مولانا کی کالی سیاست میں سب سے بڑی چھلانگ تھی مشرف کو باوردی صدر بنوانا۔ اسکے بعد تمام پارٹیوں کی پریس کانفرنس میں مولانا کو میں نے اپنے گناہگار کانوں سے سنا کہ مولانا اسمبلیوں سے استعفے دے دیں گے مشرف کو ہٹانے کے لیے۔ مگر پھر دنیا نے دیکھا کہ سب جماعتیں ایک طرف تھیں اور مولانا کی جماعت نے کسی بیان کا پاس نہ رکھا۔
تو مولانا کو یہ گر آتا ہے کہ آخری وقت تک یہ عوام کو اسی چکر میں رکھتا ہے کہ یہ اسی کے ساتھ ہے مگر ہر دو نمبری میں یہ اندر خانے ملا ہوتا ہے۔
اج کی تازہ خبر کے مطابق مولانا کے لوگوں پر دباو ڈالا جارہا ہے۔ یہی تو سمجھنے کی بات ہے کہ آخری وقت تک مولانا کو عوامی حمایت چاہیے جو اس خبر سے حاصل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے تاکہ عوام اپنا بندوبست نہ کرسکے۔
اوپر سے تحریک انصاف کی قیات کا حال یہ ہے کہ ان سے زیادہ ہومیوپیتھک دوائیاں اثر کرجاتی ہیں۔
میری قوم سے درخواست ہے کہ تحریک چاہے طلبہ کی ہو یا عوام کی' مقصد ایک ہونا چاہیے کہ کوئی بھی ترمیم کسی صورت پاس نہیں کی جاسکتی جس میں کسی فرد واحد کو فائدہ پہنچایا جارہا ہو۔ یہی سرکس ضیاء اور مشرف کے دور کے بعد اب عاصم منیر کے دور میں نظر آرہا ہے۔
کسی بھول میں کوئی نہ رہے۔ آزادی زیادہ دور نہیں اگر ان ہتھکنڈوں کا توڑ عوام کرلے۔
اللہ تعالہ پاکستان کو ان مجرموں سے بچائے۔
آمین

Last edited by a moderator: