Advertisement

جب عمران خان نے تحریک چلانے کی کال دی

Advertisement
Advertisement
FB5QJpSXMAAEV_M
 
نون لیگ کے سیاسی جنم کا سپریم کورٹ پر حملہ کرنے کا بریف کیس اور گاڑیاں بھیجنے کا ججز کو فون پر فیصلے لکھوانے کا چھانگا مانگا اور مخالفین کی کردار کشی والی سیاست کا ماڈل ٹاؤن کا ملک تباہ اور آل شریف کی کرپشن کا جعلی اور فراڈ قطری خط ٹرسٹ ڈیڈز کیلبری فانٹ کا
 
Advertisement
بیچارے پی ڈی ایم والے پہلے راوؤنڈ میں ابے بچاؤ مہم پر نکلے ہوئے تھے مکمل ناکامی کے بعد اب ان کو عوام کا خیال آگیا۔ عمران خان کے اقتدار کے پہلے تین سالوں میں یہ اپنی کرپشن اور ابوں کے تحظ کیلئے مہم چلارہے تھے جب کچھ نا بن پایا تو اب ان کو مہگائی نظر آنے لگی ہے۔
 
Advertisement
PTI Youth FM 6 months performance. RIP PTI.
وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردیئے، شوکت ترین کے بطور وزیرخزانہ 6 ماہ کے عرصے میں روزمرہ استعمال کی اشیا کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔


تفصیلات کے مطابق شوکت ترین کی بطور وفاقی وزیر خزانہ 6 ماہ کی مدت مکمل ہوگئی جبکہ وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے وزیر خزانہ مہنگائی کو کنٹرول کرنے کا ٹاسک دیا تھا لیکن گزشتہ 6 ماہ میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوا ہے۔

ادارہ شماریات کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق 6 ماہ کے عرصے میں آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 210.5 روپے مہنگا ہوا، چینی کی فی کلو قیمت میں اوسط 3.23 روپے اضافہ ہوا، گھی کی قیمت میں فی کلو 46.73 روپے اضافہ ہوا، مٹن 101 روپے7 پیسے، بیف 62 روپے 2 پیسے فی کلو مہنگا ہوا۔




دستاویز کے مطابق دہی کی فی کلو قیمت میں 5 روپے 19 پیسے کا اضافہ ہوا، دال مسور 25 روپے 74 پیسے فی کلو مہنگی ہوئی، حالیہ 6 ماہ میں انڈے کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوا۔

رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ گزشتہ 6 ماہ میں پیاز کی قیمت 16 روپے 27 پیسے، ٹماٹر کی قیمت 11 روپے 38 پیسے، آلو کی قیمت 7 روپے 59 پیسے فی کلو اور لہسن کی فی کلو قیمت میں 102 روپے 54 پیسے اضافہ ہوا ہے، گڑ کی فی کلو قیمت میں 17 روپے 24 پیسے اضافہ ہوا، تازہ دودھ کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے 55 پیسے کا اضافہ ہوا۔

ادارہ شماریات نے سستی ہونے والی اشیاء کے بارے میں بھی تفصیلات جاری کی ہیں، 6 ماہ کے دوران دال مونگ 65 روپے 23 پیسے, دال ماش 16 روپے 86 پیسے کلو سستی ہوئی، دال چنا کی فی کلو قیمت 2 روپے 8 پیسے کم ہوئی، حالیہ 6 ما میں زندہ مرغی فی کلو 7 روپے 32 پیسے سستی ہوئی۔

واضح رہے کہ شوکت ترین کو بطور وزیر خزانہ مہنگائی کو کنٹرول کرنے کا ٹاسک دیا تھا لیکن ادارہ شماریات کی رپورٹ نے مہنگائی میں ہوشربا اضافے کا انکشاف کیا ہے۔
 
Advertisement
Allah ka shukar hay kay woh bhaghoora baygherat daku wazire azam nahi hay.
Jo mulk diwaliya kar gaya tha aur upar say corona nay puri dunya key maeeshat hila dee hay.
In halaat may Noora ghaddar Pakistan kay atomic asasay baych dayta.
 
PTI Youth FM 6 months performance. RIP PTI.
وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردیئے، شوکت ترین کے بطور وزیرخزانہ 6 ماہ کے عرصے میں روزمرہ استعمال کی اشیا کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔


تفصیلات کے مطابق شوکت ترین کی بطور وفاقی وزیر خزانہ 6 ماہ کی مدت مکمل ہوگئی جبکہ وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے وزیر خزانہ مہنگائی کو کنٹرول کرنے کا ٹاسک دیا تھا لیکن گزشتہ 6 ماہ میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوا ہے۔

ادارہ شماریات کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق 6 ماہ کے عرصے میں آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 210.5 روپے مہنگا ہوا، چینی کی فی کلو قیمت میں اوسط 3.23 روپے اضافہ ہوا، گھی کی قیمت میں فی کلو 46.73 روپے اضافہ ہوا، مٹن 101 روپے7 پیسے، بیف 62 روپے 2 پیسے فی کلو مہنگا ہوا۔




دستاویز کے مطابق دہی کی فی کلو قیمت میں 5 روپے 19 پیسے کا اضافہ ہوا، دال مسور 25 روپے 74 پیسے فی کلو مہنگی ہوئی، حالیہ 6 ماہ میں انڈے کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوا۔

رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ گزشتہ 6 ماہ میں پیاز کی قیمت 16 روپے 27 پیسے، ٹماٹر کی قیمت 11 روپے 38 پیسے، آلو کی قیمت 7 روپے 59 پیسے فی کلو اور لہسن کی فی کلو قیمت میں 102 روپے 54 پیسے اضافہ ہوا ہے، گڑ کی فی کلو قیمت میں 17 روپے 24 پیسے اضافہ ہوا، تازہ دودھ کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے 55 پیسے کا اضافہ ہوا۔

ادارہ شماریات نے سستی ہونے والی اشیاء کے بارے میں بھی تفصیلات جاری کی ہیں، 6 ماہ کے دوران دال مونگ 65 روپے 23 پیسے, دال ماش 16 روپے 86 پیسے کلو سستی ہوئی، دال چنا کی فی کلو قیمت 2 روپے 8 پیسے کم ہوئی، حالیہ 6 ما میں زندہ مرغی فی کلو 7 روپے 32 پیسے سستی ہوئی۔

واضح رہے کہ شوکت ترین کو بطور وزیر خزانہ مہنگائی کو کنٹرول کرنے کا ٹاسک دیا تھا لیکن ادارہ شماریات کی رپورٹ نے مہنگائی میں ہوشربا اضافے کا انکشاف کیا ہے۔

New Generation of youthia.

Loading X post…
Open original post on X




@FaaisalOfficial


Replying to
@SumoRizvi
آپ لوگوں کی زندگی چینی سے شروع ہو کر آٹے پر ختم ہو جاتی ہے۔ مگر وہ ترقی نظر نہیں آتی جو پوری دنیا مان رہی ہے۔ دوسرے ملکوں کے سربراہ عمران خان سے معیشت کے لیکچر لے رہے ہیں۔ باہر کی یونیورسٹیوں میں عمران خان کو پڑھایا جانے لگا ہے۔ ہم نے اسکی قدر نہ کی تو نا قابل تلافی تقصان ہو گا​

Loading X post…
Open original post on X