Advertisement

جاوید لطیف نے 8 فروری کی دھاندلی کو لیول پلینگ فیلڈ قراریددیا


"2018 میں ایک کے ساتھ ہوا ، 2024 میں دوسرے کے ساتھ ہوا ۔۔لیول پلینگ فیلڈ ہو گئی ۔۔میں بھی یہ مطالبہ کیا کرتا تھا، دوسرے لوگ بھی یہ مطالبہ کرتے تھے، آج رجیم نے لیول پلینگ فیلڈ دے دی، آئیے اب آئندہ کا لائحہ عمل بنا لیں "۔ میاں جاوید لطیف کی دلچسپ منطق
Loading X post…
Open original post on X
​