Advertisement

جاوید چوہدری کے میٹرو کے حق میں دلائل

1103315280-2.gif

ویسے جیدے تو سیلفیوں کے خوالے اج کل بڑے چرچوں میں ہے ان کا کالم اج پڑھ کر وہ بھی سرسری کیونکہ موصوف نے میٹرو اور اورینج کے خق میں جو دلیلیں دی ہے ان کو پڑھنے کے لیے کم از کم اپ کو بیروزگار ہونا چاہیے ۔
موصوف نے چاپانی ریلوے سٹیشن پر کھڑی اس واحد سواری کو جن کو جاپانی حکومت نے اس کے تعلیم مکمل ہونے پر اس ٹرین کو بند کرنے کا علان جو کیا ہے کیونکہ اس قصے میں وہ واحد بچی ہے جو ٹرین پر کالج جاتی ہے ،۔اس نے یا کارنامہ جاپانی حکومت کی علم دوستی سے زیادہ شہباز شریف کی ٹرین کے ساتھ عشق کے حوالے سے زیادہ پیش کرنے کی کوشش کی ہے
جیدے بھائی کی دوسری منطق کہ اپ کوئیٹہ میں ٹرین بنالے یا کراچی لاہور نیویارک سے زیادہ ترقی یافتہ شہر ہوگا
تیسری بوندی کہ اپ میٹرو اور اورینج بننے دے اپ کے بچے اپ سے بہتر مستقبل پاینگے یا میرا نہیں تاریح کا دعوی ہے لعنت ہوں اس لفافے پر
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Re: اقوال جیدی میٹر و کے خق میں دلیلیں

​لگتا ہے جاوید چوہدری صاحب لمبا مال چک گئے نے
 
Re: اقوال جیدی میٹر و کے خق میں دلیلیں

!خواجے کا گواہ ڈڈو

! ہمیں پہلے روزگار ، پانی ، صحت ، تعلیم ،انصاف ،بجلی ، گیس اور امن دے دو
 
Re: اقوال جیدی میٹر و کے خق میں دلیلیں

Ch sab
What was the need to write long article now this story you mentioned have long been reported on this forum
I never thought that you are so desperate and hungry for the money
How can you sleep at night with this?
Allah ko Kya Munh dekhao gey?
 
Re: اقوال جیدی میٹر و کے خق میں دلیلیں

خدارا ترقی کو ڈنڈے نه ماریں بلکه آ کر جیدے کی سیلفی په ڈنڈے ماریں
 
Re: اقوال جیدی میٹر و کے خق میں دلیلیں

اس جاپانی لڑکی کے لئے ٹرین پر بیٹھ کر یونیورسٹی جانے کیلئے پہلی شرط یہ ہے کہ یونیورسٹی موجود ہو ورنہ مشہور جملہ ہے کہ یونیورسٹی کے بغیر اس نے وہاں امب لینے جانا ہے؟
یہ میٹرو اور اورینج ٹرین والے کس یونیورسٹی جایا کریں گے؟
 
bohot hi umda.... dil khush kar diya aap ne...

yeh metro aur orange walay hamza kukri ki murghiyon ko dana dalne jain gay..
 
میں لاہور نہیں رہتا لیکن میرے نزدیک اگر اورنج ٹرین کے لئے شاہی قلعہ بھی گرانا پڑے تو گرا دینا چاہیے .. دنیا مریخ پر بسیرے کا سوچ رہی ہے اور ہم اپنی آنے والی نسلوں کو سکولوں کالجوں تک سکوں سے جانے کے لئے ٹرانسپورٹ مہیا نہیں کر سکے ..
جاوید چودھری سے بہت اختلاف ہے لیکن خدارا جو کام ہو رہا ہے کم از کم اسے تو ہونے دو .. شہباز شریف لاکھ برا سہی پر اس بندے کا کام پورا کرنے میں کوئی ثانی نہیں .. تعلیم صحت سیکورٹی اپنی جگا کیوں کہ تعلیم صحت میں پرائیویٹ انویسٹمنٹ ہوتی رہتی ہے اور ہوتی رہے گی مگر ماس ٹرانزٹ پروگرام بغیر حکومت کی مرضی کے کوئی نہیں بنا سکتا اک آئیڈیل شہر کے لئے ٹرانسپورٹ کا نظام ہونا سب سے زیادہ اہم ہے .
​
 
اپ „اہˆر †ہŒں رہت’ اس „Œ’ ‚„عہ گرا†’ ک’ …ط„‚ تک کہہ دŒا ”کŒا „اہˆر …Œں ج† کˆ *رˆف عا… …Œں شرŒفˆں کا پŒرس بھŒ کہت’ ہ’ ک’ ا†در †ھˆٹ’ †ھˆٹ’ …عصˆ… ب†’ اکسŒج† †ہ ہˆ†’ کŒ ˆجہ س’ …ر رہ’ ہ’ ”ا…راض ‚„ب ک’ ہسپتا „ کا خا„ دŒکھا ہ’ ”اپ کˆ Œہ بھŒ پتہ ہˆ†ا †اہŒ’ کہ کرˆ‘ں ک’ اس ابادŒ ˆا„’ شہر …Œں سکˆ„ جا†’ س’ کˆئŒ „Œٹ †ہŒں ہˆتا …گر ج† ک’ گھرˆں …Œں فا‚’ ہˆت’ ہ’ ج† کŒ …ائŒں خˆدکشŒˆں کررہŒ ہ’ ج† ک’ †ھˆٹ’ †ھˆٹ’ …عصˆ… ب†’ ˆرکشاپˆں پر ††د رˆپ’ ک’ „Œ’ کا… کرت’ ہ’ کŒا ا† کŒ دادرسŒ †ہŒں کر†Œ †اہŒ’ 36 سا„ س’ Œہ „ˆگ ˆاŒرŒکٹ ا‚تدار …Œں کŒا ا† کŒ کرŒˆŒٹ پہ صرف Œہ …Œٹرˆ ہˆ†ا †اہŒ’ کŒا اپ کˆ پتہ ہ’ کہ †ائŒ†ہ جŒس’ …„ک †’ صرف 3 سا„ˆں ک’ ا†در اˆرŒ†ج ٹرŒ† ک’ ک… ازک… ہزارˆں ک„ˆ…Œٹر ک’ پراجŒکٹ …ک…„ کŒا „Œک† ˆہاں پر برسرا‚تدار „ˆگˆں †’ ا† کŒ طر* ا‚تدار …Œں دہاں †ہŒں گزارŒ ”…Œں „سٹ د’ رہا ہˆں کہ د†Œا †’ کہ ک† ک† …„کˆں †’ Œہ …†صˆب’ ہ… س’ سا„ˆں پہ„’ ب†ائ’ ا† …Œں ہ… کئŒ „*اظ س’ بہت ک…زˆر شہر بھŒ ہ’ „Œک† ا† „ˆگˆں کˆ Œہ خŒا„ 40سا„ بعد اŒا کŒˆں ا†ہˆں †’ اج س’ پہ„’ ا† †ا„Œس سا„ˆں …Œں کˆئŒ ںظا… ٹھŒک کŒا ہ’ Ÿ Œہ سب س’ ب‘ا سˆا„Œہ †شا† ہ’
https://en.wikipedia.org/wiki/List_of_metro_systems

bhai yeh kon si language likhi hay mere koi pallay nahi pari
 
ن لیگ کا روشن پاکستان ایک ایسے ملک کی تصویر ہے جہاں کشادہ سڑکیں اس لیے بنائی گئی ہیں کہ عوام اس پر اپنے بنیادی حقوق کے لیے احتجاج کر سکیں_

بھوک لگے تو میٹرو کھاؤ، انصاف نہ ملے تو میٹرو کے جھولے لو، روزگار نہ ہو تو میٹرو کا کنڈیکٹر بن جاؤ، پڑھنا ہو تو میٹرو کی افادیت پڑھ لو، بیمار ہو جاؤ تو میٹرو کو چاٹ لو_

(yapping)​
 
Advertisement
میں لاہور نہیں رہتا لیکن میرے نزدیک اگر اورنج ٹرین کے لئے شاہی قلعہ بھی گرانا پڑے تو گرا دینا چاہیے .. دنیا مریخ پر بسیرے کا سوچ رہی ہے اور ہم اپنی آنے والی نسلوں کو سکولوں کالجوں تک سکوں سے جانے کے لئے ٹرانسپورٹ مہیا نہیں کر سکے ..
جاوید چودھری سے بہت اختلاف ہے لیکن خدارا جو کام ہو رہا ہے کم از کم اسے تو ہونے دو .. شہباز شریف لاکھ برا سہی پر اس بندے کا کام پورا کرنے میں کوئی ثانی نہیں .. تعلیم صحت سیکورٹی اپنی جگا کیوں کہ تعلیم صحت میں پرائیویٹ انویسٹمنٹ ہوتی رہتی ہے اور ہوتی رہے گی مگر ماس ٹرانزٹ پروگرام بغیر حکومت کی مرضی کے کوئی نہیں بنا سکتا اک آئیڈیل شہر کے لئے ٹرانسپورٹ کا نظام ہونا سب سے زیادہ اہم ہے .
​

جناب لگتا ہے آپ واقعی مریخ پر رہتے ہیں. جس دنیا کے مریخ پر بسیرے کی آپ بات کر رہے ہیں وہ دنیا اپنی تاریخ کو کیسے سنبھالتی ہے وہ بھی مدنظر رکھیں
اور یہ آپ نے کہاں پڑھا ہے کہ لاہور کے لوگ صرف اس وجہ سے ترقی نہیں کر سکے کیوں کہ انکے پاس اسکول کالج جانے کیلئے ٹرانسپورٹ نہیں ہے؟
لوگوں کے پاس بچوں کو کھلانے کے لئے روٹی نہیں ہے لہٰذا وہ انکو چلڈ لیبر پر مجبور کرتے ہیں کیوں کہ جانتے ہیں کہ تعلیم حاصل کر کے بھی روزگار کا کوئی موقعہ نہیں ہے
یہ اچھی منطق ہے کہ جو کام ہو رہا ہے وہ ہونے دو چاہے اسکا رخ کسی بھی جانب ہو
اس منطق سے تو میں حکمران بن کر سب سے پہلے اپنا محل بنانے لگ جاؤں اور اعتراض کے جواب میں کہہ دوں کہ جو کام ہو رہا ہے کم از کم اسے تو ہونے دو صرف اس لئے کہ کام پورا کرنے میں میرا کوئی ثانی نہیں ہے؟
معیاری تعلیم صحت مہنگی ہی اس وجہ سے ہیں کہ حکومت ان پر توجہ نہیں دیتی اور اسکو پرائیویٹ انویسٹر کیلئے کھلا چھوڑا ہوا ہے.سرکاری اسکول اور ہسپتال کی حالت پتلی ہی اس وجہ سے ہے کہ کام پورا کرنے میں ثانی نہ رکھنے والا ذہنی مریض صرف سڑک پوری کرنا جانتا ہے
لوگ سرکاری اسکول اور ہسپتال سے پناہ مانگتے ہیں اور آپ کہہ رہے ہیں کہ لوگوں کو مہنگی تعلیم اور علاج کے حوالے کر دو، خیر ہے
آفرین ہے بھئی
 
ایک کالم کیسے لوگوں کی دُم پر پاؤں رکھ دیتا ہے۔ اعلٰی ہے اعلٰی۔ اب ہر کوئی ایک پارٹی کی طرح ذہنی مریض تو ہے نئی، کہ جب دل کرے یہ پیسے کا ضیاع ہے اور جب دل کرے یہ ترقی ہے۔
 
جناب لگتا ہے آپ واقعی مریخ پر رہتے ہیں. جس دنیا کے مریخ پر بسیرے کی آپ بات کر رہے ہیں وہ دنیا اپنی تاریخ کو کیسے سنبھالتی ہے وہ بھی مدنظر رکھیں
اور یہ آپ نے کہاں پڑھا ہے کہ لاہور کے لوگ صرف اس وجہ سے ترقی نہیں کر سکے کیوں کہ انکے پاس اسکول کالج جانے کیلئے ٹرانسپورٹ نہیں ہے؟
لوگوں کے پاس بچوں کو کھلانے کے لئے روٹی نہیں ہے لہٰذا وہ انکو چلڈ لیبر پر مجبور کرتے ہیں کیوں کہ جانتے ہیں کہ تعلیم حاصل کر کے بھی روزگار کا کوئی موقعہ نہیں ہے
یہ اچھی منطق ہے کہ جو کام ہو رہا ہے وہ ہونے دو چاہے اسکا رخ کسی بھی جانب ہو
اس منطق سے تو میں حکمران بن کر سب سے پہلے اپنا محل بنانے لگ جاؤں اور اعتراض کے جواب میں کہہ دوں کہ جو کام ہو رہا ہے کم از کم اسے تو ہونے دو صرف اس لئے کہ کام پورا کرنے میں میرا کوئی ثانی نہیں ہے؟
معیاری تعلیم صحت مہنگی ہی اس وجہ سے ہیں کہ حکومت ان پر توجہ نہیں دیتی اور اسکو پرائیویٹ انویسٹر کیلئے کھلا چھوڑا ہوا ہے.سرکاری اسکول اور ہسپتال کی حالت پتلی ہی اس وجہ سے ہے کہ کام پورا کرنے میں ثانی نہ رکھنے والا ذہنی مریض صرف سڑک پوری کرنا جانتا ہے
لوگ سرکاری اسکول اور ہسپتال سے پناہ مانگتے ہیں اور آپ کہہ رہے ہیں کہ لوگوں کو مہنگی تعلیم اور علاج کے حوالے کر دو، خیر ہے
آفرین ہے بھئی​

آپ کی منطق مجھے اس لئے سمجھ نہیں آئی کیوں کہ آپ یہ سمجھ بیٹھے ہیں کہ کہ یہ اورنج ٹرین ڈیفنس اور گلبرگ میں بیٹھے کروڑ پتیوں کے لئے بنائی جا رہی ہیں .. جناب والہ یہ میٹرو یہ اورنج ٹرین صرف مڈل کلاس اور غریب لوگوں کے لئے ہی بنائی جا رہی ہے جو ٹیکسی اور پرائیویٹ ٹرانسپورٹ کا خرچہ نہیں اٹھا سکتے . جو لاہورکے ایک کونے سے دوسرے کونے اپنے بچوں کو اکیڈمیز اور کالجز میں اس لئے نہیں بھیجتے کہ درمیان کا راستہ بہت لمبا اور مہنگا ہے ..
اپنی آنکھوں سے یہ عینک اتار کر ذرا سوچیں کہ جس ٹرین میں غریب آدمی لاہور کے دوسرے کونے مزدوری کرنے جا سکے گاجہاں اسے زیادہ اجرت مل رہی ہو تو وہ کتنے افراد کے لئے فائدہ مند ہو گا ؟
یا تو یہ تعلیم صحت سیکورٹی کے راگ الاپنے والے یہ ثابت کر دیں کہ ماس ٹرانزٹ اور سستی ٹراسنپورٹ امیروں کے لئے بنائی جا رہی ہے تو اسے تنقید کا نشانہ ضرور بنائیں اگر نہیں تو خدا کا واسطہ اسے اتنا متنازع مت بنائے کہ کل کو آپ کے اپنے بچے آپ کا گریبان پکڑ کر کہ رہے ہوں کہ مجھے فلاں سکول میں فلاں یونیورسٹی میں کیوں نہیں پڑھایا اور آپ آگے سے جواب دیں کہ جب آپ پڑھ رہے تھے تو ہم لوگ سٹیٹ آف دی آرٹ ٹرانسپورٹ سسٹم کے خلاف احتجاج کر رہے تھے اور اپنے ہی ہاتھوں سے اپنے ہی شہر کا ستیا ناس کر رہے تھے ..
میں لندن ٦ سال رہ کر آیا ہوں میں نے وہاں کسی انگریز کو اس بات پر احتجاج کرتے نہیں دیکھا کے حکومت کوئی تعمیراتی منصوبہ بنا رہی ہو اور وہاں کے رہنے والے اپنے پرانے قلعوں کو بچانے کے لئے حکومت کو گالیاں دے رہے ہوں .. تاریخ کو سامنے رکھ کر اگر آپ کا بچا اور غریب مزدور مہنگی ٹرانسپورٹ افورڈ کر سکتا ہے تو ٹھیک ہے کل کو آپ بھی ڈنڈا اٹھا کر احتجاج کرنا شروع کر دیں ،، پورے پاکستان میں کوئی ایک ایسا شہر بتا دیں جسے آپ بیرونی دنیا کو دکھا سکتے ہوں .. ہے کوئی شہر ؟ لوگ یہاں آنا بند ہو گئے ہیں کہ یہاں لوگ آج بھی چاند گاڑی میں سفر کو ترجیح دیتے ہیں .. تف ہے ان پڑھے لکھے لوگوں پر جو پائنٹ سکورنگ کرنے والے سیاستداؤں کی باتوں میں آ کر اپنے ہاتھ سے اپنا گریبان پھاڑنا شروع کر دیتے ہیں
..
تعلیم صحت روزگار سب کچھ پر کام ہونا چاہیے لیکن مجھے کوئی آسان حل بتا دیں جس سے تعلیم روزگار کا مثلا صرف ٢ سال میں حل ہو جائے ؟ ہے کوئی حل ؟ یقینن نہیں .. لیکن ماس ٹرانزٹ کا مثلا ٢ سال میں حل کیا جا سکتا ہے لہذا اپنا چورن فلحال پٹاری میں بند رکھیں بعد میں کام آئے گا ..
​
 
Last edited:
Advertisement

آپ کی منطق مجھے اس لئے سمجھ نہیں آئی کیوں کہ آپ یہ سمجھ بیٹھے ہیں کہ کہ یہ اورنج ٹرین ڈیفنس اور گلبرگ میں بیٹھے کروڑ پتیوں کے لئے بنائی جا رہی ہیں .. جناب والہ یہ میٹرو یہ اورنج ٹرین صرف مڈل کلاس اور غریب لوگوں کے لئے ہی بنائی جا رہی ہے جو ٹیکسی اور پرائیویٹ ٹرانسپورٹ کا خرچہ نہیں اٹھا سکتے . جو لاہورکے ایک کونے سے دوسرے کونے اپنے بچوں کو اکیڈمیز اور کالجز میں اس لئے نہیں بھیجتے کہ درمیان کا راستہ بہت لمبا اور مہنگا ہے ..
اپنی آنکھوں سے یہ عینک اتار کر ذرا سوچیں کہ جس ٹرین میں غریب آدمی لاہور کے دوسرے کونے مزدوری کرنے جا سکے گاجہاں اسے زیادہ اجرت مل رہی ہو تو وہ کتنے افراد کے لئے فائدہ مند ہو گا ؟
یا تو یہ تعلیم صحت سیکورٹی کے راگ الاپنے والے یہ ثابت کر دیں کہ ماس ٹرانزٹ اور سستی ٹراسنپورٹ امیروں کے لئے بنائی جا رہی ہے تو اسے تنقید کا نشانہ ضرور بنائیں اگر نہیں تو خدا کا واسطہ اسے اتنا متنازع مت بنائے کہ کل کو آپ کے اپنے بچے آپ کا گریبان پکڑ کر کہ رہے ہوں کہ مجھے فلاں سکول میں فلاں یونیورسٹی میں کیوں نہیں پڑھایا اور آپ آگے سے جواب دیں کہ جب آپ پڑھ رہے تھے تو ہم لوگ سٹیٹ آف دی آرٹ ٹرانسپورٹ سسٹم کے خلاف احتجاج کر رہے تھے اور اپنے ہی ہاتھوں سے اپنے ہی شہر کا ستیا ناس کر رہے تھے ..
میں لندن ٦ سال رہ کر آیا ہوں میں نے وہاں کسی انگریز کو اس بات پر احتجاج کرتے نہیں دیکھا کے حکومت کوئی تعمیراتی منصوبہ بنا رہی ہو اور وہاں کے رہنے والے اپنے پرانے قلعوں کو بچانے کے لئے حکومت کو گالیاں دے رہے ہوں .. تاریخ کو سامنے رکھ کر اگر آپ کا بچا اور غریب مزدور مہنگی ٹرانسپورٹ افورڈ کر سکتا ہے تو ٹھیک ہے کل کو آپ بھی ڈنڈا اٹھا کر احتجاج کرنا شروع کر دیں ،، پورے پاکستان میں کوئی ایک ایسا شہر بتا دیں جسے آپ بیرونی دنیا کو دکھا سکتے ہوں .. ہے کوئی شہر ؟ لوگ یہاں آنا بند ہو گئے ہیں کہ یہاں لوگ آج بھی چاند گاڑی میں سفر کو ترجیح دیتے ہیں .. تف ہے ان پرہے لکھے لوگوں پر جو پائنٹ سکورنگ کرنے والے سیاستداؤں کی باتوں میں آ کر اپنے ہاتھ سے اپنا گریبان پھاڑنا شروع کر دیتے ہیں ..
تعلیم صحت روزگار سب کچھ پر کام ہونا چاہیے لیکن مجھے کوئی آسان حل بتا دیں جس سے تعلیم روزگار کا مثلا صرف ٢ سال میں حل ہو جائے ؟ ہے کوئی حل ؟ یقینن نہیں .. لیکن ماس ٹرانزٹ کا مثلا ٢ سال میں حل کیا جا سکتا ہے لہذا اپنا چورن فلحال پٹاری میں بند رکھیں بعد میں کام آئے گا ..

[/right]

جناب آپ کا مسئلہ یہ ہے کہ آپ واقعی مریخ پر رہتے ہیں. ذرا زمین پر اتریں تاکہ آپ کو آئینہ دکھایا جا سکے
پہلی بات یہ کہ میں لاہور کا رہنے والا ہوں اور تمام زندگی لاہور ہی میں تعلیم حاصل کی ہے اور میرا تعلق بھی مڈل کلاس سے ہی ہے
میں نے اسکول کالج اور یونیورسٹی کا ایک ایک دن پبلک ٹرانسپورٹ پر سفر کر کے تعلیم مکمل کی ہے اور زندگی میں ایک لمحے کیلئے کبھی ٹرانسپورٹ کا خرچہ اسکول کالج اور یونیورسٹی کی فیسوں سے زیادہ محسوس نہیں ہوا
لاہور میں چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ پر اکثر کنڈکٹر سٹوڈنٹس کو نہ صرف رعایت دے دیتے ہیں بلکہ کرایہ معاف بھی کر دیتے ہیں اور سولہ سالہ تعلیمی کیریئر میں یہ منظر دیکھنے کا اتفاق بہت دفعہ ہوا ہے
یہ غلط فہمی اپنے ذہن سے نکالیں کہ لوگ ٹرانسپورٹ کی وجہ سے تعلیم حاصل نہیں کرتے لوگ وسائل کی کمی کی وجہ سے تعلیم حاصل نہیں کرتے
جہاں پر ٹرانسپورٹ کا مسئلہ آتا ہے وہ بھی اس وجہ سے کہ حکومت نے چھوٹے شہروں اور گاؤں میں اچھے تعلیمی ادارے نہیں بنائے ہیں
اگر کوئی غریب نارووال سے روز تعلیم حاصل کرنے لاہور آتا ہے اور ٹرانسپورٹ کا شکوہ کرتا ہے تو آپکا اور آپ کے لیڈر کا ذہین دماغ اسکا علاج یہ تجویز کرتا ہے کہ نارووال سے لاہور تک موٹروے بنا دی جائے یا میٹرو چلا دی جائے اورینج ٹرین چلا دی جائے
جبکہ لندن والے یہ حل تجویز کریں گے کہ نارووال میں ہی لاہور جیسے اچھے تعلیمی ادارے کھولو تاکہ لوگوں کو روزانہ گھنٹوں کا سفر نہ کرنا پڑے
آپ کی منطق کی بنیاد ہی کمزور ہے. لاہور میں ٹیکسی چلتی ہی نہیں ہے ٹیکسی کا رواج پنڈی اسلام آباد میں ہے
اور غریب آدمی کو مزدوری کیلئے لاہور کے دوسرے کونے میں بھیج کر حاتم طائی کی قبر پر لات مارنے کی بجائے اسکو گھر کے قریب سستی اور معیاری تعلیم دے دیں تاکہ وہ اپنے بچے کو افسر بنانے کا خواب دیکھ سکے
٦ سال لندن میں رہنے کے باوجود آپ وہاں کی کئی سو سالہ پرانی یونیورسٹیز نہ دیکھ سکے کیونکہ آپکی آنکھیں وہاں صرف ٹرانسپورٹ کے خلاف احتجاج تلاش کر رہی تھیں
٣٠ سال سے یہ گنجے حکومت میں ہیں ان سے کوئی ایک مسئلہ حل ہوا ہو تو بتائیں؟ ساری عمر انہوں نے ٹرانسپورٹ پر کام کیا ہے تو آپ کہہ دیں کہ ہاں لاہور میں یا کسی اور شہر میں ٹرانسپورٹ کا مسئلہ بالکل حل ہو گیا ہے
لہٰذا یہ فضول جواز دینا بند کریں اور لوگوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کریں. سڑکیں پل اور ٹرین وہ خود بنا لیں گے
 
آپ کی منطق مجھے اس لئے سمجھ نہیں آئی کیوں کہ آپ یہ سمجھ بیٹھے ہیں کہ کہ یہ اورنج ٹرین ڈیفنس اور گلبرگ میں بیٹھے کروڑ پتیوں کے لئے بنائی جا رہی ہیں .. جناب والہ یہ میٹرو یہ اورنج ٹرین صرف مڈل کلاس اور غریب لوگوں کے لئے ہی بنائی جا رہی ہے جو ٹیکسی اور پرائیویٹ ٹرانسپورٹ کا خرچہ نہیں اٹھا سکتے . جو
لاہورکے ایک کونے سے دوسرے کونے اپنے بچوں کو اکیڈمیز اور کالجز میں اس لئے نہیں بھیجتے کہ درمیان کا راستہ بہت لمبا اور مہنگا ہے ..

اپنی آنکھوں سے یہ عینک اتار کر ذرا سوچیں کہ جس ٹرین میں غریب آدمی لاہور کے دوسرے کونے مزدوری کرنے جا سکے گاجہاں اسے زیادہ اجرت مل رہی ہو تو وہ کتنے افراد کے لئے فائدہ مند ہو گا ؟
یا تو یہ تعلیم صحت سیکورٹی کے راگ الاپنے والے یہ ثابت کر دیں کہ ماس ٹرانزٹ اور سستی ٹراسنپورٹ امیروں کے لئے بنائی جا رہی ہے تو اسے تنقید کا نشانہ ضرور بنائیں اگر نہیں تو خدا کا واسطہ اسے اتنا متنازع مت بنائے کہ کل کو آپ کے اپنے بچے آپ کا گریبان پکڑ کر کہ رہے ہوں کہ مجھے فلاں سکول میں فلاں یونیورسٹی میں کیوں نہیں پڑھایا اور آپ آگے سے جواب دیں کہ جب آپ پڑھ رہے تھے تو ہم لوگ سٹیٹ آف دی آرٹ ٹرانسپورٹ سسٹم کے خلاف احتجاج کر رہے تھے اور اپنے ہی ہاتھوں سے اپنے ہی شہر کا ستیا ناس کر رہے تھے ..
میں لندن ٦ سال رہ کر آیا ہوں میں نے وہاں کسی انگریز کو اس بات پر احتجاج کرتے نہیں دیکھا کے حکومت کوئی تعمیراتی منصوبہ بنا رہی ہو اور وہاں کے رہنے والے اپنے پرانے قلعوں کو بچانے کے لئے حکومت کو گالیاں دے رہے ہوں .. تاریخ کو سامنے رکھ کر اگر آپ کا بچا اور غریب مزدور مہنگی ٹرانسپورٹ افورڈ کر سکتا ہے تو ٹھیک ہے کل کو آپ بھی ڈنڈا اٹھا کر احتجاج کرنا شروع کر دیں ،، پورے پاکستان میں کوئی ایک ایسا شہر بتا دیں جسے آپ بیرونی دنیا کو دکھا سکتے ہوں .. ہے کوئی شہر ؟ لوگ یہاں آنا بند ہو گئے ہیں کہ یہاں لوگ آج بھی چاند گاڑی میں سفر کو ترجیح دیتے ہیں .. تف ہے انپڑھے لکھے لوگوں پر جو پائنٹ سکورنگ کرنے والے سیاستداؤں کی باتوں میں آ کر اپنے ہاتھ سے اپنا گریبان پھاڑنا شروع کر دیتے ہیں
..
تعلیم صحت روزگار سب کچھ پر کام ہونا چاہیے لیکن مجھے کوئی آسان حل بتا دیں جس سے تعلیم روزگار کا مثلا صرف ٢ سال میں حل ہو جائے ؟ ہے کوئی حل ؟ یقینن نہیں .. لیکن ماس ٹرانزٹ کا مثلا ٢ سال میں حل کیا جا سکتا ہے لہذا اپنا چورن فلحال پٹاری میں بند رکھیں بعد میں کام آئے گا ..
​
 
سرکار اورنج لائن اور میٹرو پر خوش ہونے سے پہلے دیکھ لو کہ اُسی لاہور میں پنجاب انسٹیٹوٹ آف کارڈیالوجی میں غریب کو ایک بلڈ ٹیسٹ کروانے کیلئے 1 سال کی تایخ دی جا رہی ہے اور وجہ صرف یہ کہ لاہور اور گردونواح کے سارے ہسپتالوں میں سے کارڈیالوجی ڈیپارٹمنٹ ختم کر دیا گیا ہے، سرکار میٹرو یا اورنج لائن پر بیٹھ کر سکولوں اور کالجوں میں لاہور کے دوسرے کونے میں بھیجنے کی بجائے آپ کے لیے بہتر نہیں کہ لاہور کے ہر کونے میں سکول اور کالج بنا لیتے، اور یہ بات بھی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے کہ میاں صاحب سارے سکول بھی پرائیوٹ کر رہے ہیں ، تو بھئی جب غریب کے بچے کیلئے سکول ہی نہیں ہو گا تو غریب کا بچہ کیا میٹرو پہ بیٹھ کے منجن بیچنے جائے گا،

اور مزید سرکار کبھی پوچھو نہ ان حکمرانوں سے کہ یہ بجٹ کہاں سے آ رہا ہے، جنوبی پنجاب کا ہیلتھ، تعلیم اور ڈیولپمنٹ کا بجٹ اُٹھا کہ لاہور کو نوازنا کہاں کا انصاف ہے

اور جہاں تک جیدے سیلفی کی بات ہے تو مجھے آج تک سمجھ نہیں آئی کہ یہ واقعی اتنا نونا ہے یا بنتا ہے
 
His Recent visit with PM nawaz Sharif which is probably done on the Government Expenses put doubts over his opinion being unbiased.

By the way The protesters are those whose lives are illegally affected, and perhaps no one in Pakistan is against Orange line train but is against illegal things, extra expenditure of the project and Illegal ways to complete it is what they are against..