Advertisement

جب مسلمان پر ظلم ہوتا ہے مذہب انسانیت کے اصول بدل جاتے ہیں

Advertisement
اس میں تو کوئی دو راے ہے ہی نہیں- مگر اصل سوال یہ ہے کہ مسلمان اس وکٹم مائنڈ سیٹ سے کب نکل کر تہیہ کریں گے کہ ہم نے الله کے حکم کے مطابق الله کی رسی کو تھام کر آپس میں اتفاق پیدا کرنا ہے اور تفرقوں، نفرتوں، فرقے بازیوں، کفر کی فتوے بازیوں کو طرق کرنا ہے

ایک نقطے کے برابر ہے اسرائیل پوری امت مسلمہ کے مجموئی حجم کے سامنے لیکن اگلوں نے اپنی محنت اور جدوجہد سے اپنے آپ کو مضبوط بنایا اور مسلمانوں نے عیاشیوں اور تماش بینوں میں اپنا پیسہ اور وقت برباد کیا
​
 
Last edited:
Advertisement
اس میں تو کوئی دو راے ہے ہی نہیں- مگر اصل سوال یہ ہے کہ مسلمان اس وکٹم مائنڈ سیٹ سے کب نکل کر تہیہ کریں گے کہ ہم نے الله کے حکم کے مطابق الله کی رسی کو تھام کر آپس میں اتفاق پیدا کرنا ہے اور تفرقوں، نفرتوں، فرقے بازیوں، قفر کی فتوے بازیوں کو طرق کرنا ہے

ایک نقطے کے برابر ہے اسرائیل پوری امت مسلمہ کے مجموئی حجم کے سامنے لیکن اگلوں نے اپنی محنت اور جدوجہد سے اپنے آپ کو مضبوط بنایا اور مسلمانوں نے عیاشیوں اور تماش بینوں میں اپنا پیسہ اور وقت برباد کیا
​
مسلمانوں نے سمجھ لیا اقوام منافقه جیسے ادارے عدل و انصاف کرنے کے لئے بنائے گئے ہیں جب ان کی حقیقت پاکستانی عدالتوں سے مختلف نہیں ہے​
 
Last edited:
مسلمانوں نے سمجھ لیا اقوام منافقه جیسے ادارے عدل و انصاف کرنے کے لئے بنائے گئے ہیں جب ان کی حقیقتپاکستانی عدالتوں سے مختلف نہیں ہے​
if after last 30 years of ditching they still believe in it then i think they deserve it.
 
مسلمانوں نے سمجھ لیا اقوام منافقه جیسے ادارے عدل و انصاف کرنے کے لئے بنائے گئے ہیں جب ان کی حقیقتپاکستانی عدالتوں سے مختلف نہیں ہے​

شکر ہے سعودی عرب ، یو اے ای اور اومان نے یہ نہیں سمجھا ، ورنہ ہم انہیں بھی قصور وار قرار دے دیتے ۔​
 
!!!ہم کشمیر میں استصواب رائے کا انتظار بغیر سمجھے ہی کر رہے ہیں
 
تو پھر کرتے رہو ، سعودی عرب کی طرح بلینز کی سرمایہ کاری شروع کردو ۔ شاید تمہیں چند مذید محلات کسی دور دراز جزیرہ کی تنہائ میں عیاشی کے لیے مہیا ہو سکیں ۔​
 
!!!آپ کیا کر رہے ہیں​
 
سارے ممالک کبھی بھی اکٹھے نہیں ہوسکتے اس لئے مسلم ممالک کو اتحاد کرنے کا درس دینا فضول ہے۔ ہر ایک کے اپنے معاملات اور دوستیان ہیں پاکستانی حکومت کی چین سے ہے اور چین چاے دو لاکھ مسلمان سنکیانگ میں مار ڈالے ہم نہیں بول سکتے
کہا نہ کہ ہر کوی اپنے مفاد دیکھ کر بولتا ہے اتحاد وغیر ڈھکوسلے ہیں عمران نیازی جیسے احمقوں کے

اگر اکھٹے لڑ نہیں سکتے تو الگ الگ مار تو کھا رہے ہیں ۔​
 
اور کچھ کرنے جوگے ہوتے تو وہی کرتے​

تم مجھ سے کیا چاھتے ہو ؟ میں تو تم جیسے سعودی حمایت کردہ قابل فہم بندے کوسعودی منافقت کوسمجھنے پر مائل نہ کرسکا ۔​
 
تم تالیاں بجاتے رہو​
 
اس میں تو کوئی دو راے ہے ہی نہیں- مگر اصل سوال یہ ہے کہ مسلمان اس وکٹم مائنڈ سیٹ سے کب نکل کر تہیہ کریں گے کہ ہم نے الله کے حکم کے مطابق الله کی رسی کو تھام کر آپس میں اتفاق پیدا کرنا ہے اور تفرقوں، نفرتوں، فرقے بازیوں، کفر کی فتوے بازیوں کو طرق کرنا ہے

ایک نقطے کے برابر ہے اسرائیل پوری امت مسلمہ کے مجموئی حجم کے سامنے لیکن اگلوں نے اپنی محنت اور جدوجہد سے اپنے آپ کو مضبوط بنایا اور مسلمانوں نے عیاشیوں اور تماش بینوں میں اپنا پیسہ اور وقت برباد کیا
​
Inn Sha Allah we will do the above when we become Muslim.
 
تم تالیاں بجاتے رہو​
میں تو صرف کسی قوالی میں تالی بجاتا ہوں یا پھر جب مجھے
کوئی ایسا کام کرنا ہوتا ہے جو دوسروں کے سامنے نہیں کرتے تو
میں 'تخلیہ' کے لیے تالی بجاتا ہوں…..اب اس میں کیا ?