- Joined
- Jul 25, 2010
- Posts
- 2,322
- Reaction score
- 2,600
- Points
- 0
Last edited by a moderator:
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
جو دن كو رات اور رات كو دن بنا رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہی خدا ہے
شامی صاحب نے خوب فرمایا ۔اللہ كو، میں، پسند نہیں۔ اللہ پاك ہی ہیں جو قوت گویائی سلب كر لیتے ہیں ۔ خیالات كو گڈ مڈ كر دیتے ہیں ۔ انسان كی مت ماری جاتی ہے اور اسے بےچارگی كا احساس ہوجاتا ہے مگر خوشقسمت ہیں وہ لوگ جومولانا اشرف علی تھانوی كی طرح اپنی كم مائیگی كا احساس كر سكتے ہیں ۔ اور پھر بر ملا اس كا اظہار بھی كرتے ہیں ۔ ورنہ ہم میں سے اكثراپنی اكڑ، میں ، اور تكبر میں مبتلا رہتے ہیں۔ عمران خان كا الیكشن سے پہلے كا موڈ دیكھ لیجئے انہیں سب كیڑے مكوڑے نظر آ رہے تھے اور وہ سلطان راہی كی طرح ہر سیاسی لیڈر كو حقارت سے پكار رہے تھے للكار رہے تھ ۔ میان نواز شریف كو اوئے اوئے كہنا تو خاص انداز تھا اور بلے سے پھینٹی لگانے اور سب كو سونامی میں بہا دینے اور بلے سے مار مار كر اور پھینٹی لگا كرختم كر دینے كے عزم كا ببانگ دھل اظہار فرما رہے تھے ۔اور پھر اللہ پاك كا فیصلہ آ گیا انتخابی مہم كے عین كلائیمكس پر آپ گر پڑتے ہیں ۔اور ہسپتال پہنچ جاتے ہیں ۔ شكاری شكار كرنے سے پہلے ہی مچان پر چڑھتے ہوئے ان فٹ ہو جاتا ہے ۔اگرچہ انتخابی مہم بستر علالت سے بھی جاری رہتی ہے مگر ،،وہ بات كہاں مولوی مدن كی سی ،الیكشن میں آپ كو اپنی اصلی تصویر نظر آ جاتی ہے ۔ خان صاحب ابھی تك ایكٹو نہیں ہو سكے ۔اللہ پاك انہی صحت كاملہ عطا فرمائے ۔
مگر خان محترم احساس تو كیجئے سوچئے تو سہی كہ وہ كونسی حركت تھی جو اللہ پاك كو پسند نہیں آئی ؟

© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|