میں اتفاق پیدا کرنا ہے اور تفرقوں، نفرتوں، فرقے بازیوں، کفر کی فتوے بازیوں کو طرق کرنا ہے
ایک نقطے کے برابر ہے اسرائیل پوری امت مسلمہ کے مجموئی حجم کے سامنے لیکن اگلوں نے اپنی محنت اور جدوجہد سے اپنے آپ کو مضبوط بنایا اور مسلمانوں نے عیاشیوں اور تماش بینوں میں اپنا پیسہ اور وقت برباد کیا
ظلم ہمیشہ ظالم لوگ کرتے ہیں جو طاقتور بھی ہوتے ہیں
تم تالیاں بجاتے رہو
میں تو صرف کسی قوالی میں تالی بجاتا ہوں یا پھر جب مجھےتم تالیاں بجاتے رہو
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|