Advertisement

~جب تیرے درد میں دل دکھتا تھا~ ہم تیرے حق میں دعا کرتے تھے~


محسن نقوی نے جس گہرائی میں جا کر شعر کہا ہے
وہ انہیں بہت سے شاعروں سے ممتاز کرتا ہے۔
انکی غزل
جب تیرے غم میں جیا کرتے تھے
ہم بھی چپ چاپ پھرا کرتے تھے
جب تیرے درد میں دل دکھتا تھا
ہم تیرے حق میں دعا کرتے تھے
ایک کلپ دیکھا تو یاد آگئی۔​