- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"ہمارے دانشوڑ ہمیں پچھلے 50 سال سے یہ ثابت کر رہے ہیں کہ پیپلز پارٹی ملک کی واحد جمہوریت پسند جماعت ہے، جبکہ ایوب کو ڈیڈی کہنے سے لے کر، یحییٰ کے ساتھ مل کر مینڈیٹ تسلیم نہ کرنے تک۔۔ کاکڑ فارمولا سے مشرف کے مارشل لاء کا ویلکم کرنے سے لے کر این آر او تک، باجوہ کو توسیع دینے سے لے کر فوجی عدالتوں کے قیام تک۔۔ پیپلز پارٹی ہر غیر جمہوری اقدام کی بینیفشری رہی ہے"۔بشیر چوہدری
جب بھی فتح کیا، اپنی عوام کو ہی کیا۔ مبشر زیدی
"12 اکتوبر کی برسی منانے والوں نے 11 اکتوبر کر دیا"- سحرش منیر مان
تاریخ میں لکھا جائے گا کہ ایک سیاسی جماعت اپنے لیڈر کو صحت کی سہولیات، مقدمات کی جلد سماعت اور جیل میں اس کے بنیادی حقوق کے لیے نکلی تھی، اور ریاست نے اس کو بنیاد بنا کر ایمرجنسی اور گورنر راج لگا دیا تھا۔ شاکر محمود اعوان
شہباز شریف اور زرداری نے پختونخوا میں صرف گورنر راج اور ایمرجنسی پر دستخط نہیں کیے، اس نظام کو لپیٹنے کا سفر شروع کیا ہے۔ اس سیاسی قبر میں سب سیاسی جماعتوں کی تدفین ہونے جا رہی ہے۔ اسد عمر
پیپلز پارٹی نے ایمرجنسی اور گورنر راج لگانے کی روش برقرار رکھی۔ اخے ہم نے جمہوریت کے لئے قربانیاں دیں۔ جمہوریت بہترین انتقام ہے۔ ثمینہ پاشا
کچھ عرصہ پہلے نئے صوبے بنانے کی بحث پر بھی عرض کیا تھا کہ مسئلہ نئے پرانے، عوام کی منشا یا فلاح کا نہیں، براہ راست کنڑول کے خبط کا ہے اور اس کو یقینی بنانے کے لئے صاحب لوگ ہر حد تک جائیں گے ۔ مبینہ جمہوری جمہورے تو نرم آغوش کے بدلے ویسے ہی ہر قسم کی خدمت گزاری کو تیار ہیں ۔۔۔
نواز شریف اور آصف علی زرداری کی چالیس برس کی سیاست و حکومت ایک طرف ، سہیل آفریدی کا بمشکل ڈیڑھ سال ایک طرف ۔۔
سہیل آفریدی جیسے سیاسی مزاحمت کار کے آگے یہ دونوں بونوں کی طرح ہونق کھڑے ہیں ۔۔۔ تاریخ کا کوڑے دان دونوں کا منتظر ہے ۔۔۔
Loading X post…
Open original post on Xجب بھی فتح کیا، اپنی عوام کو ہی کیا۔ مبشر زیدی
Loading X post…
Open original post on X"12 اکتوبر کی برسی منانے والوں نے 11 اکتوبر کر دیا"- سحرش منیر مان
Loading X post…
Open original post on Xتاریخ میں لکھا جائے گا کہ ایک سیاسی جماعت اپنے لیڈر کو صحت کی سہولیات، مقدمات کی جلد سماعت اور جیل میں اس کے بنیادی حقوق کے لیے نکلی تھی، اور ریاست نے اس کو بنیاد بنا کر ایمرجنسی اور گورنر راج لگا دیا تھا۔ شاکر محمود اعوان
Loading X post…
Open original post on Xشہباز شریف اور زرداری نے پختونخوا میں صرف گورنر راج اور ایمرجنسی پر دستخط نہیں کیے، اس نظام کو لپیٹنے کا سفر شروع کیا ہے۔ اس سیاسی قبر میں سب سیاسی جماعتوں کی تدفین ہونے جا رہی ہے۔ اسد عمر
Loading X post…
Open original post on Xپیپلز پارٹی نے ایمرجنسی اور گورنر راج لگانے کی روش برقرار رکھی۔ اخے ہم نے جمہوریت کے لئے قربانیاں دیں۔ جمہوریت بہترین انتقام ہے۔ ثمینہ پاشا
Loading X post…
Open original post on Xکچھ عرصہ پہلے نئے صوبے بنانے کی بحث پر بھی عرض کیا تھا کہ مسئلہ نئے پرانے، عوام کی منشا یا فلاح کا نہیں، براہ راست کنڑول کے خبط کا ہے اور اس کو یقینی بنانے کے لئے صاحب لوگ ہر حد تک جائیں گے ۔ مبینہ جمہوری جمہورے تو نرم آغوش کے بدلے ویسے ہی ہر قسم کی خدمت گزاری کو تیار ہیں ۔۔۔
Loading X post…
Open original post on Xنواز شریف اور آصف علی زرداری کی چالیس برس کی سیاست و حکومت ایک طرف ، سہیل آفریدی کا بمشکل ڈیڑھ سال ایک طرف ۔۔
سہیل آفریدی جیسے سیاسی مزاحمت کار کے آگے یہ دونوں بونوں کی طرح ہونق کھڑے ہیں ۔۔۔ تاریخ کا کوڑے دان دونوں کا منتظر ہے ۔۔۔
Loading X post…
Open original post on X





