Advertisement

جاوید لطیف نے کے پی میں ایمرجنسی کی مخالفت کر دی

Loading X post…
Open original post on X

12 اکتوبر کو یوم سیاہ کے طور پر منانے والے 11 اکتوبر کی ایمرجینسی اور گورنر راج کو کیسے جسٹیفائی کریں گے؟ ہم ایسے اقدام کے حامی نہیں رہے، ہم اس کے بھی حامی نہیں رہے کہ آپ جس کو چاہیں غداری کا سرٹیفکیٹ دے دیں، آج کے وزراء الفاظ کا چناؤ دیکھ، سوچ کر کریں، جاوید لطیف

پاکستان کے مفاد میں مذاکرات فی الفور ہونے چاہیئں۔ جتنا جلدی ممکن ہو خیبرپختونخوا سے گورنر راج یا ایمرجنسی اٹھائی جانی چاہیئے۔ گورنر راج کا یا صدارتی راج کا یا صوبوں کے حوالے سے آئین میں ترمیم کا اختیار ان اسمبلیوں کو نہیں ہے، کیونکہ لوگ 2018 اور 2024 کے انتخابات کو متنازع کہتے ہیں، نئے انتخابات کرائے جائیں اور نئی حکومت ان کو ایڈریس کرے، جاوید لطیف
 
Advertisement
ایسی کیا مجبوری تھی ؟ آ پ سیاسی ورکر ہیں ۔ آ پ نے اپنے لیڈروں کی تصویریں آویزاں کیں ، یہ بھی ٹھیک لیکن ایک سرکاری افسر کی تصویر سیاسی گفتگو میں ؟ وضاحت کردیں پلیز
copied
HUc4U-QasAAwdL-
 
Advertisement
ایسی کیا مجبوری تھی ؟ آ پ سیاسی ورکر ہیں ۔ آ پ نے اپنے لیڈروں کی تصویریں آویزاں کیں ، یہ بھی ٹھیک لیکن ایک سرکاری افسر کی تصویر سیاسی گفتگو میں ؟ وضاحت کردیں پلیز
copied
HUc4U-QasAAwdL-
iss Munafiq ne kya Wazahat karni hai
Bus Siyasat K Naam pr Munafqat kar
Apnay Malko kee tarah Good Cop Bad Cop or Saath Saath Mistri Machhi K Tattay Polish...That's All.